The Peshawer observer

  • Home
  • The Peshawer observer

The Peshawer observer to update people of peshawer writer/ journalist

زرا نہیں پورا سوچیے
12/06/2022

زرا نہیں پورا سوچیے

Heartily congratulation to newly elected cabinet of khyber union of journalist forum .khyber union of journalist same st...
17/11/2021

Heartily congratulation to newly elected cabinet of khyber union of journalist forum .khyber union of journalist same struggle like Ex cabinet is needed we have more expectations from new official .it is a high time to fight and restoration of journalist community Rights..

My article about on going peace process in Afghanistan
24/09/2021

My article about on going peace process in Afghanistan

Facebook has been flooded with posts declaring SSC and HSSC Results.Especially to all Chitrali's, please take this as pa...
18/09/2021

Facebook has been flooded with posts declaring SSC and HSSC Results.
Especially to all Chitrali's, please take this as part of educational process. Talent and skills have nothing to do with your mark sheet. May be some of you have low marks but great talent and skills. You have much more time to show that talent and achieve success.
For all those Chitrali groups on social media, please stop glorifying all the candidates with higher marks. Everyone know the importance of Education in today's world. If you want to do something meaningful then please try to provide these high achievers any scholarships or grants for their future education.
Please avoid just posting and sharing on Facebook. It may be disturbing and stressful for someone with low marks.

Suggestion for a little different approach, at this point of academic process Marks Sheets does matter, and so has Marks Sheet nothing to do with Talent and Skills as you have said otherwise.

My brother who is also the topper of the school with most position holders in top three, despite have an outstanding academic record till now She loves the quote, "A piece of paper can't decide My Future".

You prepare and groom children with positive reinforcement, encouragement and setting their goals with their consent in the real world situation. You praise them at success and you back them at failure in life, these are the stepping stones for better development and human well-being.

Allah Subhanahu Wa Ta'ala Has Gifted every human being with a unique set of skills and talent but unfortunately we often overlook them, and push children to the edge of desperation. Such situations may lead to unfortunately incidents, and we have so many sad stories in recent times.

I am of a little different viewpoint, even with low marks sheet, no visible set of skills and talent every child deserve care, compassion and affection.

There is a very little Science in how to live with children and the outcomes can be astonishing.

Pakistan has always been winning medals at the Olympics in men's weight lifting but never had women participants. Right ...
24/07/2021

Pakistan has always been winning medals at the Olympics in men's weight lifting but never had women participants. Right now Pakistan has two female athletes participating ...one in swimming & other one in badminton. Wishing them the best performance of their lives !

Good job my Dear brother,Zia chitrali ,your brilliant with Your writing keep it up
24/07/2021

Good job my Dear brother,Zia chitrali ,your brilliant with Your writing keep it up

My column on different issues..
23/06/2021

My column on different issues..

My stories on different issues
23/06/2021

My stories on different issues

یونیورسٹی ملازمین و پروفیسر نمائندہ تنظیم فپواسا قیادت و صوبائی حکومت کا مشکور ہیں جنہوں مزاکرات کرانے و جرگہ کرانے کی ش...
08/06/2021

یونیورسٹی ملازمین و پروفیسر نمائندہ تنظیم فپواسا قیادت و صوبائی حکومت کا مشکور ہیں جنہوں مزاکرات کرانے و جرگہ کرانے کی شرف ہمیں بخشی،

گزشتہ ایک ہفتے سے زائد خیبر پختونخواہ کے سرکاری جامعات کے ملازمین اور پروفیسرز نمائندہ تنظیم فپواسا کے زیر نگرانی احتجاج جاری تھا

یونیورسٹی ملازمین اور اساتذہ کرام انتہائی اقدام اٹھانے پر مجبور ہوگئے تھے جنہوں یونیورسٹی سے اسمبلی تک پیدل واک کی اور اسمبلی کے باہر احتجاج ریکارڈ کرایا جہاں ناخوشگوار واقعہ بھی سامنے آیا پولیس نے معزز اساتذہ کرام پر لاٹھی چارج کیا،

جس پر سیاسی و سماجی حلقوں کا شدید ردعمل سامنے آیا، اور پولیس کی اس اقدام کو ظالمانہ قرار پایا،

تین دن پہلے مزاکرات کا آغاز کیا، اساتذہ کرام کا پیغام صوبائی حکومت تک پہنچایا، جہاں پر صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن نے ہمارے اس اقدام کو سراہتے ہوئے فراغ دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بات کو افہام و تفہیم سے حل کرنے پر زور دیا، اور ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا،

صوبائی حکومت کا پیغام ملازمین اور اساتذہ نمائندہ تنظیم کو پہنچایا، جس کے بعد صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن کامران بنگش اور پروفیسر حضرات کے مابین کامیاب مزاکرات کرائے،

کامیاب مزاکرات کے بعد صوبائی وزیر نے پشاور یونیورسٹی پیوٹا ہال آکر پروفیسر نمائندہ تنظیم کے مرکزی صدر اور صوبائی صدر اور دیگر صوبوں سے آئیے ہوئے فپواسا قیادت کے ہمراہ پریس کانفرنس کی، پروفیسر صاحبان نے احتجاج موخر کرنے کا اعلان،

میں یونیورسٹی کیمپس ودیگر جامعات کے معزز پروفیسر صاحبان، صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن کامران بنگش صاحب کا مشکور ہوں جنہوں مجھ پر اور میرے قریبی دوست طاہر داوڑ پر اعتماد کا اظہار کیا، اور مزاکرات کامیاب بنائے،

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن یونیورسٹی کیمپس کے زمہ دار اشخاص، زرعی یونیورسٹی کے صدر مصطفی وزیر، جی ایس اظہر خان، دلیر خان، رضوان مروت و دیگر نے بھی زمہ داری اپناتے ہوئے کلیدی کردار ادا کیا،

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن یونیورسٹی کیمپس قیادت اپنے معزز اساتذہ کرام اور اپنے معزز حکومتی ارکان کے ساتھ ہمیشہ شانہ بشانہ ہوگی غلط فہمیوں کو دور کرانے میں کلیدی کردار ادا کریگا،

انشاءاللہ جامعات کے درپیش مسائل پر پروفیسرز نمائندہ تنظیم فپواسا جلد صوبائی حکومت کو سفارشات پیش کریگا جس پر وقتا فوقتاً عمل کیا جائیگا، تاکہ یہ مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل ہوسکے، ✌️✌️🙏🙏👍🏻

قیوم شینواری
صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن یونیورسٹی کیمپس پشاور

Islamia college
02/06/2021

Islamia college

28/05/2021
‏پشاور  میں مرغیوں کی فی کلو قیمت 50 روپے تک گر گئی۔
27/05/2021

‏پشاور میں مرغیوں کی فی کلو قیمت 50 روپے تک گر گئی۔

پشاور کے جامعات کے ملازمین ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری غیر قانونی تحکمانہ خطوط اور جامعات کے معاملات میں بے ج...
27/05/2021

پشاور کے جامعات کے ملازمین ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری غیر قانونی تحکمانہ خطوط اور جامعات کے معاملات میں بے جا مداخلت پر احتجاج کرتے ہوۓ روڈ پر آگئے !

University campus road is Closed due to protest  of All universities employees. Federations kp.....
27/05/2021

University campus road is Closed due to protest of All universities employees. Federations kp.....

26/05/2021

خیبر پختونخوا کے سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خبر👏👏👏

وزیر اعلیٰ محمو خان نے صوبائی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا اضافے کا اطلاق کا یکم جون سے ہوگا، اس کے علاؤہ آئندہ بجٹ میں بھی ملازمین کو ایڈہاک ریلیف دیں گے ، مشکل مالی حالات کے باوجود صوبائی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کر رہے ہیں ، صوبائی حکومت ملازمین کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کے لیے کوشاں ہے، محمود خان

26/05/2021
Protest of all Universities employees associations kp
26/05/2021

Protest of all Universities employees associations kp

22/05/2021

پریس ریلیز 21 مئی 2021

فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز ایکڈیمک سٹاف ایسوسیشز (فپواسا) خیبرپختونخواہ چیپٹر کا ہنگامی اجلاس انجنیرنگ یونیورسٹی پشاور میں منعقد ہوا- جس کی صدارت پروفیسر صدر ڈاکٹر شاہ عالم خان نے کی-اور اسمیں صوبے کے تمام یونیورسٹیوں کے اساتزہ تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی- اجلاس میں
وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ اعلیٰ تعلیم کا بجٹ کو کم از کم 150 ارب تک بڑھایا جائے- تاکہ یونیورسٹیوں کے اپنے خرچے پورے کرنے کے لئے غریب طلباء پر بوجھ نہ ڈالنا پڑے-

اجلاس میں خیبرپختونخواہ حکومت اور چانسلر سے مطالبہ کیا گیا کہ ہائر ایجکوکشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف یونیورسٹیوں کو موصول شدہ خط کو فورا واپس لیا جائے -جس میں یونیورسٹیوں سے کہا گیا ہے کہ ملازمین کے تنخواہوں میں کٹوتی کی جائے-

اجلاس میں خیبرپختونخواہ حکومت پر زور دیا گیا کہ وہ اپنی آئینی زمہ داری پورے کرکے پنجاب اور سندھ کی طرح صوبائی ایچ ای سی کا قیام کے لئے اقدامات کرے-

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اگر حکومت نے مطالبات پورے نہ کئے تو جمعرات 27 مئی کو خیبرپختونخواہ کے تمام یونیورسٹیوں کے ملازمین کو پشاور یونیورسٹی کیمپس میں احتجاج کے لئے اکھٹا کیا جائیگا- اس احتجاج میں اساتزہ کرام کے تنظیمیں اور نان ایکڈیمک ملازمین کے تنظیمیں ملکر حکومت کے تعلیم دشمنی کے خلاف اواز اٹھائینگے-

اجلاس کے اخر میں اس بات کا جائزہ لیا گیا کہ کیسے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے طرف سے غیر قانونی خط کو عدالت میں چیلنج کرنے کے لئے صوبے کے بہترین وکیلوں کے زریعے سے کیس دائر کیا جائیگا

-

22/05/2021

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Peshawer observer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share