ہم جنسی پرستی کا بل پاس ہونے پر ہم جمیعت علمائے اسلام اور ن لیگ اور پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم سمیت سب شامل پارلیمنٹیرینز کو اتنی بڑی بے غیرتی اور بے شرمی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
*افسوس۔۔۔افسوس*
جے ڈی سی (JDC) نے کئی دنوں تک رزق خدا کو فوٹو سیشن اور دکھاوے کی نظر کئے رکھا۔ مگر کسی غریب مستحقین سیلاب زدگان تک نہیں پہنچنے دیا۔
آج برسات کی نظر ہوگیا سارا راشن۔ جس میں آٹا، چینی، پتی، چاول، دالیں سب کھلے آسمان تلے برسات کی نظر ہو گیا۔
کئی ہفتوں سے اسی راشن کے تھلیوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ کرتے رہے مگر سیلاب زدگان تک پہنچاۓ نہیں۔
*افسوس*
*بہت بڑے پیمانے پر راشن ضائع ہوگیا*
*Edhi information*
*Msg no:1633*
*Info no:10614*
*14/09/2022*
*کراچی------------ نیو کراچی سیکٹر فائیو اے فور دو منٹ کی چورنگی کے قریب ڈکیٹی مزاحمت شہری زخمی ایدھی ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید ہسپتال روانہ*
*شناخت: سید ظفرعلی ولد سید زاکر علی 40 سالہ*
*Edhi info khi*
پینا ڈول مارکیٹ میں شارٹ ہونے کی ایک وجہ حرام خور ذخیرہ اندوز بھی ہیں، یہ سارے ڈبے چھپا کر رکھے ہوئے تھے جو پکڑے گئے
کراچی میں کچی گلی میڈیسن مارکیٹ الطاف ٹریڈرز سے 2 لاکھ 52 ہزار ٹیبلیٹ پکڑی گئیں
کراچی میں کم عمر بچے چوری کی وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔ یہ ویڈیو کراچی کے کسی علاقے کی ہے اس بچے کی سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے علاقہ مکینوں نے اس بچے کو پکڑ لیا ۔ اس بچے کے ساتھ پورا گروہ ہے جو مل کر کراچی کے مختلف علاقوں میں گھروں میں گھس کر وارداتیں کرتا ہے متعدد وارداتوں کا یہ انکشاف کر رہا ہے اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ۔ اور اس گروہ کو پکڑنے میں پولیس کی مدد کریں ۔
نیوکراچی ایوب گوٹھ میں بڑے ہتھیاروں کے ساتھ واردات
ڈکیتی کیسے کی گئی خصوصی مناظر پبلک نیوز پر
گھر کے باہر چار افراد بیٹھ کے گپ شپ کر رہے تھے
ایک رکشہ اور موٹر سائیکل گھر کے باہر رکا، فوٹیج
رکشے سے تیزی سے چند افراد کلاشنکوفیں اٹھائے باہر نکلے
گھر کے باہر بیٹھے دو افراد خوف زدہ ہو کر گھر کے اندر دوڑے
رکشے سے نکلنے والے افراد بھی ان کے پیچھے گھر کے اندر داخل ہوگئے
جدید خودکار ہتھیاروں سے لیس ملزمان نے گھر سے 20 ہزار روپے لوٹے، متاثرہ فیملی کا بیان
مبینہ ملزمان نے تشدد کرنے کے بعد موبائل فون بھی چھینے، بیان
ملزمان جاتے جاتے گھر کے باہر کھڑی زیرو میٹر ون ٹوفائیو موٹرسائیکل بھی لے گئے
ویڈیو میں چند افراد کے چہرے واضح طور پر دیکھے جا سکتے ہیں
متاثرہ افراد کو ایس ایچ او نے تاحال ملاقات کا وقت نہیں دیا، بیان
ابھی میں مصروف ہوں کل آنا، ایس ایچ او کا متاثرین کو پیغام