Pak Army Lovers

  • Home
  • Pak Army Lovers

Pak Army Lovers پاکستان زندہ باد
(1)

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید فوج سے ریٹائرڈ ہوگئے۔ ان کا استعفیٰ جی۔ایچ۔کیو نے منظور کرلیاجنرل فیض حمید سر کی خدمات کو پوری قو...
29/11/2022

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید فوج سے ریٹائرڈ ہوگئے۔ ان کا استعفیٰ جی۔ایچ۔کیو نے منظور کرلیا
جنرل فیض حمید سر کی خدمات کو پوری قوم ہمیشہ یاد رکھے گی
آپ جہاں بھی رہیں ہمیشہ خوش و سلامت رہے آمین.


خُود مٹی ہوجائینگے لیکن💚 ،تجھے 🇵🇰 مٹی نہیں لگنے دینگے,
30/03/2022

خُود مٹی ہوجائینگے لیکن💚 ،
تجھے 🇵🇰 مٹی نہیں لگنے دینگے,

03/02/2021
 #جو ہمارا کچھ  #اکھاڑ نہ سکے..!!! 💪 #وہ ہمیں  #اجاڑنے کی  #بات کرتے ھیں..!!! 🤔
19/10/2020

#جو ہمارا کچھ #اکھاڑ نہ سکے..!!! 💪

#وہ ہمیں #اجاڑنے کی #بات کرتے ھیں..!!! 🤔

18/10/2020

وطن کے رکھوالوں، وطن کی ہوائیں تمہیں سلام۔کہتی ہیں۔اللہ شہیدوں کے درجات بلند فرمائے آمین۔
16/10/2020

وطن کے رکھوالوں، وطن کی ہوائیں تمہیں سلام۔کہتی ہیں۔
اللہ شہیدوں کے درجات بلند فرمائے آمین۔

کوئی تم سے پوچھے وطن کے رکھوالے کیسے ہوتے ہیں کہنا میری پاک فوج کے جوانوں جیسے ❤🇵🇰⁩💞
02/09/2020

کوئی تم سے پوچھے وطن کے رکھوالے کیسے ہوتے ہیں
کہنا میری پاک فوج کے جوانوں جیسے ❤🇵🇰⁩
💞

ہمارا  #کلمہ ہماری  #پہچان..!!! ❤️ #کافر کے لیے تو بس اتنا ہی  #کافی ہے..!!! 💯💕🇵🇰💕🇵🇰💕👇🏼👇🏼
20/08/2020

ہمارا #کلمہ ہماری #پہچان..!!! ❤️

#کافر کے لیے تو بس اتنا ہی #کافی ہے..!!! 💯
💕🇵🇰💕🇵🇰💕👇🏼👇🏼

دشمن کیا سمجھتے ھیں کے وہ موت سے ڈرائیں گۓ ھمیںہم تو سر پر کفن باندھ کر نکلتے ہیں شھادت کی تلاش میں...
19/08/2020

دشمن کیا سمجھتے ھیں کے وہ موت سے ڈرائیں گۓ ھمیں

ہم تو سر پر کفن باندھ کر نکلتے ہیں شھادت کی تلاش میں...

یہ انداز کس کس کو پسند آیا ضرور بتائےکفر کو کون للکارے گا تیرے لہجے میں اے غازی ملت❤️❤️
01/08/2020

یہ انداز کس کس کو پسند آیا ضرور بتائے
کفر کو کون للکارے گا تیرے لہجے میں اے غازی ملت❤️❤️

شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ کے قریب دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں  پاک فوج کے چار جوان شہید ۔ فائرنگ کے تبادلے م...
12/07/2020

شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ کے قریب دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں پاک فوج کے چار جوان شہید ۔

فائرنگ کے تبادلے میں متعدد دہشت گرد بھی ہلاک

ہمارے نئے ائیر فورس کے چیف ائیر وائس مارشل عامر مسعود کو ائیر مارشل کے عہدے پر ترقی دی  گئی، ترجمان پاک فضائیہحکومتِ پاک...
10/07/2020

ہمارے نئے ائیر فورس کے چیف

ائیر وائس مارشل عامر مسعود کو ائیر مارشل کے عہدے پر ترقی دی گئی، ترجمان پاک فضائیہ

حکومتِ پاکستان نے پاک فضائیہ کے 10 افسران کو ائیر وائس مارشل کےعہدوں پرترقی دی، ترجمان

جی ڈی برانچ سے ترقی پانیوالے افسران میں ایئروائس مارشل عامر راشد،ائیروائس مارشل سیدفواد شامل،ترجمان

انجینیرنگ برانچ سے ایئروائس مارشل محمد عامر حیات بھی ترقی پانیوالوں میں شامل ،ترجمان پاک فضائیہ

ایئروائس مارشل محمدسرفراز،ایئروائس مارشل کاظم حماد،ایئروائس مارشل شکیل شامل،ترجمان

ائیر وائس مارشل محمدجمال ارشد،ایئروائس مارشل ظفراسلم بھی ترقی پانے والوں میں شامل،ترجمان

#مارخور 🇵🇰💪

Chinese-Pakistani Armymen Having Lunch Together.
18/06/2020

Chinese-Pakistani Armymen Having Lunch Together.

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَمعروف ٹی وی پروگرام نیلام گھر کے میزبان طارق عزیز خالق حقیقی سے جا ملے ،، مر...
17/06/2020

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
معروف ٹی وی پروگرام نیلام گھر کے میزبان طارق عزیز خالق حقیقی سے جا ملے ،، مرحوم نے اولاد نہ ہونے کے باعث اپنی تمام جائیداد دولت پاکستان کے نام وصیت کی ہوئی ہے ،،، دعا ہے اللہ پاک اس عظیم اور محب وطن انسان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام سے نوازے آمین

 ❤️❤️❤️ماشاءاللہ ❤️ ❤️
17/06/2020

❤️❤️❤️
ماشاءاللہ ❤️ ❤️

😜😜😋
07/06/2020

😜😜😋

 ❤️❤️❤️
07/06/2020

❤️❤️❤️

انشاء اللہ
01/06/2020

انشاء اللہ

 #ٹوٹ سکتا ہوں،  مگر  #جھکنا نہیں  #منظور ہےہاں میں ' #پاکستانی  #فوجی' ہوں،  #مجھے اس بات کا  #غرور ہے ❤️❤️❤️
30/05/2020

#ٹوٹ سکتا ہوں، مگر #جھکنا نہیں #منظور ہے
ہاں میں ' #پاکستانی #فوجی' ہوں، #مجھے اس بات کا #غرور ہے
❤️❤️❤️

 ❤️❤️❤️🇵🇰
28/05/2020

❤️❤️❤️🇵🇰

‏پڑوسی سمجھ رہے تھے کہ چینی بھی چائے پلا کر چھوڑ دیں گے۔ .خیر سانو کی⁦✌️⁩😅
27/05/2020

‏پڑوسی سمجھ رہے تھے کہ چینی بھی چائے پلا کر چھوڑ دیں گے۔ .خیر سانو کی⁦✌️⁩😅

ہرمورچے پر ہر چوکی پر ہر کوہ جبر کی چوٹی پراے دشمن تیری شہ رگ کاٹنے کو تیار ہیں ہم 🇵🇰
27/05/2020

ہرمورچے پر ہر چوکی پر ہر کوہ جبر کی چوٹی پر
اے دشمن تیری شہ رگ کاٹنے کو تیار ہیں ہم
🇵🇰

27/05/2020

پاکستان نے انڈیا کا جاسوس کواڈکاپٹر مار گرایا.
پاک فوج زندہ باد

اتنا اونچا کریں گے تیرا نام اے ارضِ پاککہ اک دن ہر زباں پکارے گی پاکستان زندہ باد⁦🇵🇰⁩  ❤️❤️ ❤️ 🇵🇰
23/05/2020

اتنا اونچا کریں گے تیرا نام اے ارضِ پاک
کہ اک دن ہر زباں پکارے گی
پاکستان زندہ باد⁦🇵🇰⁩
❤️❤️ ❤️ 🇵🇰

اس ماں پر کیا بیتی ہوگی 😭یا اللّٰہ تمام شہدا کے والدین کو صبر عطا فرما 💔 اور ان تمام مسافروں کا سفر جنت الفردوس میں اختت...
23/05/2020

اس ماں پر کیا بیتی ہوگی 😭
یا اللّٰہ تمام شہدا کے والدین کو صبر عطا فرما 💔
اور ان تمام مسافروں کا سفر جنت الفردوس میں اختتام پزیر فرما ⁦❣️⁩امین

سیکنڈ لیفٹینٹ حمزہ یوسف 141LC بھی طیارہ حادثے میں تھے حمزہ پہلی مرتبہ پاسنگ آؤٹ پریڈ کے بعد  عید کی چھٹی پر گھر جا رہے ت...
22/05/2020

سیکنڈ لیفٹینٹ حمزہ یوسف 141LC بھی طیارہ حادثے میں تھے حمزہ پہلی مرتبہ پاسنگ آؤٹ پریڈ کے بعد عید کی چھٹی پر گھر جا رہے تھے
لینڈنگ میں صرف 1 منٹ باقی تھا،کبھی منزل کے اتنے قریب پہنچ کر بھی منزل چھوٹ جاتی ہے.

زندگی کتنی بے اعتبار ہے

*جو ہمیں سمجھ نہ سکے__**انہیں حق ہے ہمیں غلط کہنے کا__**کیونکہ جو ہمیں جان لیتا ہے__**وہ ہم پر جان دیتا ہے__*
20/05/2020

*جو ہمیں سمجھ نہ سکے__*
*انہیں حق ہے ہمیں غلط کہنے کا__*

*کیونکہ جو ہمیں جان لیتا ہے__*
*وہ ہم پر جان دیتا ہے__*

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Army Lovers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share