ممبر قومی اسمبلی اسامہ حمزہ کی قیادت میں 9 مئی فالس فلیگ آپریشن کے خلاف گوجرہ میں احتجاجی مظاہرہ۔
پی ٹی آئی مرکز نیا لاہور پی پی 118 کی طرف سے مہنگائی مکاؤ ملک بچاؤ ریلی کا انعقاد کیا گیا جیسے کی قیادت #میاں_محمد_ارشد_نجمی , نائب صدر پاکستان تحریک انصاف گوجرہ #میاں_یونس نے کی ریلی کا اختتام ملکاں والا چوک گوجرہ میں #میاں_اسامہ_حمزہ این اے 105 کی قیادت میں ہوا
رہنماء پاکستان تحریک انصاف میاں محمد ارشد نجمی کا قافلہ حقیقی آزادی مارچ میں شرکت کے لئے راولپنڈی کی طرف بذریعہ جی ٹی روڈ روانہ
انڈیا ٹی وی پہ دیکھایا گیا کہ کیسے عمران خان رحمت اللعالمین اتھارٹی بنا کر لوگوں کو کٹر مسلمان بنا رہا ہے۔اور ادھر پاکستان میں عمران خان کو ہی یہ حکومت اور نام نہاد مذہبی جماعتیں غیر مسلم ثابت کرنے پر تلی ہوئ ھیں۔ افسوس جہالت اور اقتدار کی لالچ نے اندھا کر دیا ہے ان سب کو
ٹوبہ ٹیک سنگھ ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کا اسامہ حمزہ امیدوار ایم این اے پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر کی قیادت میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن آفس کے باہر احتجاج اسامہ حمزہ کا کہنا ہے الیکشن کمشنر کو فوری ہٹایا جائے۔
ڈالر کی اونچی اڑان
نا اہل حکومت ڈالر کے پر کاٹنے میں ناکام
انصاف یوتھ ونگ اور پی ٹی آئی ڈیجیٹل و سوشل میڈیا ٹیم تحصیل گوجرہ کہ میٹنگ جس کی صدارت سابقہ ڈپٹی لیڈ ویسٹ پنجاب #بلال_رامے نے کی جس میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کا پیغام عام عوام تک پہنچانے کے لئے اور ٹیم کو ایکٹیو کرنے کے لئے حکمت عملی بنائی گئی۔
محمد عاشق ، عبدالرزاق ، چوہدری اسامہ چیمہ ، جواد پنو ، علی کاہلوں ، محمد ارسلان اور دیگر دوست نے شرکت کی۔
ڈاکٹر یاسمین راشد ، 72 سالہ عورت اپنے قائد کے حکم سے اسلام آباد کی طرف رواں دواں
چیئرمین عمران خان نے سبز ہلالی پرچم ہلاتے ہوئے تحریک آزادی مارچ کا آغاز کیا۔
#حقیقی_آزادی_مارچ
موٹر وے پر تار کول کے ذریعے شیشے کے ٹکرے جگہ جگہ لگائے جارہے ہیں !!عمران خان کے لانگ مارچ کو روکنے کے کئے خطرناک پلاننگ جاری !!
آج 25 مارچ آزادی مارچ میں شرکت کے لئے لاہور میں پی ٹی آئی کے کارکن راستے کی رکاوٹیں ہٹاتے ہوئے اور پنجاب پولیس زندہ باد کے نعرے لگاتے ہوئے
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ملک کے نامور علماء اکرام، دینی و مذہبی شخصیات کے مابین اسلام آباد میں ملاقات، اس موقع پر تحریک انصاف کے نظریاتی اساس، اسلام کے فلسفہ سیاست اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔
اہم سطح کی اس ملاقات میں قرارداد بھی پیش کی گئ جوکہ متفقہ طور پر منظور کر لی گی۔
#MarchAgainstImportedGovt