اےجنگ بدرمیں 313 مجاہدین کوبےسروسامان کی حالت میں فتح دینےوالےپروردگارفلسطین کی کمزور مجاہدین کوفتح نصیب فرما
اوران کی غیبی مددفرما
🤲آمین🤲
ہنگو/ دھماکہ
ہنگو: تھانہ دوآبہ کے اندر مسجد میں دھماکہ۔ ایس ایچ او شابراز خان
ہنگو: متعدد افراد کی زخمی ہونے کی اطلاع۔ ایس ایچ او شابراز
ہنگو: جمعہ کے آخری خطبہ کے دوران دھماکہ ہوا ۔ ایس ایچ او
ہنگو: مسجد کے اندر 30 سے 40 تک کے نمازی موجود تھے۔ ایس ایچ او
دوبہ دھماکہ اپڈیٹس
پشاور: دھماکے میں 2 شہید ہوگئے ہیں، ریسکیو1122
پشاور: اب تک 6 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، ریسکیو1122
کوہاٹ یونیورسٹی میں پروفیسرزطلبہ کو ہراساں کرنے لگے
کوہاٹ ۔۔۔ پشاور چوک روڈ سے بنوں گیٹ چوکی تک نئی گیس پائپ لائن کی کھدائی کی وجہ سے کروڈوں روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والا منصوبہ تباہ حالی کا شکار
محکمہ مواصلات و تعمیرات کوہاٹ کے افسران خواب خرگوش سو گئے۔
ڈپٹی کمشنر کوہاٹ اور دیگر اعلی حکام ایکشن لیں،
کئی عرصے بعد کوہاٹ شہر کے لیے خوبصورت روڈ بنائے گئے تھے لیکن محکمہ گیس نے سب کا بیڑہ غرق کر دیا ہے
گیس پریشر کے لیے جو کھدائی کی گئی اور روڈ توڑا جا رہاہے
اس ادارے کے خلاف کون ایکشن لے گا کون۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟
کوہاٹ کچہری میں داؤد جان ولد روزی خان سکنہ کرم کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا.
پولیس نے فوری کارروائی میں ملزم کو گرفتار کرلیا ہے
مقتول اور ملزم کی دشمنی چلی آرہی تھی.
مقتول پیشی کیلئے کوہاٹ کچہری آیا تھا.
ضلع کوہاٹ میں ساتویں خانہ و مردم شماری کا آغاز کمشنر کوھاٹ ڈویژن کی سربراہی میں کر دیا گیا ہے۔ ڈیجیٹل خانہ و مردم شماری کے حوالے سے افتتاحی تقریب میں کمشنر کوھاٹ ڈویژن، ڈپٹی کمشنر کوہاٹ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر، محکمہ پولیس، محکمہ شماریات اور دیگر متعلقہ اداروں کے اہلکار موجود تھے۔
شہریار کی ویڈیو آپ بھی دیکھیں 🤣
ترکیہ و شام زلزلہ متاثرین کے لئے فنڈ ریزنگ تقریب
ترکیہ و شام زلزلہ متاثرین کے لئے فنڈ ریزنگ کے حوالے سے تقریب ڈسٹرکٹ کونسل ہال کوہاٹ میں منعقد کی گئی۔تقریب میں کمشنر کوہاٹ ڈویژن محمود اسلم وزیر،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بشیر احمد اور متعدد ضلعی محکموں کے افسران اور اہلکاروں نے شرکت کی۔تقریب میں تاجران ایسوسی ایشن، فلوز ملز ایسوسی ایشن،پٹرول پمپس ایسوسی ایشن، ہوٹلز ایسوسی ایشن چیمبر آف کامرس اور سبزی منڈی مالکان کو مدعو کیا گیا۔
تاندہ ڈیم واقعہ
آپریشن کے چھٹے روز سات بہنوں کا ایکلوتے بھائی کی لاش نکال لیا گیا.
کوہاٹ ٹنل کے قریب کوچ اور ٹرک میں تصادم
کوہاٹ دو بچوں سمیت 15 افراد جاں بحق ایک زخمی.
میڈیا زرائع