Niaz Lodhra

Niaz Lodhra Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Niaz Lodhra, Video Creator, .

14/11/2023

یہ ویڈیو ایک گھنٹے میں کئ ملین ویوز سے کراس کر گئی کیا وجہ ہوسکتی ہے ؟؟

06/11/2023

‏مولانا کہہ رہے ہیں، اگر کسی غیر مسلم لڑکی نے مسلمان ہونا ہے تو وہ مریم نواز کے جلسے میں چلی جائے، مسلمان ہوجائے گی اور جنت میں جائیگی! 🤦‍♂️🤦‍♂️🤦‍♂️😫

‏مرشد کہا تھا ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اور نہ یہ علم حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں —!

04/11/2023

اس جزبے کو کیسے شکست دو گے

23/10/2023

کمپنی کا وہ بندہ مل گیا جو کبوتروں کو مارمار کر زبردستی نواز شریف کے طرف اڑا رہا تھا اخر کار کبوتر مجبور ہو کر نواز شریف پر بیٹھ گیا😜👇👇👇😂

بابر ستار کی ایک دن کی زندگی دلاور کے 100 سال سے بہتر ہے۔‏اس گندے نظام کے خلاف کھڑے ہونے پرقوم آپکو سیلوٹ پیش کرتی ہیں 🔥...
16/08/2023

بابر ستار کی ایک دن کی زندگی دلاور کے 100 سال سے بہتر ہے۔
‏اس گندے نظام کے خلاف کھڑے ہونے پرقوم آپکو سیلوٹ پیش کرتی ہیں
🔥جسٹس بابر ستار 🔥

25/06/2023

ہم صرف عمران خان صاحب سے نہیں بلکہ عمران خان صاحب سے محبت کرنے والو سے بھی محبت کرتے ہیں ❤️
💪🇧🇫. ♥️. 🇧🇫💪

31/05/2023

ہاہاہاہا کبھی مسکرا وی لیا کرو نمبردار کی فنی ویڈیو 😀

23/05/2023

InshAllah

21/05/2023

طاقت نفرت پیدا کرتی ہے ۔نفرت بغاوت پیدا کرتی ہے اور بغاوت طاقت کو ختم کردیتی ہے۔

دھوبی کا کتا نہ گھر کا نہ گھاٹ کا اس میں کتا سے مراد "کُتا" "dog" ہی لیا، سمجھا، اور پڑھا بھی جاتا ہے، لیکن آج نئی بات ع...
08/05/2023

دھوبی کا کتا نہ گھر کا نہ گھاٹ کا اس میں کتا سے مراد "کُتا" "dog" ہی لیا، سمجھا، اور پڑھا بھی جاتا ہے، لیکن آج نئی بات علم میں آئی تو ہماری علمیت کا جنازہ نکل گیا
‏یہ لفظ کُتا نہیں بلکہ کَتا ہے جس سے مراد کپڑے دھونے کا وہ ڈنڈا ہے جسے دھوبی ساتھ لیے پھرتا ہے۔
‏"وضاحت"
اصل لفظ کتکہ ہے جو بگڑ کر کتا بن گیا۔
پرانے وقتوں میں کپڑے گھاٹ پر دھوئے جاتے تھے اور کپڑوں کو صاف کرنے کیلئے دھوبی اک بھاری بھرکم ڈنڈے کا استعمال کیا کرتا تھا، جس کو کتکہ کہا جاتا تھا۔ وہ کتکہ گھاٹ پر نہیں رکھا جاتا تھا کیوں کہ کوئی اور اٹھا لے گا اور گھر لانے میں بے جا مشقت کرنی پڑتی ۔ اسلئے دھوبی وہ کتکہ راستے میں مناسب جگہ چھپا دیتا اور اگلے دن نکال کر پھر استعمال کر لیتا۔ اس طرح کتکہ نہ گھر جا پاتا اور نہ گھاٹ پر رات گزارتا۔
دھوبی کا کتکہ ۔ نہ گھر کا نہ گھاٹ کا۔
جو نئے دور میں بگڑ کر کتا بن گیا-

29/04/2023

مریم نواز کے تندور پر نیا گانا ریلیز ہو گیا ہے سنو اور انجوائے کرو

28/04/2023

اگر حکومتی مشینری کسان کے گھر سے 25 من سے زائد گندم اٹھا رہی ہے تو جن کے گھر 25 من سے کم گندم ہے یا جن کے پاس گندم بالکل نہیں ہے ان کو 25 من گندم پورے کرکے دینا بھی انہی کی ذمہ داری ہونا چاہیئے ۔ ویلکم گھر گھر تلاشی لیں ۔
ذخیرہ اندوز مافیاز کو پکڑیں نہ کہ غریب کسان ،مزدور کو

پہلا نتیجہرویو کا حق باقی تھا لیکن پارٹی کیخلاف بولنا شروع کر دیا تو پارٹی نے ایکشن لیتے ھوئے پارٹی سے نکال باہر کیا
24/04/2023

پہلا نتیجہ
رویو کا حق باقی تھا لیکن پارٹی کیخلاف بولنا شروع کر دیا تو پارٹی نے ایکشن لیتے ھوئے پارٹی سے نکال باہر کیا

دو مرد دو کہانیاںایک کو جان کی بھی پروا نہیںدوسرے کو نوکری کی ٹینشن ہے۔!!!
16/03/2023

دو مرد
دو کہانیاں
ایک کو جان کی بھی پروا نہیں
دوسرے کو نوکری کی ٹینشن ہے۔!!!

‏مولانا اسد محمود صاحب توشہ خانہ سے چرائی گئی گھڑی میں نماز کا ٹائم دیکھتے ہے جس کا ثواب پوری قوم کو ملتا ہے تنقید نہ کی...
13/03/2023

‏مولانا اسد محمود صاحب توشہ خانہ سے چرائی گئی گھڑی میں نماز کا ٹائم دیکھتے ہے جس کا ثواب پوری قوم کو ملتا ہے تنقید نہ کی پنجاب جائے جائے آئے‏مولانا اسد محمود صاحب توشہ خانہ سے چرائی گئی گھڑی میں نماز کا ٹائم دیکھتے ہے جس کا ثواب پوری قوم کو ملتا ہے تنقید نہ کی جائے

11/03/2023

آوُ آج عمران خان کیلئے دعا🤲 کریں کوئی زبان خاموش نہ رہے،یا اللہ پاکستان کو ایک عظیم ملک بنانے میں عمران خان کی مدد فرما
🤲آمین🤲

Find The Cat..😅
09/03/2023

Find The Cat..😅

جمعہ مبارک ❤
10/02/2023

جمعہ مبارک ❤

05/02/2023

عوام زمان پارک پہنچنا شروع✌
پولیس بھاگنے کی تیاری میں
جنون سے پنگا مہنگا پڑےگا👊🔥✌

یہ بندہ مر گیا ہوا کیا۔۔
29/01/2023

یہ بندہ مر گیا ہوا کیا۔۔

بدکردار ججوں،  جرنیلوں،  جرنلسٹوں ، بیوروکریٹ اور سیاست دانوں کے مکروہ کاموں پہ تبصرہ کرو تو کمیونٹی سٹینڈرڈ کی خلاف ورز...
26/01/2023

بدکردار ججوں، جرنیلوں، جرنلسٹوں ، بیوروکریٹ اور سیاست دانوں کے مکروہ کاموں پہ تبصرہ کرو تو کمیونٹی سٹینڈرڈ کی خلاف ورزی ھوتی ھے اور آپ جس شوشل میڈیا کے اکاؤنٹ سے پوسٹ کرتے ہیں ۔ اکاؤنٹ چند گھنٹوں یا دنوں کے لئے بلاک کر دیا جاتا ھے۔ یہ کمیونٹی سٹینڈرڈ ھیں کیا؟ کس نے بنائے ھیں؟ کس کے کہنے پہ بنائے ھیں؟ کس کے لیے بنائے ھیں؟ ان سٹینڈرڈز کا کیا ھمارے دین سے بھی کوئی تعلق ھے؟

 #منشی
26/01/2023

#منشی

لاھور والو خان آپ کے پاس امانت ھے کوئی ہاتھ بھی نا لگاۓ ورنہ جاتی عمرا دور نہیں
25/01/2023

لاھور والو
خان آپ کے پاس امانت ھے کوئی ہاتھ بھی نا لگاۓ ورنہ جاتی عمرا دور نہیں

25/01/2023

جن کو کپتان کمزور لگ رہا ھے آۓ کرفتار کریں زمان پارک کا کنٹرول امین گنڈا پور اور عمران خان اسپیشل دفاعی فورس کے جوانوں نے سنبھال لی ہیں
✌️🔥🔥✌️

25/01/2023

‏کارکن عمران خان کی کال کے منتظر رہیں۔ تھوڑی دیر میں عمران خان صاحب ملک گیر احتجاج کی کال دیں گے۔
🔥 حماد اظہر 🔥

ایسا چھکا✌️جسے حاجی مرنے تک یاد رکھے گا🔥
20/11/2022

ایسا چھکا✌️
جسے حاجی مرنے تک یاد رکھے گا🔥

19/11/2022

تھپڑ لیڈر کو پڑا فیس بک سے غائب سارے پٹواری ہوگئے 😜😝
مکمل سناٹا

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Niaz Lodhra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share