Muhazabiyaat-مُہَذّبیات

  • Home
  • Muhazabiyaat-مُہَذّبیات

Muhazabiyaat-مُہَذّبیات #مہذبیات

24/02/2024

‏یہ چور ہیں ان سے ہر طرح کے پروگرام کینسل کریں نیازی کا IMF کو خط
آئی ایم ایف : تم کہاں ہو
جی چوری کے کیس میں جیل میں ہوں😂🥺

14/02/2024

ایک سیٹ والی جماعت اسلامی نے سارے شعور والوں کو خیبرپختونخوا میں ریجیکٹ کردیا۔

Me realizing how they used me for their own benefit and left me when they didn't need me
17/12/2023

Me realizing how they used me for their own benefit and left me when they didn't need me

14/11/2023

انجینئر پہ غوث پاک کی گستاخی کا عذاب
قوم یوتھ کی شکل میں نازل ہوا ہے۔
مولانا الیاس قادری😐

31/10/2023
اس کے بعد پروگرام جاری رہا یا ختم ہوگیا؟
22/10/2023

اس کے بعد پروگرام جاری رہا یا ختم ہوگیا؟

بھارت میں ہندو انتہا پسندی برداشت نہیں کروں گا، ہندو انتہا پسندی سے اقلیتوں میں عدم تخفظ پھیلتا ہےنریندرا مودی
02/10/2023

بھارت میں ہندو انتہا پسندی برداشت نہیں کروں گا، ہندو انتہا پسندی سے اقلیتوں میں عدم تخفظ پھیلتا ہے
نریندرا مودی

29/09/2023

Eid snaps nai bhejo gay? 🥺

Open your full eyes to see a donkey. Ok bye
28/09/2023

Open your full eyes to see a donkey. Ok bye

804 & 805 in a single frame 🥺دونوں کی عظمت کو سلام علیکم !
26/09/2023

804 & 805 in a single frame 🥺
دونوں کی عظمت کو سلام علیکم !

14/08/2023

‏آزادی کتنی بڑی نعمت ہے کوئی جا کر اٹک جیل کے قیدی سے پوچھے🙃

09/08/2023

اللہ اکبر !
وقت پلٹٹے دیر نہیں لگتی

😭
09/08/2023

😭

09/08/2023

اخے دو تہائی اکثریت سے دوبارہ وزیراعظم آ رہا ہے 😂

09/08/2023

جو کہتا تھا مجھے دوزخ میں بھی گرمی نھی لگے گی
وہ اٹک جیل میں A/c مانگ رھا ھے 😂

😂
07/08/2023

😂

☺️
07/08/2023

☺️

05/08/2023

مشہور ٹک ٹاکر عمران نیازی کو 3 سال سزا اور ایک لاکھ جرمانہ عائد اور 5 سال کے لئے نااہل قرار

01/08/2023

Samjhi ty gya hosy 🥲

وسیع تجربے کی بنیاد پر بطور نگران وزیر اعظم فی سبیل اللہ کام کرنے کو تیار ہوں
01/08/2023

وسیع تجربے کی بنیاد پر بطور نگران وزیر اعظم فی سبیل اللہ کام کرنے کو تیار ہوں

20/07/2023

پٹواریوں کی صحیح چیخیں تو تب نکلیں گی جب خان تک ٹاک کے بعد کارٹون نیٹورک پر بھی نمودار ہوگا

🤐
20/07/2023

🤐

19/07/2023

مولانا بولکلام آزاد اپنا سن پیدائش اس طرح بتاتے ہیں:

“یہ غریب الدّیار عہد، ناآشنائے عصر، بیگانہ خویش، نمک پروردہ ریش، خرابہ حسرت کہ موسوم بہ احمد، مدعو بابی الکلام 1888 ء مطابق ذولحجہ 1305 ء میں ہستی عدم سے اس عمد ہستی میں وارد ہوا اور تہمت حیات سے متہم۔“

اب لوگ اس طرح نہیں لکھتے۔ اس طرح پیدا بھی نہیں ہوتے۔ اتنی خجالت، طوالت و اذیت تو آج کل سیزیرین پیدائش میں بھی نہیں ہوتی۔

اسی طرح نو طرز مرصع کا ایک جملہ ملاحظہ فرمائیے:

“جب ماہتاب عمر میرے کا بدرجہ جہاردوسالگی کے پہنچا، روز روشن ابتہاج اس تیرہ بخت کا تاریک تر شب یلدہ سے ہوا، یعنی پیمانہ عمر و زندگانی مادروپدر بزرگوار حظوظ نفسانی سے لبریز ہو کے اسی سال دست قضا سے دہلا۔“

کہنا صرف یہ چاہتے ہیں کہ کہ جب میں چودہ برس کا ہوا تو ماں باپ فوت ہو گئے۔ لیکن پیرایہ ایسا گنجلک اختیار کیا کہ والدین کے ساتھ مطلب بھی فوت ہوگیا۔

آب گم، مشتاق یوسفی

جتنی دیر میں بھارتی خلائی مشن چاند سے ہوکر واپس بھارت پہنچتا ہے اتنی دیر میں تو پاک فوج لال قلعے پر سبز ہلالی پرچم لہرا ...
17/07/2023

جتنی دیر میں بھارتی خلائی مشن چاند سے ہوکر واپس بھارت پہنچتا ہے اتنی دیر میں تو پاک فوج لال قلعے پر سبز ہلالی پرچم لہرا چکی ہوگی
اوریا زدہ پاکستانی ففتھیا

16 جون عالمی سطح پر سانپوں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے، تمام احباب سے گذارش ہے کہ آج کے دن "آستین کے سانپوں" کو ...
16/07/2023

16 جون عالمی سطح پر سانپوں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے، تمام احباب سے گذارش ہے کہ آج کے دن "آستین کے سانپوں" کو اپنی بد دعاؤں میں نے بھولیے
شکریہ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhazabiyaat-مُہَذّبیات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share