Electronic, Entertainment, Earth and Each place News
16/06/2022
دانیال عزیز کار حادثے میں شدید زخمی۔ حادثہ بھیجنا سٹاپ کے قریب پیش آیا ۔
10/06/2022
پاکستان نے میچ 120 رنز سے جیت لیا۔
08/06/2022
پاکستان نے میچ جیت لیا 5 وکٹوں سے ❤️❤️
08/06/2022
بابر اعظم نے عالمی ریکارڈ بنا ڈالا ۔ کرکٹ کی دنیا کا پہلا بیٹسمین جس نے دو بار مسلسل سینچریوں کی ہیٹرک کر ڈالی ❤️❤️
01/06/2022
انسانیت اب بھی زندہ ہے
حاتم طائی جیسی صفات کےمالک شخص نے صابن کی پوری کی پوری ٹکی ایک ہی انسان کو ہدیہ کردی
حالانکہ اسے خود نہانے کی اشد ضرورت ہے😁😁😁
30/05/2022
انا للہ وانا الیہ راجعون
مسلم اُمّہ ایک نڈر لیڈر سے محروم ہوگئی
29/05/2022
بریکنگ نیوز،
بھارتی مشہور پنجابی سنگر اور کانگرس کے ٹکٹ ہولڈر سدھو موسی والا کو قتل کردیا گیا
15/05/2022
15/05/2022
آسٹریلیا کے مایا ناز آل راؤنڈر اینڈریو سائمنڈ کار حادثے میں جاں بحق ھو گئے۔
14/05/2022
یہ قبر اس شخص کی ہے جس نے ریگستان میں دنیا کا پرکشش شہر آباد کیا جس نے دنیا کی سب سے بلند ترین بلڈنگ برج خلیفہ تعمیر کی لیکن وہ مال دولت سب کچھ چھوڑ کر خالی ہاتھ اس دنیا سے چلا گیا بس یہی اس فانی دنیا کی حقیقت ہے ۔
13/05/2022
متحدہ عرب امارات کے خلیفہ شیخ زیدبن النہیان وفات پا گئے۔
12/05/2022
لٹاکر عمر کی دولت وہ خالی ھاتھ بیٹھی ہے
کسی ظالم کی جنت سر بازار بیٹھی ہے ۔
12/05/2022
اسکی اہمیت کو 90 ء کی دہائی والے ہی جان سکتے ہیں 😘
10/05/2022
او پیا جے ٹول تسی وجا کے دسو ☺️☺️
10/05/2022
رولا دینے والا منظر ۔ کبھی زندگی میں شکایت نہ کرنا شکر ادا کرنا 😭
01/05/2022
افغانستان میں آ ج عید الفطر منائی گئی ❤️
01/05/2022
عید کا کلینڈر 1981 سے لے کر 2077 تک۔ عید کس دن ھوگی ھجری اور عیسوی تاریخ کے ساتھ۔❤️❤️
13/04/2022
شاہین شاہ آ فریدہ پہلی بار ICC کے تمام فارمیٹس میں Top ٹین میں شامل ❤️❤️
08/04/2022
ڈی ایچ ایل DHL کا جہاز لینڈنگ کرتے دو ٹکرے ہو گیا ۔
08/04/2022
اختر پٹھان اور جاوید جٹو کا مقابلہ 😘😘
08/04/2022
پل بنانے والی مشین 🔥🔥
08/04/2022
خوش قسمت ترین لوگ جو موت کے منہ سے بال بال بچے 🙏
08/04/2022
جب بھارت کی ساری ٹیم 36 رنز پر آ و ٹ ھو گئ 😀😀
03/04/2022
مسلسل 9 فتوحات کے ساتھ آ سٹریلین ویمن ٹیم نے ورلڈ کپ کا فائنل بھی جیت لیا 💕💕
03/04/2022
کیسی لگ رہی 😀😀
03/04/2022
بابر اعظم تیز ترین 16 سینچریاں کرنیوالے بیٹسمین بن گئے ❤️❤️ ہاشم آ ملہ اور ورات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔
03/04/2022
بابا جی! کل میرے گھر میں افطاری ہے، قریباً سو احباب ہونگے، مجھے سموسے اور پکوڑے چاہئیں، کتنے پیسے دے جاوں؟ میں نے پوچھا، بابا جی نے میری طرف دیکھا اور سوالیہ نظروں سے مسکرائے ۔"کتنے پیسے دے سکتے ہو"مجھے ایسے لگا، جیسے بابا جی نے میری توہین کی ہے،مجھے ایک عرصے سے جانتے ہوئے بھی یہ سوال بے محل اور تضحیک تھی،میں نے اصل قیمت سے زیادہ پیسے نکالے اور بابا جی کے سامنے رکھ دئیے،بابا جی نے پیسے اٹھائے اور مجھے دیتے ہوئے بولے،وہ سامنے سڑک کے اس پار اس بوڑھی عورت کو دے دو، کل آ کر اپنے سموسے پکوڑے لے جانا، میری پریشانی تم نے حل کر دی، افطاری کا وقت قریب تھا اور میرے پاس اتنے پیسے جمع نہیں ہو رہے تھے، اب بیچاری چند دن سحری اور افطاری کی فکر سے آزاد ہو جائے گی۔میرے جسم میں ٹھنڈی سی لہر دوڑ گئی۔وہ کون ہے آپکی ؟؟میرے منہ سے بے اختیار سوال نکلا ۔ بابا جی تپ گئے،وہ میری ماں ہے ، بیٹی ہے اور بہن ہے ۔ تم پیسے والے کیا جانو، رشتے کیا ہوتے ہیں، جنہیں انسانیت کی پہچان نہیں رہی انہیں رشتوں کا بھرم کیسے ہو گا، پچھلے تین گھنٹے سے کھڑی ہے، نہ مانگ رہی ہے اور نہ کوئی دے رہا ہے۔تم لوگ بھوکا رہنے کو روزہ سمجھتے ہو اور پیٹ بھرے رشتوں کو افطار کرا کے سمجھتے ہو ثواب کما لیا۔"اگر روزہ رکھ کے بھی احساس نہیں جاگا تو یہ روزہ نہیں، صرف بھوک ہے بھوک"میں بوجھل قدموں سے اس بڑھیا کی طرف جا رہا تھا اور سوچ رہا تھا، اپنے ایمان کا وزن کر رہا تھا، یہ میرے ہاتھ میں پیسے میرے نہیں تھے بابا جی کے تھے، میرے پیسے تو رشتوں کو استوار کر رہے تھے۔
بابا جی کے پیسے اللہ کی رضا کو حاصل کرنے جا رہے تھے۔میں سوچ رہا تھا کہ اس بڑھیا میں ماں، بہن اور بیٹی مجھے کیوں دکھائی نہیں دی؟اے کاش میں بھی بابا جی کی آنکھ سے دیکھتا، اے کاش تمام صاحبان حیثیت بھی اسی آنکھ کے مالک ہوتے،اے کاش، کے ساتھ بیشمار تمنائیں میرا پیچھا کر رہی تھیں۔
02/04/2022
بابر اعظم نے بطور کیپٹن سب سے زیادہ رنز آسٹریلیا کے خلا ف بنا ڈالے کوئی اور دوسرا کیپٹن آ ج تک نہیں کر سکا۔
02/04/2022
مین آ ف دی سیریز قرار بابر اعظم جیپ لے اڑا 😘😘 قیمت 7685000 Rs.
Be the first to know and let us send you an email when E News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.