دوبئی کی شہزادی شیخا ماہرہ کی عمران خان کے بیٹے سلمان خان کو شادی کی پیشکش✌️🇵🇫🇧🇫❤️
19/09/2022
❤️
26/01/2021
20/01/2021
دنیا کی تاریخ کے تمام کالے قوانین اٹھا کر دیکھ لیجیئے مگر ھماری عدالتوں جیسا کالا قانون کہیں نہی ملے گا جہاں ایک بی پاس رشوت خور جج فوجی عدالتوں سے موت کے سزا یافتہ دھشتگردوں کو آزاد اور سابق صدرءپاکستان جنرل (ر) مشرف جیسے بہادر فوجی کو سزائے موت سناتا ھے اس فیصلے سے پوری دنیا میں پاکستان کی بیعزتی ھوئی کیونکہ دنیا جانتی ھے کہ جنرل (ر) مشرف نے TTP کے وحشی دھشتگردوں کی کمر توڑ کر رکھ دی کارگل جنگ1999 میں بھارت کو عبرتناک شکست دی جو نواز شریف نے ٹیبل ٹاک پہ ھروا دی 1979 میں جب خانہ کعبہ پہ رافضی خارجیوں نے قبضہ کرلیا جسے چھڑانے میں دنیا بھر کے ماھرین ناکام ھوگئے مگر اس وقت کے پاکستان ایس ایس جی کمانڈو میجر مشرف کی قیادت میں پاکستان آرمی کمانڈوز کا دستہ بیت اللہ شریف کو خارجیوں کے قبضے سے آزاد کرواتا ھے یہ جنرل مشرف کی کمال حکمتءعملی تھی کہ امریکہ کو افغانستان کی دلدل میں پھنسا کر اس کا غرور توڑنے کا سامان کیا امریکہ کو شکست کی ذلت اور کھربوں ڈالروں کا نقصان اٹھانا پڑا۔ بقول جنرل آصف غفور صاحب کہ صرف رینک ریٹائرڈ ھوتا ھے مگر ایک فوجی کبھی ریٹائرڈ نہی ھوتا کے مصداق ھم دیکھتے ہیں کہ جنرل مشرف نے ریٹائرمنٹ کے بعد کوئی نوکری نہی کی بلکہ انٹرنیشنل میڈیاء پہ بیٹھ کر مورچہ سنبھالا اور بھارتی اینکروں اور سیاستدانوں کو منہ توڑ جواب دیتے رھے ان کے منہ بند کردیئے جس شخص نے جوانی سے اخیر عمر تک ساری زندگی ملک و قوم کئ حفاظت میں لڑتے گزار دی اور یہاں ایک رشوت خور جج اٹھ کر کہتا ھے اس عظیم انسان کو پھانسی دو۔۔۔۔ ڈوب مرو ڈوب مرو کسی گٹر میں ڈوب مرو ۔
پاک فوج زندہ باد
پاکستان پائیندہ باد
20/01/2021
Wlcm to All Friends that's page I will created to show Pakistan buti & diffance over the world
Be the first to know and let us send you an email when Latest technologies in the world posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Business
Send a message to Latest technologies in the world: