حادثہ اپ ڈیٹ ۔۔
نیریاں عرس سے واپس گوجرانولہ جانے والی زائرین کی بس کو ناڑ ( جرائی) کے مقام پر حادثہ ، بس گہری کھائی میں جا گری۔
نو افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ متعدد زخمی۔۔
امدادی عمل مکمل کر لیا گیا ۔
13 زخمی اور 8 لاشیں میرپور ہسپتال منتقل کر دئیے ہیں ۔ 3زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی کمشنر میرپور بھی ہسپتال پہنچ گئے۔
خون کی کمی کی اطلاع ملتے ہی جامعہ کشمیر کے طلبا کا ڈونیشن ونگ بڑی تعداد میں ہسپتال پہنچ گیا ۔
کمشنر میرپور کے مطابق حادثے کی متوقع وجہ بریک کا فیل ہونا ہو سکتا ہے۔
گوئی آزاد کشمیر ۔۔۔۔۔۔۔۔
راجمحل گوئی میں بھوک اور بےبسی فقط غریب کے گرد ہی گھنگھرو پہن کر ناچتی ہے جبکہ سیاست دان دور بیٹھے اس قاتل رقص سے لطف اندوز ہورہے ہوتے
مگر حاکموں کو ترس نہیں آتا، گوئی کے علاقہ۔موہاڑ میں ویسے تو ہر چیز غریب کی پہنچ سے دور ہے البتہ جو چیز عام ہے اور ہر جگہ سے مل جاتی ہے وہ"بےروزگاری" ہے۔ ماہ مقدس رمضان المبارک میں آٹا واحد متفقہ مسئلہ ہے جو غریب کے لیے جنگ اور چیلنج بنا ہوا ہے۔ حکمرانوں نے آٹا کو دوگنا مہنگا کرکے غریب کی پہنچ سے دور کردیا غریب دن بھر روزے کی مشقت کے ساتھ دھکے کھا کر اور ذلیل و رسوا ہوکر خالی ہاتھ گھر کو لوٹ جاتا ہے۔
کوٹلی آزاد کشمیر! لاہور سے آنے والی مسافر کوچ کوٹلی بائی پاس مین شاہراہ پر مخالف سمت سے آنے والی لوڈر ڈیمپری سے ٹکرا گئی. مسافر محفوظ رہے
کوٹلی آزاد کشمیر........
لاہور سے آنے والی مسافر کوچ کوٹلی بائی پاس مین شاہراہ پر مخالف سمت سے آنے والی لوڈر ڈیمپری سے ٹکرا گئی. مسافر محفوظ رہے چند افراد کو معمولی چوٹیں آئی جنہیں ابتدائی طبی امداد دی گئی
سائلہ کوکب مشتاق ساکنہ پونچھ بٹل کی شادی تیرہ سال قبل فاخرقیوم سے ھوئی سائلہ بے اولاد ھے جسکی وجہ اسکاخاوند ھے ظالم بن گیا
کوٹلی آزاد کشمیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر کے علاقے میں ظلم و ستم کی انتہا ۔۔۔۔
تتہ پانی کے نواحی گاؤں بٹل کی رہائشی پر سسر ال والوں کا تشدد متاثرہ خاندان نے وزیراعظم آزاد_کشمیر سے انصاف کی اپیل کر دی۔
سائلہ کوکب مشتاق ساکنہ پونچھ بٹل کی شادی تیرہ سال قبل فاخرقیوم سے ھوئی سائلہ بے اولاد ھے جسکی وجہ اسکاخاوند ھے متعدد بار ناراضگی کہ باوجود ان لوگوں نے رشتے داروں کہ زریعے دباو ڈاك کر صلح کروائی تین دن قبل سائلہ کہ میں شام کو سائلہ کہ خاوند نے کہا کہ بھینس کو کہاچارہ ڈالو اتنے میں اکرمارناشروع کردیا سرپر چھری کہ وار کہ بعد اسکی ساس اور بھتیجاایا تواس نے ڈنڈہ اور رمبی سے وار کیے اور میں بے ھوش ھوگی خون بہتارھا کافی دیر کہ بعد سائلہ کہ بھائی کو فون کیاکہ تمھاری بہین کو طلاق دے دی ھے لے جاو جب اسکا بھائی وھاں پہنچاتو اسکو پستول دکھا کہ ڈرایا گیااور پرائیوٹ گاڑی میں ڈال کر جاکر ھسپتال میں یہ کہہ کر کہ موٹر سائیکل کاایکسڈنٹ ھوا ھے ٹانکے لگواے اور پٹی کرایی گی اور گاڑی میں بٹھاکر راولپنڈی بھیج دیاگیا
ہائی کورٹ کے ججز نے وزیر ہائر ایجوکیشن ظفر ملک کو قتل کیس میں 14 سال قید بامشقت 10 لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی. ان کو عدالت سے گرفتار کر لیا گیا.
ہائی کورٹ کے ججز نے وزیر ہائر ایجوکیشن ظفر ملک کو قتل کیس میں 14 سال قید بامشقت 10 لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی. ان کو عدالت سے گرفتار کر لیا گیا. وزیر ہائرایجوکیشن ظفر ملک قتل کے مقدمے میں ان کا کیس چل رہا ہے....
قتل کیس فیصلے وزیر ہائیر ایجوکیشن ملک ظفر صاحب کو 14 سال سزا اور 10 لاکھ روپے جرمانے فیصلہ سنا دیا گیا
ہائی کورٹ کے ججز نے وزیر ہائر ایجوکیشن ظفر ملک کو قتل کیس میں 14 سال قید بامشقت 10 لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی. ان کو عدالت سے گرفتار کر لیا گیا. وزیر ہائرایجوکیشن ظفر ملک قتل کے مقدمے میں ان کا کیس چل رہا ہے....
کوٹلی کا حلقہ راج محل کی قسمت کب جاگے گی عوام کا ایک ہی سوال. نالوں پر پل نہ ہونے سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے.....
گوئی آزاد کشمیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوٹلی کا حلقہ راج محل کی قسمت کب جاگے گی عوام کا ایک ہی سوال.
نالوں پر پل نہ ہونے سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے.....
کب ترقی ہو گی ہر فرد کا ایک ہی سوال.
آج نیوز بنا ان کی آواز،،،
AAJ NEWS
اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین
اللہ پاک شہداء کربلا کے صدقے مرخومین کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین 😭😭
کوٹلی آذاد کشمیر کے نواحی علاقہ راجمحل گوئی کا زمینی رابطہ دنیا سے منقطع،
کوٹلی آذاد کشمیر کے نواحی علاقہ راجمحل گوئی کا زمینی رابطہ دنیا سے منقطع،
اقبال کا شاھین آزاد کشمیر کے شہر ڈڈیال میں لڑکیوں کے امتحانات میں پیر دیتے ہوے پکڑا گیا۔ نوجوان پروین اختر کے روپ میں میک اپ کر کے برقعہ پہن
ڈویال آزاد کشمیر ۔۔۔۔۔۔
اقبال کا شاھین آزاد کشمیر کے شہر ڈڈیال میں لڑکیوں کے امتحانات میں پیر دیتے ہوے پکڑا گیا۔ نوجوان پروین اختر کے روپ میں میک اپ کر کے برقعہ پہن کر اور مکمل لڑکی کا بھیس بدل کر نویں جماعت کے سالانہ امتحان میں بیٹھ گیا۔ شک گزرنے پر پکڑا گیا۔
کوٹلی آزاد کشمیر میں کروڑوں روپے کی لاگت سے بننے والی گوئی بائی پاس روڈ کرپشن کی نظر ہو گئی۔۔۔محکمہ شاہرات کی ملی بھگت سے ناقص میٹریل سے سڑک
کوٹلی آزاد کشمیر میں کروڑوں روپے کی لاگت سے بننے والی گوئی بائی پاس روڈ کرپشن کی نظر ہو گئی۔۔۔محکمہ شاہرات کی ملی بھگت سے ناقص میٹریل سے سڑک تعمیر کی گئی۔۔!
ذوہیب ستار
جی ٹی وی کوٹلی آزادکشمیر
Goi.News Ajk
گوئی آزاد کشمیر ۔۔۔۔۔۔۔
بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر انجمن تحفظ حقوقِ عامہ راج محل کے ممبران سجاد کاشی ۔عاصم۔منا ۔عرفان کبیر وسیق ڈی سی اور دیگر کی کال پر تاجر برادری گوئی اور عوام نے گوئی کوٹلی اور گوئی نکیال روڈ تمام تر ٹریفک کیلئے بند کر دی مظاہرین محمکہ برقیات کیخلاف نعرے بازی جاری اور ٹائروں کو آگ لگا کر اپنا احتجاج ریکارڈ کروا رہے ہیں گوئی محکمہ برقیات سے جب بھی پوچھو تو انکا جواب ہوتا ہے کہ ہماری لائن کلیئر ہے دندلی مکمحہ برقیات ہماری لائن پیچھے سے بند کر دیتے ہیں ذمدار لوگوں کو بے شمار مرتبہ آگاہ کرنے پر بھی محکمے کی بدمعاشی پر کوئی اثر نہیں پڑھا خدا راہ گوئی دھنواں کے لوگو جاگو اپنے حقوق کی جنگ اپکو خود لڑنی پڑھے گئی
Goi fast news Ajk
نکیال آزاد کشمیر ۔۔۔۔۔۔۔۔
گزشتہ روز قتل ہونے والے نوجوان افتخار عرف سوار کی نماز جنازہ انکے آبائی گاؤں بگلیاں نکیال میں ادا کر دی گئی
نماز جنازہ سجادہ نشین دربار کلبہار پیر سید مراد حسین شاہ نے پڑھائی نماز جنازہ میں تعزیتی ریفرنس سے ایس ایس پی کوٹلی ریاض مغل ۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ساجد حسین ۔اسسٹنٹ کمشنر نکیال راجہ طارق محمود سردار عمیرنعیم کریلوی ایڈووکیٹ ۔سردار طاہر محمود ایڈووکیٹ ۔صدر بار نکیال ملک عبدالقیوم ایڈووکیٹ ۔علی افضل ایڈووکیٹ ۔چوہدری فاروق ایڈووکیٹ ۔شمیم رضاء ایڈووکیٹ ۔سردار اکبر ایڈووکیٹ ۔مصدق شوکت ایڈووکیٹ نگران دعوت اسلامی مولانا ظفر عطاری ۔نوید رفیق ۔صدر مسلم کانفرنس حلقہ نکیال سردار ریاض نے خطاب کیا نماز جنازہ میں عوام علاقہ سول سوسائٹی سیاسی و سماجی مذہبی شخصیات نے شرکت کیں نماز جنازہ کے بعد مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا
اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائےاور لواحقین کو صبرو جمیل عطا فرمائے آمین
goi fast news Ajk
#فتح_پور_تھکیالہ........
خونی تصادم گولیاں چل گئیں!
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال نکیال میں زخمیوں کو پہنچانے پر کہرام مچ گیا!
ابتدائی اطلاعات کے مطابق جندروٹ بگلیاں کے مقام پر راجہ رزاق خان ایڈووکیٹ کی فیملی پر منگرال فیملی کے افراد نے حملہ کیا۔جس سےراجہ رزاق ایڈووکیٹ کا بھانجا افتخار عرف سوار ولد محمدایوب جانبحق ہو گیا۔
جبکہ راجہ رزاق کے بھائی محمد سلیم کو بھی گولی لگی اور انکو شدید زخمی حالت میں کوٹلی ریفر کر دیا گیا۔۔۔6 سے آٹھ افراد شدید زخمی ہیں جن میں تین خواتین بھی شامل ہیں۔
افتخار احمد عرف سوار دوبئی سے گھر آئے ہوئے تھے۔۔
زخمی افراد میں۔۔
1۔رضوان ولد اصغر۔۔
2۔۔محمد اصغر ولد کرمداد۔
3۔شاہین زوجہ امین۔
4۔ماریہ دختر خادم حسین۔
5۔۔۔ماسٹر محمد سلیم ولد محمد خان
6۔۔۔خرم ولد محمد ایوب۔۔
اور کچھ دیگر افراد بھی زخمی ہیں۔۔۔
مقامی افراد کے مطابق جمعہ کے روز سے سپلائی کے آٹے کی ترسیل اور ریٹ پر جھگڑا ہوا جو کہ جان لیوا ثابت ہوا۔۔ایک قیمتی جان چلی گئی.
nakyall Azad Kashmiri
#فتح_پور_تھکیالہ!
نواحی گاؤں بائی دھڑہ کے مقام پر عیدالفطر کے 1 روز قبل وقوع پذیر ہونے والے واقعہ میں شدید مضروب شبیر چوہدری کا سوشل میڈیا پر تیسرا بیان بھی آ گیا 🙄
#سنجیدہ_سوال!
سب ڈویژن نکیال جیسے پرامن علاقے میں ایسا تشویش ناک واقعہ جس میں عوام میں خوف و حراس پھیل گیا تھا کیا اس کہانی کو اس انداز میں اختتام پذیر ہونا درست ہے؟؟
شبیر چوہدری کے اس تیسرے بیان پر آپ کیا رائے رکھتے ہیں؟؟؟؟ ؟؟
گوئی آزاد کشمیر
گوئی آزاد کشمیر ۔۔۔۔۔۔۔۔
گوئی میں رمضان پیکج کا آٹا فروخت مہنگے دام فروخت ہونے لگا دوسری جانب شکایات پر فوڈ انسپکٹر ملک عارف نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ،، غریب شہر ی کو پیسے واپس کروا دئیے
کسی بھی ڈیلر کو رمضان پیکج کا آٹا مہنگے دام فروخت کرنے کی اجازت نہیں دئی جائے گی،
اگر کوئ ڈیلر کسی شہری کی رمضان پیکج والا تھیلہ فروخت کرتا ہے تو وہ فوری شکایت کرے ، کارکاروائی عمل میں لائی جائے گئ
(شکایات کے لیے نمبر 03316111734)
معتبر ذارئع کے مطابق رمضان پیکج والا آٹا کے سینکڑوں تھیلے ڈیلز کے پاس موجود ، ثبوٹ اکھٹے کیا جا رہے ہیں،
ہم حکومت اور دوسرے اداروں کو مہنگائی کرنے کا ذمہ دار قرار دیتے ہیں مگر ہم خود کرپسشن کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے ،اگر ہر شہری اپنی اپنی ذمہ داری پوری کرنے لگے تو بہت ساری معملات ٹھیک ہو جاتے ہیں،
sad news
نکیال آزاد کشمیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نکیال کے نواحی گاوں بائی دھڑہ دتوٹ میں نامعلوم افراد نے بائی دھڑہ کے 52سالہ رہائشی کو چھریوں کے وار کر کے گلہ زبان اور پیٹ کاٹ ڈالا۔
محمد شبیر ولد فتح محمد قوم گجر ساکن بائی دھڑہ جو اپنے گھر سے باہر واش روم میں جا رہے تھے کہ چار نامعلوم افراد نے رات کی تاریکی میں محمد شبیر ہر حملہ آور ہوئے اور چھریوں کے وار کر کے اُن کا گلہ ،زبان اور پیٹ کو کاٹ ڈالا ۔
مقامی آبادی کے افراد نے شور مچنے پر محمد شبیر کو وقوعہ کی جگہ سے ریسکیو کر کے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال نکیال منتقل کیا جہاں شدید زخمی محمد شبیر کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد تشویشناک حالت میں کوٹلی ریفر کر دیا ۔
ایس ایچ او تھانہ پولیس نکیال اشتیاق راجہ ہمراہ پولیس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال نکیال پہنچ کر ضروری قانونی کاروائی مکمل کرنے کے بعد جائے حادثہ پر روانہ ہو گے ۔
حالیہ واردات سے علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔
گوئی بائی پاس روڈ ایک اور جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار، تقریبا پوری روڈ ناقص تعمیر ہوئی ، دو مقامات سے ہم نشاندہی کر چکے ہیں
گوئی آزاد کشمیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گوئی بائی پاس روڈ ایک اور جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار، تقریبا پوری روڈ ناقص تعمیر ہوئی ، دو مقامات سے ہم نشاندہی کر چکے ہیں ، روڈ کی معیاری تعمیر کے لیے ہر فورم پر جائیں گئے انشااللہ
گوئی بائی پاس روڈ کی ناقص تعمیر ، روڈ کی ناقص کے ہاتھ سے ٹوٹ رہی ہے ،
گوئی آزاد کشمیر ۔۔۔۔۔۔
گوئی بائی پاس روڈ کی ناقص تعمیر ، روڈ کی ناقص کے ہاتھ سے ٹوٹ رہی ہے ،.....
یہ ہے کوئی بائی پاس جو چند دن پہلے بنا تھا ابھی گاڑیوں کا گزرنا ہی نہیں ہوا کہ ایک ٹرک اپر چڑا سارا پول کھول کہ رکھ دیا ابھی بائی پاس کی دوسری سائیڈ مکمل ہی نہیں ہوئی بائی پاس ٹوٹنا شروع ہو گیا آخر اس کا زمدار کون ہے کیون ناقص میٹریل استعمال ہوا عوام نے کہا تھا کہ اس پہ روڑی ڈالی جاے مگر ایسے ایسے بہانے بناے گے کہ اب گورنمنٹ یہ کہتی اب گورنمنٹ وہ کہتی ہے کیا گورنمنٹ اس پہ ایکشن لے گی یا پرانے کاموں کی طرح اس کو بھی ٹال دے گی...