Boycott Products

  • Home
  • Boycott Products

Boycott Products This page is for Awareness About Islamic Country Products to use as alternates and
Boycott Indian a

14/01/2024

‏کیا ہمارے فلسطین کے مسلمانوں خون اتنا سستا ہے کہ اب بھی پاکستانی عوام اسرائیلی برانڈ کو نہیں چھوڑ رہے۔۔۔
‎ ‎ ‎ ‎

10/01/2024

Do you Still Support - Keep Boycott Products of

🔴 وقتی نہیں ہمشیہ کا بائیکاٹ کیجئے ❣️❣️❣️🔴تمام اسرائیلی پراڈکٹس کے مقابلے میں متبادل اشیاء ملاحظہ ہو، ریٹویٹ کرکے پھیلان...
24/12/2023

🔴 وقتی نہیں ہمشیہ کا بائیکاٹ کیجئے ❣️❣️❣️

🔴تمام اسرائیلی پراڈکٹس کے مقابلے میں متبادل اشیاء ملاحظہ ہو، ریٹویٹ کرکے پھیلانا آپ کی ذمہ داری ہے

Not just pics, its a message. Boycott all these products
14/11/2023

Not just pics, its a message. Boycott all these products

Not just pics, its a message. Boycott all these products
14/11/2023

Not just pics, its a message. Boycott all these products

Jews Hate Christian,Christian must
06/11/2023

Jews Hate Christian,
Christian must

05/11/2023

‏حماس کے عسکری ونگ کتائب القسام کے ترجمان ابوعبیدہ کون ہیں؟

7 اکتوبر 2023 کو اسرائیل کے خلاف شروع ہونے والے آپریشن طوفان الاقصٰی کے بعد کئی بار کتائب القسام ترجمان ابوعبیدہ دنیا کے سامنے آ کر حماس غزہ مجاہدین کی کامیابیوں اور اسرائیل کی تباہی بتا چکے ہیں. اس وقت پوری دنیا ابوعبیدہ کے اصل نام اور چہرے کو دیکھنا چاہتی ہے - عرب ممالک میں ابو عبیدہ ایک ہیرو سٹار کی طرح معروف ہوچکے ہیں. عرب دنیا ان کے بیانات اپنے موبائلوں گاڑیوں میں شوق سے سنتے نشر کرتے بیان کرتے دیکھے گئے ہیں - ان کے بیانات کروڑوں لوگ سن چکے ہیں - یہاں تک عرب عورتیں سوشل میڈیا پر ان سے نکاح کی خواہشات کا اظہار بھی کرچکی ہیں - غزہ جنگ کے دوران لوگوں کو ان کے بیانات کا شدت سے انتظار رہتا ہے.

کیا آپ جانتے ہیں ابوعبیدہ کون ہیں؟

حماس کے کئی کمانڈروں کی طرح ابوعبیدہ بھی ایک گمنام کمانڈر ہیں جو اسرائیل کے نمبر 1 دشمنوں کی لسٹ میں شامل ہیں - حماس کے آرمی چیف محمد ضیف کی طرح اسرائیل ان کے بارے کئی من گھڑت کہانیاں بیان کرچکا ہے -

ابو عبیدہ 25 جون 2006 کو پہلی بار حماس ترجمان کے طور پر میڈیا کے سامنے آئے تھے - گزشتہ 18 سالوں سے ابو عبیدہ حماس کے عسکری ونگ القسام کے ترجمان کے طور پر سامنے آتے ہیں - حیرت کی بات یہ ہے کہ ان کی آواز لب ولہجے یہاں تک جسمانی ساخت ان کے سٹائل میں کوئی تبدیلی نہیں آئی -

اسرائیل دنیا کی تمام ٹیکنالوجی رکھنے کے باوجود ابو عبیدہ کے بارے یہ تک نہیں جان سکا کہ ان کا اصلی نام کیا ہے اور ان کی اصل تصویر یا اصل چہرہ کیسا ہے؟

اسرائیل کئی بار جھوٹے دعویٰ کرتے رہا ہے کہ ابوعبیدہ کا اصلی نام حذیفہ ہے یہ غزہ جبالیا میں رہتے ہیں لیکن اسرائیل آج تک اس کو ثابت نہیں کرسکا کسی ثبوت کے ساتھ - اسرائیل نے کئی بار ان کے گھروں پر بمباری بھی کی ہے لیکن یہ محفوظ رہے -

ابو عبیدہ کے بارے بتایا جاتا ہے انہوں نے غزہ یونیورسٹی سے ایم فل پی ایچ ڈی کررکھی ہے اصول الدین فیکلٹی سے - یہ حماس کے ٹاپ کمانڈروں میں شمار ہوتے ہیں - 2002 سے انہوں نے حماس کی میڈیا پر نمائندگی شروع کی اور 2006 میں پہلی بار کیمرے کے سامنے آئے -

حماس کی غزہ تقاریب ریلیوں میں بھی یہ نظر آتے ہیں - غزہ کے 25 لاکھ مسلمانوں میں بہت محبت کی نگاہ سے ان کو دیکھا جاتا ہے - بچے ان کو اپنا آئیڈیل سمجھتے ہیں - عربی میں ان کے بیانات کو خوب سراہا جاتا ہے - دشمن کے خلاف ان کے خطابات کو ایٹم بموں سے تعبیر کیا جاتا ہے جو دشمن کی صفوں میں میں کھلبلی مچا دیتے ہیں اور دشمن بیانات سے ہی رعب خوف میں مبتلا ہوجاتا ہے - ان کے خطابات نا صرف دشمن کے لیے دھمکی ثابت ہوتے ہیں بلکہ دشمن ان کے بیانات کی وجہ سے غزہ مجاہدین کے مقابلے میں لڑنے سے بھاگ جاتے ہیں جس کی مثال طوفان الاقصٰی آپریشن میں دیکھی گئی ہیں -

احادیث شریف میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میدان جنگ میں زبان سے جہاد کو جہاد بتایا ہے - یقیناً دشمن پر زبان سے تلوار جیسے وار کرنا دشمن کی گردن اڑانے کے لیے کافی ہوتا ہے

چنانچہ یہ حدیث پڑھیں
عَنْ کَعْبِ بْنِ مَالِکٍ رضی الله عنه أَنَّهُ قَالَ لِلنَّبِيِّ صلی الله عليه واله وسلم : إِنَّ اﷲَ قَدْ أَنْزَلَ فِي الشِّعْرِ مَا أَنْزَلَ، فَقَالَ: إِنَّ الْمُؤْمِنَ يُجَاهِدُ بِسَيْفِهِ وَلِسَانِهِ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ، لَکَأَنَّ مَا تَرْمُوْنَهُمْ بِهِ نَضْحُ النَّبْلِ.

حضرت کعب بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے عرض کیا: بیشک اﷲ تبارک و تعالیٰ نے شعر کے بارے میں نازل کیا جو نازل کیا تو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: بیشک مومن اپنی تلوار اور زبان دونوں کے ساتھ جہاد کرتا ہے اور اس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے! گویا جو الفاظ تم ان (کفار و مشرکین)کی مذمت میں کہتے ہو وہ (ان کے لئے) بمنزلہ تیر برسانے کے ہیں۔

(أخرجه أحمد بن حنبل في المسند)

اللہ تعالیٰ مسجد اقصٰی فلسطین اور مقبوضہ مسلمانوں کی زمینوں کو آزادی نصیب کرے

(تحریر : غلام نبی مدنی)
3 نومبر 2023

Save our childhood !! At least we can
05/11/2023

Save our childhood !! At least we can

Save our childhood !!
03/11/2023

Save our childhood !!

30/10/2023

28/10/2023
27/10/2023

Save our childhood !!

Like & share maximum you can, this really impacts to
26/10/2023

Like & share maximum you can, this really impacts to

At least we can stop using it to support so   after
26/10/2023

At least we can stop using it to support so after

23/10/2023

‏مسلمانوں پر ظلم کرنے والوں کے خلاف آواز اٹھانا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے، بھارت میں مسلمان اس وقت مظلوم ہیں، بھارتی حکوم...
30/09/2021

‏مسلمانوں پر ظلم کرنے والوں کے خلاف آواز اٹھانا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے، بھارت میں مسلمان اس وقت مظلوم ہیں، بھارتی حکومت مسلمانوں پر ظلم کر رہی ہے، ان مظالم کے خلاف آواز اٹھائیں اور بھارتی مصنوعات کا مکمل طور پر بائیکاٹ کریں۔



20/05/2021

یہ ایک بہن نے ویڈیو بنائی ہے اس میں ساتھ ساتھ پاکستانی اشیاء کا بھی بتایا گیا ہے جو بہترین متبادل ہیں ۔۔بہرحال کوئی چیز اگر غیر ملکی ہے اور اس کے پاکستانی ہونے کے بارے میں شبہ ہے تو بھی اسکی بجائے اسکا متبادل استعمال کر کے پاکستان کی اکانومی کو فروغ دینا چاہیئے ۔۔خصوصا فرانس،ڈنمارک اور اسرائیل کی چیزیں ساتھ ساتھ پاکستان کی قادیانی مصنوعات کی بھی اس میں لسٹ ہے آخر میں ۔۔



Boycott non Muslim brands use Pakistani or Muslim country brands
04/11/2020

Boycott non Muslim brands use Pakistani or Muslim country brands

Boycott French ProductsBy Pakistani Products
31/10/2020

Boycott French Products
By Pakistani Products

*🚨 جاگ مسلمان جاگ.....📢*پوری دنیا میں فرانسیسی مصنوعات پر پابندی کی کمپین نےاثر دکھانا شروع کر دیا ہے ۔ عام مسلمانوں کی ...
25/10/2020

*🚨 جاگ مسلمان جاگ.....📢*

پوری دنیا میں فرانسیسی مصنوعات پر پابندی کی کمپین نےاثر دکھانا شروع کر دیا ہے ۔ عام مسلمانوں کی طرف سے چلائی گئ کمپین کا اثر مسلمان ممالک میں محسوس کیا جارہا ہے ۔ ۔ قطر عمان اور کویت کی تاجر تنظمیوں نے فرانسیس مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ عملی شکل میں بھی شروع کر دیا ہے۔ ۔ جو یہ سمجھتا ہے میں بے بس اور مجبور ہوں وہ بھی کم از کم اس بائیکاٹ میں شامل ہو سکتا اور اس تحریک کو تیز کر سکتا ہے

آپ بھی پاکستان میں ہر فرانسیسی پراڈکٹ ک بائیکاٹ کریں پاکستان میں جو اشیاء زیادہ استعمال ہوتی ہیں فرانسیسی جلد انکی الگ لسٹ بنا کر نشر کر دی جائے گی

*🚫 boycottfrance*
*🚫 boycottfrenchproducts*
*🚫 Boycott French Products*

*🕋 آو سب الله کی طرف 🕋*

 The boycott of Israeli products and companies supporting Israel is a peaceful means of putting international pressure o...
26/03/2020



The boycott of Israeli products and companies supporting Israel is a peaceful means of putting international pressure on apartheid Israel and follows in the footsteps of the successful boycott against South African apartheid. Help end Palestinian suffering by boycotting Israel today!

UrduWire.comBoycott Unilever Products To Stand Against Israel
24/03/2020

UrduWire.com
Boycott Unilever Products To Stand Against Israel

Buy Turkish products easily available in Pakistan .‏پاکستان میں فروخت ہونے والی ترک مصنوعات‎
24/03/2020

Buy Turkish products easily available in Pakistan .
‏پاکستان میں فروخت ہونے والی ترک مصنوعات

27/02/2020

share and tag your friends All Over World
27/02/2020

share and tag your friends All Over World

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Boycott Products posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share