Jamiat Ulama-e-Islam Matiari

  • Home
  • Jamiat Ulama-e-Islam Matiari

Jamiat Ulama-e-Islam Matiari Like my Page and sharing your All Friends Thank you
(1)

يوسي شاھ عالم شاھ جی وسی جي باشعور غيرتمند عوام کي اپيل آهي ته پنهنجي ووٽ کي صحيح استعمال ڪري
11/01/2023

يوسي شاھ عالم شاھ جی وسی جي باشعور غيرتمند عوام کي اپيل آهي ته پنهنجي ووٽ کي صحيح استعمال ڪري

23/11/2022

مولانا فضل الرحمٰن

17/10/2022

ہم نے تو پہلے آپ سے کہا تھا کہ تین گدھوں کا علاج کرنے ہم نکلے ہے ایک عمران خان دوسرا ٹرمپ تیسرا مودی۔💪 شاہ اویس نورانی👇🏻

جےیوآئی تعلقہ مٹیاری کے تمام سالار رضاکاروں سے گزارش ہے کہ آج 12:30 کوٹ والے مدرسے پہنچ جائیں اور محترم جناب انجنئیر حاج...
09/09/2022

جےیوآئی تعلقہ مٹیاری کے تمام سالار رضاکاروں سے گزارش ہے کہ آج 12:30 کوٹ والے مدرسے پہنچ جائیں اور محترم جناب انجنئیر حاجی عبد الرزاق لاکھو صاحب بھی آرہے ہیں۔۔ تعلقہ مٹیاری کے امیر مولانا امیر علی کوسو صاحب
(نوٹ) رضاکاروں کیلئے کھانے کا بھی بندوبست ہے

اسلام آباد، 02 ستمبر، 2022۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی ترقی اور خصوصی اقدامات کا اجلاس جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس ...
06/09/2022

اسلام آباد، 02 ستمبر، 2022۔

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی ترقی اور خصوصی اقدامات کا اجلاس جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔ سینیٹر مولانا عطاء الرحمن صاحب کی زیر صدارت اجلاس میں سینیٹر نزہت صادق، سینیٹر سعدیہ عباسی، سینیٹر اعجاز احمد چوہدری، سینیٹر دانش کمار، سینیٹر ہدایت اللہ، سینیٹر سردار محمد شفیق ترین اور وزارت منصوبہ بندی ترقی اور خصوصی اقدامات کے سینئر افسران نے شرکت کی۔ تمام متعلقہ افراد کے ساتھ۔

اجلاس کا آغاز ڈی آئی خان ایئرپورٹ کی مالیاتی اور فزیکل پیشرفت کے ساتھ ہوا۔ اٹھائے گئے دیگر معاملات میں جی ٹی روڈ راولپنڈی پر سوان پل کے منصوبے کی تکمیل میں تاخیر کی وجوہات اور سیلاب کے دوران پی ایس ڈی پی کے منصوبوں کے نقصانات شامل ہیں۔

ڈی آئی خان ایئرپورٹ کی مالی اور جسمانی پیشرفت کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے کمیٹی کو بتایا گیا کہ ایئرپورٹ کا آپریشن 2014 سے معطل ہے، رن وے اس وقت اے ٹی آر پروازوں کے لیے ریاست میں موجود ہے، تاہم یہ ضروری تھا کہ عمارت تجدید شدہ کمیٹی نے ہوائی اڈے کو جلد از جلد آپریشنل کرنے کی ضرورت پر زور دیا اور بڑی بین الاقوامی پروازوں کی اجازت دینے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔ کمیٹی کو بتایا گیا کہ اس وقت ایئرپورٹ بوئنگ ایئربس اور 77 ایئرکرافٹس کا جزوی لوڈ بھی لے سکتا ہے۔ تاہم، اس وقت، بڑے پیمانے پر سیلاب کی وجہ سے، ہوائی اڈے سے کوئی بڑی پروازیں نہیں جا سکتیں۔

جی ٹی روڈ راولپنڈی پر سوان پل کے منصوبے کی تکمیل پر بحث کرتے ہوئے کمیٹی کو بتایا گیا کہ تاخیر کی بنیادی وجہ ٹھیکیدار کی کارکردگی تھی جس کی وجہ سے ٹھیکہ ختم کر دیا گیا۔ منصوبے کی تکمیل کے لیے ایف ڈبلیو او کو آن بورڈ لیا گیا ہے

سیلاب کے دوران PSDP منصوبوں کے نقصانات کا معاملہ اٹھاتے ہوئے کمیٹی کو بتایا گیا کہ بنیادی طور پر MoPD&SI کا کردار ترقیاتی سکیموں کی منظوری اور PSDP کے ذریعے فنڈز کی فراہمی کے لیے کارروائی کرنا ہے۔ MoPD&SI جاری PSDP اسکیموں کی نگرانی بھی کرتا ہے۔ این ڈی ایم اے نے آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت مختلف علاقوں میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلات فراہم کیں۔ کمیٹی نے اعداد و شمار کا جائزہ لیتے ہوئے رائے دی کہ مزید تفصیلات کے لیے NDMA کے علاوہ سپارکو کو آئندہ اجلاس میں مدعو کیا جانا چاہیے۔ کمیٹی نے این ڈی ایم اے کو اضلاع کے مطابق نقصانات کے حوالے سے مزید تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ کمیٹی کو بتایا گیا کہ 800 ٹریلین روپے کا تعمیر نو کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے جس میں صوبوں کو بھی اپنا حصہ ڈالنا ہوگا۔

سینیٹر سعدیہ عباسی کا موقف تھا کہ چونکہ پاکستان ایک زرعی معیشت ہے اس لیے زرعی نقصانات پر خصوصی توجہ دی جانی چاہیے کیونکہ اس سے ملک میں غذائی عدم تحفظ پیدا ہو سکتا ہے۔ سینیٹر شفیق ترین نے بلوچستان میں پی ڈی ایم اے اور ڈپٹی کمشنرز کی جانب سے ریلیف پیکجز کی تقسیم میں بدانتظامی کا معاملہ اٹھایا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اس عمل کو شفاف اور غیر جانبدارانہ ہونے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے سیلاب متاثرین کو نقد رقم کی منتقلی کے لیے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کے معیار کے بارے میں بھی دریافت کیا۔ انہوں نے تمام متاثرین کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا جو فی الحال غیر رجسٹرڈ ہیں اور بی آئی ایس پی کی ضرورت پر زور دیا کہ وہ سب کو ایڈجسٹ کرے۔

02/09/2022
ضلع مٹیاری کے پولیس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے ❤️جمعیت علماء اسلام ضلع مٹیاری کے امیر محترم جناب حاجی سارنگ خان منگواٹو...
01/09/2022

ضلع مٹیاری کے پولیس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے ❤️
جمعیت علماء اسلام ضلع مٹیاری کے امیر محترم جناب حاجی سارنگ خان منگواٹوں پر کچھ انتہا پسند لوگوں نے حملہ کیا تو ضلع مٹیاری کے پولیس نے فوری ایکشن لے کر ان لوگوں کو گرفتار کیا ویلڈن مٹیاری پولیس ویلڈن ✌️

26/08/2022

ویلڈن قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن ✌️

مفتی محمود مرکز پشاور: مرکزی مجلس عمومی کے اجلاس کی تصویری جھلکیاں [Album-1]
22/08/2022

مفتی محمود مرکز پشاور: مرکزی مجلس عمومی کے اجلاس کی تصویری جھلکیاں
[Album-1]

20/08/2022

وفاقی وزیرِ مواصلات مولانا اسعد محمود کا حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متعلق اہم بیان

ملک میں جاری بارشوں کے باعث سیلاب اللہ تعالیٰ کی طرف سے آزمائش ہے، مولانا اسعد محمود

ہمیں ایک دوسرے کی زمہ داری کو اپنی زمہ داری سمجھنا ہوگا ، مولانا اسعد محمود

ہم میڈیکل کیمپس قائم کر رہے ہیں، وفاقی وزیر مواصلات

سیلاب کے باعث بیماریاں پھیل رہے، جس سے بہت نقصان ہورہا، مولانا اسعد محمود

این ڈی ایم اے اور دیگر محکموں اور ضلعی انتظامیہ سے مسلسل رابطہ میں ہے، مولانا اسعد محمود

خیبرپختونخوا اور پنجاب کے جنوبی اضلاع اور بلوچستان میں سیلاب کے باعث شدید مالی و جانی نقصان ہوا ہے، مولانا اسعد محمود

اس آزمائش میں ہم نے اللہ تعالیٰ سے رجوع کرنا ہے اور پنے گناہوں کی معافی مانگنی ہے، مولانا اسعد محمود

اللہ تعالیٰ ہمیں اس مشکل آزمائش سے نکالے اور قوم کی خدمت کرنے کی توفیق دے، مولانا اسعد محمود

اس وقت افواج پاکستان ، وفاقی اور تمام صوبائی ادارے قوم کی خدمت میں مصروف ہے، مولانا اسعد محمود

عوام کا جزبہ بھی قابل ستائش ہے کہ لوگوں کو اپنے گھروں میں پناہ دے رہے، وفاقی وزیر

ہمارے پاس وسائل کم ہے مگر قوم کی ہر ممکن کوشش جاری رکھیں گے، مولانا اسعد محمود

بحیثیت حکمران حکومتی سطح پر متاثرہ خاندانوں کی ہر ممکن مدد کریں گے، مولانا اسعد محمود

جمیعت علمائے اسلام ضلع مٹیاری کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں لنک 👇👇https://youtu.be/nCKVRLIvfO4
20/08/2022

جمیعت علمائے اسلام ضلع مٹیاری کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں لنک 👇👇
https://youtu.be/nCKVRLIvfO4

الحمدللہ   23 شاھ عالم شاھ جی وسی میں JUI  کا PPP سے کانٹدار مقابلہ ہے یوسی 23 کے تمام غیور عوام سے اپیل ہے جےیوآئی کے ت...
14/07/2022

الحمدللہ 23 شاھ عالم شاھ جی وسی میں JUI کا PPP سے کانٹدار مقابلہ ہے یوسی 23 کے تمام غیور عوام سے اپیل ہے جےیوآئی کے تمام امیدواروں کو ووٹ دے کر کامیاب کرے جزاک اللہ

26/06/2022

عمران خان کو کس کی سازش نے گرایا ہے ؟؟ مولانا فضل الرحمٰن نے بتایا دیاہے

الحمدللہجمعیت علماء اسلام ضلع مٹیاری میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے UC شاھ عالم شاھ جی وسی میں جےیوآئی کے طرف سے پینل مک...
14/06/2022

الحمدللہ
جمعیت علماء اسلام ضلع مٹیاری میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے UC شاھ عالم شاھ جی وسی میں جےیوآئی کے طرف سے پینل مکمل اور فارم بھی جمع کر دئے گئے اب ساتھی دعا کریں اللہ تعالیٰ جےیوآئی کے ہر امید وار کو کامیاب بنائے۔۔✌️

02/06/2022

عمران نیازی کے ملک کے خلاف بیان دینے پر امیر جےیوآئی تعلقہ مٹیاری مولانا امیر علی کوسو صاحب کا شدید رد عمل۔۔
ایٹمی قوت عمران نیازی یاں کسی ادارے کا نہیں ہے یہ ایک قیمتی اثاثہ ہے
ایک ایک پاکستانی فرد کی امانت ہے اسکو کسی قیمت میں بھی ضایع ہونے نہیں دیں گے ان شاءاللہ العزیز
ملک کو تین حصوں میں ٹکڑے کرنے والا عمران نیازی تم خود ہی ٹکڑے ٹکڑے ہو گئے ہو پاکستان برقرار رہے گا

24/05/2022

👇
عمران خان جي والد ۽ والده متعلق ٻہ سال اڳ ڳالھايل جملن متعلق جو واضح مؤقف. ✌️

19/05/2022
جمعیت علماء اسلام تعلقہ مٹیاری کے مجلس عمومی کا دستوری اجلاس 15 مئی بروز اتوار 10 بجے مصطفیٰ مسجد اڈیرو لعل اسٹیشن میں ہ...
11/05/2022

جمعیت علماء اسلام تعلقہ مٹیاری کے مجلس عمومی کا دستوری اجلاس 15 مئی بروز اتوار 10 بجے مصطفیٰ مسجد اڈیرو لعل اسٹیشن میں ہوگا تمام میمبر۔جماعت سے وفاداری کا ثبوت دے کر اس اجلاس میں ضرور شرکت کریں

11/05/2022

جميعت علماء اسلام ضلعي مٽياری پاران ضلعي اندر ضلعي ڪائونسل جي سيٽ۔ ميونسپل ڪميٽي۔
ٽائون ڪميٽين يونين ڪائونسلن سميت هر وارڊ تي پنهنجا اميدوار بيهارڻ جو اعلان ✌️✌️

‏کشمیر کا سودا کیا ،امریکہ کی آنکھوں میں کھٹکنے والا سی پیک منصوبہ امریکہ کے کہنے پر ساڑھے تین سال منجمد کئے رکھا عمران ...
10/05/2022

‏کشمیر کا سودا کیا ،امریکہ کی آنکھوں میں کھٹکنے والا سی پیک منصوبہ امریکہ کے کہنے پر ساڑھے تین سال منجمد کئے رکھا عمران نیازی نے۔۔
مولانا فضل الرحمان

08/05/2022

(ابو ظہیی: 8 مئی، 2022) وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی مفتی عبدالشکور ابو ظہبی میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس "اسلامی اتحاد... تصور، مواقع اور چیلنجز" میں پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں

07/05/2022

رمضان ،مسجد نبوی ، شب قدر اور چاند رات کے تقدس کو پامال کرنے والوں کے منہ سے ریاست مدینہ کا نام ڈھیٹ پن کے سوا کچھ نہیں ۔اسلم غوری

عمران نیازی نے قوم کے اخلاقیات پر بھی ڈاکہ ڈالا اور قوم کے مال پر بھی ڈاکہ ڈالا ۔اسلم غوری

نیازی کے کردار اور باتوں میں زمین آسمان کا فرق ہے ،پاکستان کو ستر سال پیچھے دھکیل دیا گیا ۔ترجمان جے یو آئی

جاری کردہ :میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان

امام کعبہ صاحب کے ساتھ  قائدسندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب
25/04/2022

امام کعبہ صاحب کے ساتھ قائدسندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب

   زاہد اکرم درانی کو   بلہ مقابلہ  ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا  ہو ...
21/04/2022


زاہد اکرم درانی کو بلہ مقابلہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہو ۔
اللہ رب العزت جمیعت کو دن دگنی رات چگنی ترقی نصیب فرمائیں۔
دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو ملک اور قوم کے لئے بہترین خدمات انجام دینے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔۔

20/04/2022

احکام شریعت سےنابلد نہادریاست مدینہ کاوہ مسترد شدہ حکمران,جوکہتاتھاکہ میں مولانافضل الرحمن کومولانانہیں کہتا, اس کی دینی واقفیت اتنی ہےکہ طواف کعبہ کےدوران جب دیگرمعتمرین حجراسودکااستلام کررہےتھے,یہ سمجھتا رہاکہ لوگ مجھےسلام کررہےہیں اس لئے وہ جواب میں ہاتھ بھی ہلاتارہا۔تب اسے بتایاگیاکہ یہ حجر اسود کااستلام ہورہاہے۔

19/04/2022

وفاقی وزیر مواصلات مفتی اسعد محمود صاحب نے حلف لینے کے بعد آفس میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔۔

14/04/2022

ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کا عمران نیازی کے خطاب پر رد عمل

عمران نیازی کو اقتدار سے نکالا ہے ،اب پاکستان سے اس کو نکالیں گے ۔ترجمان جے یو آئی

انڈیا ،اسرائیل اور یہودی ایجنٹ کو اپنے آقاؤں کے پاس بھیج کردم لیں گے ۔ترجمان جے یو آئی

بیساکھیوں کے ذریعے قوم پر مسلط ہونے والے کی نااہلی پوری قوم پر عیاں ہوچکی ہے ۔اسلم غوری

خط کا چورن ایکسپائر ہوگیا ، قوم کو دھوکہ دینا خمیر میں شامل ہے ۔ترجمان جے یو آئی

یہودی ایجنٹ کو در در کی خاک چھاننے پر مجبور کردیا ہے ۔اسلم غوری

عوامی امنگوں کی ترجمان جلد قوم کو مہنگائی اور بیروزگاری سے چھٹکارا دلائے گی ۔اسلم غوری

ساڑھے تین سال مسلط شخص کو خواب میں بھی اقتدار نصیب نہیں ہوگا ۔ترجمان جے یو آئی

نیازی کی آج کی تقریر حسب سابق جھوٹ اور الزام تراشی پر مبنی تھی ۔ترجمان جے یو آئی

عالمی برادری کی موجودہ حکومت کو مبارکباد کا پیغام ثبوت ہے کہ خط کا شوشہ دھوکہ دینے کے لئے دیا گیا ۔ترجمان جے یو آئی
جاری کردہ :میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان

09/04/2022

اس عظیم ملک ایک نا اہل اعظم سے پاک ہوا ہے اسی خوشی میں جمعیت علماء اسلام ضلع مٹیاری میں جشن

07/04/2022

ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کا عمران نیازی کے پی ٹی وی پر تقاریر پابندی کا مطالبہ

عمران نیازی پہلے صرف نالائق اور نااہل تھا اب آئین اور جمہوریت کا قاتل بھی بن گیا ہے ۔ترجمان جے یو آئی

ایسے نااہل شخص کی پی ٹی وی سے تقاریر حالات کو خراب کرنے کی سازش ہے ۔اسلم غوری

عمران نیازی کی سیاست ہمیشہ ہمیشہ کے لئے دفن کر دی ہے ۔ترجمان جے یو آئی

نیازی سرکار ڈھیٹ پن اور بے شرمی میں اپنی انتہاء کو پہنچ چکا ہے ۔ترجمان جے یو آئی

ادارے اپنی ذمہ داری کا احساس کریں اور ایسے آئین شکن نااہل کی تقاریر کا سلسلہ بند کردیں ۔اسلم غوری

جاری کردہ :میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان

07/04/2022

ایک ڈکٹیٹر آئین کو اس طریقے سے پامال نہیں کرتا جس طرح آمریت کی کوکھ سے جنم لینے والے عمران خان نے آئینی بحران پیدا کیا ہے۔ عوام کو آئین کے تحفظ کے لئے میدان میں نکلنا ہوگا ۔پوری قوم آنے والے جمعہ کو پورے ملک میں یوم تحفظ آئین پاکستان کے طور پر منائے۔ قائدِ جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب۔۔

03/04/2022

عمران خان کی خاندانی روایات ہتھیار ڈالنے کی ہے اٹھانے کی نہیں۔ قائدِ جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب

03/04/2022

خط والاایشوبھی ٹھس ہوگیا

" تحریک ‏عدم اعتماد میں غیر ملکی عناصر کے کوئی شواہد نہیں ملے"۔

سیکورٹی سٹبلشمنٹ کاحکومت کوپیغام

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Ulama-e-Islam Matiari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share