![فرزند تاندلیانوالہ جعفر علی ہوچہ صاحب نے خصوصی طور پر افتتاحی تقریب ہسپتال میں شرکت کیا۔ ڈاکٹر فرحت مجاھد نے تاندلیانوال...](https://img3.medioq.com/938/483/496982849384836.jpg)
23/07/2024
فرزند تاندلیانوالہ جعفر علی ہوچہ صاحب نے خصوصی طور پر افتتاحی تقریب ہسپتال میں شرکت کیا۔
ڈاکٹر فرحت مجاھد نے تاندلیانوالہ سٹی میں نئے ہسپتال کی بنیاد رکھی ہیں۔۔ جس کا آج باقاعدہ افتتاح کیا گیا۔۔۔اللہ پاک ڈاکٹر صاحب اور ان کی پوری ٹیم کے لیے آسانی فرمائے۔ آمین
اور تاندلیانوالہ میں خدمت خلق کے جذبے سے سرشار ۔