Cooking with aqsa asif

  • Home
  • Cooking with aqsa asif

Cooking with aqsa asif Assalamualaikum My Face book friends Members please Follow my page and Chanel cooking with aqsaasif

28/05/2024

اپنے اپ کو منوانا چھوڑ دیں اپ جو بھی ہیں اپ کو وہی رہنا ہے جو خوبیاں اپ میں ہیں وہ اپ ہی کی ہیں اگر کوئی مانتا ہے تو اچھی بات ہے مگر کوئی نہیں مانتا تو منوانا چھوڑ دیں پیچھے بھاگ کر رشتوں کو اپنا نام دینا چھوڑ دے مت تھکائیں اب خود کو حلقۂ احباب کم ہو رہا ہے تو ہونے دیں خالص لوگوں کو تھام لیں ایک دو تین چار کتنے ہی لوگ ہوں جینے کی شرط نہیں ہوتے بس خود کو سمجھا دیں کہ تنہا جی لینا ہے مگر کسی کے پیچھے نہیں بھاگنا خود کو زبردستی دوسروں پر عیاں نہیں کرنا جو دور ہو رہے ہیں ان کے ساتھ کی بھیک نہیں مانگنی بس یہ دوسرا نامہ اب بہت ہوا اب خود کے لیے جییں گے جو بھی ہے۔۔۔

https://youtu.be/oAFxKKbh6Sc
25/05/2024

https://youtu.be/oAFxKKbh6Sc

Hy viewers and my youtube member how are you we are again starting recipes and good reviews for you its my diet green tea recipe which is so best and benefi...

22/05/2024

ظالموں پتہ کرو یہ جو عاشق اپنے جانو کے لیئےتارے توڑ کے لاتے ہیں ان میں سے کوئی سورج کی جانو تو نہیں توڑ آیا🤧 جو سورج اتنا تپّا ہوا🤧😂ہے

14 Kg loose krin easily healthy way say
22/05/2024

14 Kg loose krin easily healthy way say

09/05/2024

ALOO chicken recipe . recipes

السلام علیکم سب ممبرز ٹھیک ہیں خوش ہیں مزے میں ہیں ہم جی اگین اپنے پیج پر جو ہے اپنے ویڈیوز کا اغاز کریں گے انشاءاللہ بہ...
17/04/2024

السلام علیکم سب ممبرز ٹھیک ہیں خوش ہیں مزے میں ہیں ہم جی اگین اپنے پیج پر جو ہے اپنے ویڈیوز کا اغاز کریں گے انشاءاللہ بہت جلد اپ لوگوں نے میرے جو پیج کو میرے چینل کو ضرور سبسکرائب کرنا ہے لائک کرنا ہے شیئر کرنا ہے بہت شکریہ اپنا خیال رکھیں اللہ حافظ

10/11/2023

ہائے یوٹیوب سے کمائی کرنے کی تگ و دو میں ننگا کھڑا سماج ۔ ویوز لینے کے واسطے باندر بن کر الٹا لٹکتے لوگ۔ گھٹیا، ذو معنی تھمب نیلز کا کاروبار، جعلی خبروں کا دھندا۔ زرد صحافت کے لاروں کی کالونی۔ اپنی خواہشات کے رنگ میں” تجزئیے”۔جسمانی نمائش کا بازار۔ گالم گلوچ زبان۔ گھٹیا جنسی مواد پر مبنی ویڈیوز ۔ بھولا ریکارڈ جنریشن

جو جتنا نیچ اس کا چینل اتنا کامیاب۔ مسلسل نان سٹاپ فضول اور بے ربط بولنے کی مشقیں۔ کانٹینٹ کی ہوس میں جعلی پروڈکشن۔ ایک سے بڑھ کر ایک مداری اور ان کے آگے باندر بن کر ناچتی نسلیں۔

نفسیاتی بیماریوں کے شکار لوگوں کا ہجوم ہے۔ ایک بدنام صفت آنجہانی گورے کا قول یاد آ گیا "اگر تم اپنی کسی قابلیت سے مشہور نہیں ہو سکتے تو اپنی کسی نیچ حرکت سے بدنام ہو جاؤ"۔لوگوں نے یہی کلیہ اپنا رکھا ہے کیونکہ ہنر دکھانے کو اور کچھ ہے نہیں۔

عوام انٹرٹینمنٹ مانگتی ہے۔ اونلی انٹرٹینمنٹ وہ بھی سستی ، ننگی اور ٹُچی۔ فیسبک پر انٹرٹینمنٹ، یوٹیوب پر انٹرٹینمنٹ ، ٹی وی پر انٹرٹینمنٹ، نوکری و گھر پر انٹرٹینمنٹ۔

تعلیم سے دور، شعور سے پڑے ایک ہجوم ہے جس کے ہاتھ ڈالر کمانے کا ذریعہ لگ چکا ہے۔ نہ کوئی اخلاقیات باقی رہی ہیں نہ ہی کوئی اصول باقی ہیں۔ جو منہ میں آئے ہانک دو۔ جب دل چاہے بے لباس ہو جاؤ۔ صرف ایک ویو کی خاطر۔ ارسطو نے کہا تھا “انسان سماجی جانور ہے” مگر مجھے تو لگتا ہے کہ مملکتِ خداداد پاکستان میں یوٹیوب و ٹک ٹاک واقعی جانوروں کا اڈہ ہے جہاں ہر کسی نے اپنے کرتب پر ٹکٹ لگا رکھی ہے۔

ایک قصہ یاد آ رہا ہے۔ ایک صوفی تھکا ہارا جنگل سے جا رہا تھا اور چلتے چلتے ایک ایسی جگہ پر پہنچ گیا جہاں جنگل کے جانوروں کا اجتماع تھا اور محفل مباحثہ گرم تھی ۔ اس صوفی کو چونکہ جانوروں کی بولیوں کا علم تھا اس لیے وہ رک کر سننے لگا ۔ مباحثے کی صدارت ایک بوڑھے شیر کی سپرد تھی ۔

سب سے پہلے لومڑی اسٹیج پر آئی اور کہا “بردارنِ دشت سنئیے اور یاد رکھئیے کہ چاند سورج سے بڑا ہے اور اس زیادہ روشن ہے"۔

ہاتھی نے اپنی باری پر کہا " گرمیاں سردیوں کے مقابلے میں زیادہ ٹھنڈی ہوتی ہیں " ۔

جب باگھ اسٹیج پر آیا تو سارے جانور اس کی خوبصورتی سے مسحور ہو گئے ۔ اس نے اپنے پیلے بدن پر سیاہ دھاریوں کو لہرا کر کہا "سنو بھائیو ! دریا ہمیشہ سے اوپر کو چڑھتے ہیں"۔

صوفی نے شیر ببر سے کہا صاحبِ صدر ! یہ سب غضب کے مقرر ہیں اور ان کی وضاحت نے اس محفل کو ہلا کر رکھ دیا ہے لیکن میں حیران ہوں کہ سارے مقررین نے سارے ہی بیان غلط دیئے ہیں اور ہر بات الٹ کہی ہے۔ سامعین کو یا تو پتہ نہیں یا انہوں نے توجہ نہیں دی یا پھر وہ لا تعلقی سے سنتے رہے ہیں ۔ ایسی احمقانہ اور غلط باتیں کرنے کی کس نے اجازت دی ؟

شیر نے کہا " صوفی صاحب ! یہ واقعی ایک عیب دار بات ہے اور شرمناک بات ہے لیکن ہمارے سامعین انٹرٹینمنٹ مانگتے ہیں۔ انلائٹنمنٹ (Enlightenment) نہیں ۔ پتہ نہیں ہم کو یہ عادت کیسے پڑی لیکن پڑ گئی ہے صوفی صاحب "۔

جس طرف دیکھو ہر جگہ تاحدِ نظر زوال ہے۔ ایک گرد و غبار کا طوفان ہے جس کے بیچ ہم جیسے منہ ڈھانپے سانس لینے کی کوشش کرتے ہیں مگر ہوا آلودہ ہو چکی ھے بات سچ ھے پر ھے رسوآئی کی ۔۔۔

09/11/2023

اگر نظر انداز ہونا شروع ہو جائیں تو کنارہ کشی کرلیں۔

09/11/2023

Assalamu alaikum my YouTube and face book family member sab kaise hain theek hai Achcha ji Aaj aapko Ek online business ke bare mein bata rahi hun karne se pahle Soch Le Sub. yah fruad Hai yah Jhooth bolate Hain yah aap Logon se Paisa lootate Hain Inko pata hi Nahin Hai yah 90% logon ko Allu banati han digital marketing ka ek drama creat kea hoa ha so be aware

07/11/2023

پاکستان میں ٹوٹل عورتوں کی تعداد 13 کروڑ ہے لیکن فیس بک پر 17 کروڑ ہے_🤔
خدا دا واسطہ جے ہاتھ ہولا رکھو میرے ویرو 😑🙄

02/11/2023

300 follwers . Follow vs Follow
Adnan Ali

25/10/2023

اسلام علیکم۔ مینوں نا اک گل دی سمج نھیں آندی کے پاکستانی لوکاں دی کولی نال کولی نھیں رلدی تے گلاس نال گلاس تے ڈردے انج نے کے ساڈا ڈیٹا چوری ھو جانا ۔کسے ویب سیایٹ نے ساڈے کولوں کی لینا غربت۔ ۔۔

16/10/2023

I need 1k Everyone

HY pleas support my page your one click is motivation for me .
02/10/2023

HY pleas support my page your one click is motivation for me .

01/10/2023

01/10/2023

hy plz Follow vs Follow Everyone

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cooking with aqsa asif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Cooking with aqsa asif:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share