Insaf News swat

  • Home
  • Insaf News swat

Insaf News swat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Insaf News swat, Media/News Company, .

29/08/2022
وہ ڈیم بناتا رہا 10 بڑے ڈیموں کا افتتاح کیا ہم ہی ان کا مذاق اڑاتے گئےوہ کلائمٹ چینج سے مقابلہ کررہا تھاکلائمیٹ چینج پر ...
29/08/2022

وہ ڈیم بناتا رہا 10 بڑے ڈیموں کا افتتاح کیا ہم ہی ان کا مذاق اڑاتے گئے
وہ کلائمٹ چینج سے مقابلہ کررہا تھا
کلائمیٹ چینج پر اقوام متحدہ میں بھی بات کی
وہ پودے لگاتا گیا ہم مذاق اڑاتے رہے اور سیاسی بغض میں وہ پودے تک اکاڑتے رہے
وہ دریاؤں کو محفوظ کرنے کی بات کرتا گیا ہم مذاق اڑاتے رہے کہ 3 سال سے ایک ہی تقریر کررہا ہے
وہ کہتا رہا ہمارے شہر کنکریٹ کے جنگل بن گئے نئے شہر آباد کرنے ہوں گے ہم راوی اربن سٹی جیسے منصوبے کیخلآف عدالت جاتے رہے

مگر ہمارا کرپٹ اور بدبودار سسٹم ایک ایماندار شخص کا بوجھ نہ اٹھا پایا

وہ ہمارے مستقبل کا سوچتا رہا ہم وقتی فائدے کیلئے اس پر تنقید کرتے رہے
اور آخر کار ہمارے مذاق کا انجام یہاں تک پہنچ گیا ۔کہ پورا پاکستان سیلاب میں ڈوپ گیا 😭

انصاف یوتھ ونگ کے چیئرمین سپن خان اور مالاکنڈ ڈویژن یوتھ کے جنرل سیکرٹری آصف  شہزاد اورانصاف یوتھ ونگ سٹی صدر شکیل خان ا...
29/08/2022

انصاف یوتھ ونگ کے چیئرمین سپن خان اور مالاکنڈ ڈویژن یوتھ کے جنرل سیکرٹری آصف شہزاد اورانصاف یوتھ ونگ سٹی صدر شکیل خان اور جنرل سیکرٹری سٹی یوتھ یاسر اقبال اور یوتھ نمائندہ وقار اوریوتھ انفارمیشن سیکرٹری تحصیل بابوزئ برکت علی کے ہمراہ ڈی سی سوات جنید خان اور کمشنر مالاکنڈ ڈویژن شوکت علی یوسفزئی سے ملاقات سیلاب زدگان کے تقسیم امداد پر تبادلہ خیال ۔۔

یوسی پانر  چیرمین  محمد رحمن عرف سپین خان نے سیلاب ذدگان مین امداد تقسیم کے. اس موقع پر سپین خان نے ایم پی اے فضل حکیم  ...
28/08/2022

یوسی پانر چیرمین محمد رحمن عرف سپین خان نے سیلاب ذدگان مین امداد تقسیم کے. اس موقع پر سپین خان نے ایم پی اے فضل حکیم اور ایم اے نی سلیم الرحمن اور خپل میئر شاھد علی اور اے سی بابوزئی کا شکریہ اد کرتا ہوں.

11/08/2022

میری ذاتی رائے ھے کہ سوات کے ہزاروں فیس بک والے فی الحال اپنی ذاتی تصویریں۔۔۔کھانے پینے۔۔ٹورز۔۔ ٹک ٹاک۔۔ ریلز ۔۔سیاسی پوسٹ سب کچھ ترک کردے صرف اور صرف سوات امن کے بارے میں آگاہی پوسٹ کرے۔۔سب کو جگائے۔۔احساس دلائے۔۔بعد میں پچھتانے کا فائدہ نھیں

10/08/2022
Congratulations Sadar Mother Party MNA Saleem ur Rahman sb General Sectry Adv Akhtar Khan Hope You Do Best For Pakistan ...
04/08/2022

Congratulations Sadar Mother Party MNA Saleem ur Rahman sb General Sectry Adv Akhtar Khan Hope You Do Best For Pakistan Tehreek Insaf District Swat

ڈرون اوپر۔🛩  ڈالر نیچے 💵 جب  ڈرون آتا ہے تو ڈالر آتے ہیں    جب زیادہ ڈرون آتے ہیں تو زیادہ ڈالر آتے ہیں,خدا حافظ خودمختا...
04/08/2022

ڈرون اوپر۔🛩 ڈالر نیچے 💵
جب ڈرون آتا ہے تو ڈالر آتے ہیں
جب زیادہ ڈرون آتے ہیں تو زیادہ ڈالر آتے ہیں,

خدا حافظ خودمختار پاکستان

رجیم چینج آپریشن..... امریکی سفیر کس حیثیت سے بارڈر کے دورے کر رہے ہیں ؟؟؟امریکی سفیر نے اج طورخم بارڈر کا دورہ کیا اور ...
04/08/2022

رجیم چینج آپریشن.....
امریکی سفیر کس حیثیت سے بارڈر کے دورے کر رہے ہیں ؟؟؟
امریکی سفیر نے اج طورخم بارڈر کا دورہ کیا اور بارڈر کو کھلا چھوڑنے کی ہدایت کردی
کیا امریکی سفیر پاکستان میں وزیر دفاع یا داخلہ لگ گیا ہے ؟
غیر ملکی سفراء کب سے بارڈر کے دورے کرنے لگے ہیں؟
پی ڈی ایم نے پاکستان کو امریکی کالونی بنا دی۔
مولانا فضل الرحمن اور ان کے ورکرز وزارتوں کے مزے لے رہے ہیں.

Chairman PTI Imran Khan will be in an exclusive interview with Imran Khan on Express News tonight at 8:00pm.
03/08/2022

Chairman PTI Imran Khan will be in an exclusive interview with Imran Khan on Express News tonight at 8:00pm.

بڑی خبر۔۔!!!افغانستان پر حملوں کے لیے پاکستان نے امریکہ کو باقاعدہ طور پر اپنے ائیربیس استعمال کرنے کی اجازت دے دی #الجز...
03/08/2022

بڑی خبر۔۔!!!
افغانستان پر حملوں کے لیے پاکستان نے امریکہ کو باقاعدہ طور پر اپنے ائیربیس استعمال کرنے کی اجازت دے دی
#الجزیرہ نے تصدیق کردی۔۔!!
ن لیگ نے امریکہ کو اڈے دے دیے اور پاکستانیوں کو ممنوعہ فنڈنگ کی طرف لگا دیا
پاکستانی فضائی حدود استعمال ہونے کے بعد
پاکستان نے قرض کے لیے IMF کی تمام اہداف پورے کردئے IMF
اور آج ڈالر سستا
پاکستان کو پھر اسی جہنم میں بھیج دیا گیا
جہاں سے عمران خان نے بڑی مشکل سے
نکالا تھا..

ریٹنگ چیک کریں...اور عوام ان باقی چینلز کا بائیکاٹ کریں...
14/04/2022

ریٹنگ چیک کریں...اور عوام ان باقی چینلز کا بائیکاٹ کریں...

13/04/2022

What my Australian boss thinks about Pakistanis 🇵🇰 and Imran Khan

کپتان عمران خان اپنے کھلاڑیوں کے ہمراہ پشاور پہنچے۔ کچھ دیر بعد پشاور میں ایک عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کریںگے۔
13/04/2022

کپتان عمران خان اپنے کھلاڑیوں کے ہمراہ پشاور پہنچے۔ کچھ دیر بعد پشاور میں ایک عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کریںگے۔

13/04/2022

یہ ہے خان کے چاہنے والے......... کہا تھا ناں کہ مجھے سڑکوں نہ آنے دیں.....




13/04/2022

‏محترم وزیراعظم ‎ صاحب قوم مہنگائی سے فوری ریلیف مانگتی ہے، اب یہ نہ کہنا چونکہ پچھلی حکومت نے معیشت خراب کی تو مہنگائی کم نہیں کرسکتے۔ اگر یہی کہنا تھا تو حکومت میں آئے کیوں؟ پی ٹی آئی کو حکومت کرنے دیتے۔۔ بیچاری عوام کو کیا ملے گا یہ بتائیں۔

ہمارے ملک میی ایسا بے زمیر لوگ رہتے ہیی کہ ہمیشہ غلامی بھکاری اور چند ٹکو کے حاطر  اپنے ضمیر بھجنے والو اور چوری کہ پیسو...
08/04/2022

ہمارے ملک میی ایسا بے زمیر لوگ رہتے ہیی کہ ہمیشہ غلامی بھکاری اور چند ٹکو کے حاطر اپنے ضمیر بھجنے والو اور چوری کہ پیسو سے جا یدادیی بنانے والو سپورٹ کرتے ہیی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf News swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share