نکلو گے تو
حقوق ملیں گے
صوبہ خیبر پختونخواہ کے VC/NC سیکرٹریز ایسوسی ایشن نے 23 اگست 2022 سے ذیل مطالبات کے لئے احتجاجی تحریک چلائیں گے۔۔
👈تمام سیکٹریز کو 14 سکیل پر اپگریڈ کیا جائے۔۔
👈تمام سیکٹریز کو ٹائم سکیل پروموشن دیا جائے۔۔
👈تمام سیکٹریز کو "سروس سٹرکچر" دیا جائے۔۔
👈نئے بھرتی ہونے والے سیکٹریز کو بنیادی سکیل 12 دیا جائے۔۔
👈تمام سیکریٹریز کو کمپیوٹر الاؤنس دیا جائے۔۔
👈سینئیر سیکٹریز کے 850 کے سینکشن پوسٹوں کو بڑھا کر 4212 کیا جائے۔۔
👈تحصیل لیول پر 97 سپروائزر پوسٹوں کو سینکشن کرکے سینئر سیکٹریز کو سپروائزر کے پوسٹوں پر اپگریڈ کیا جائے۔
👈سی ڈی ایل ڈی ملازمین کے محکمہ لوکل گورنمنٹ میں انضمام منسوخ کسی جائے۔
منجانب: آل سیکریٹریز وی سی این سی ایسوسی ایشن کوہاٹ
کوہاٹ جنگل خیل پولیس سٹیشن پر دستی بم حملے میں تین افراد زخمی
زخمی ہونیوالے مقامی باشندے ہیں
احساس کے پیسے12ہزار سےبڑھا کر14ہزار کر دیئے گئے ہیں۔ رقم وصولی کے وقت خواتین اپنی تسلی کیلیئے ادائیگی کی کمپیوٹرائزڈ رسید ضرور حاصل کریں اور رقم کوگن کر تسلی کرلیں کہ آپ کو ادائیگی اتنی ہی رقم کی ہوئی ہے جو رسید پر درج ہے۔ تفصیلات ویڈیومیں ملاحظہ کریں۔
Ehsaas
#EhsaasKafaalat
امر بالمعروف کا مطلب کیا ہے ۔؟ 😝😝😝😜😜
خان کے ٹائگرز
جب کبھی کوئی تعلیم یافتہ نوجوان جرم کرنے کا ارادہ کرتا ہے تو وہ عام ملزم کے مقابلے میں ذیادہ نقصان کرتا ہے- یہ پروگرام ان تمام تعلیم یافتہ لڑکوں کے نام جو اس قسم کے جرائم میں دانستہ طور پر ملوث ہیں! ایکسائز پولیس خیبرپختونخواہ عوام کےتحفظ کیلئے ہمہ وقت حاضر ہے اور رہے گی انشاءاللّٰہ!
شہریار آفریدی کو خودکش بمبار بننے میں دلچسپی ہے ۔
ھاھاھاھاھا 😜😜😜😝
داود آفریدی نے تحریک انصاف کوہاٹ مشران کے خلاف بغاوت کا اعلان کر دیا ۔۔
پارٹی مشران سے ناراضگی پر داود آفریدی نے 7 سال سے اقتدار میں رہنے والوں کو کھری کھری سنا دی۔۔۔
#ipkKohat #Kohat #KPK #KPKUpdates #share #pakistan
ضلع اورکزئی بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے 92 نیوز کا رپورٹ
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما بشارت میاں اور امیدوار برائے تحصیل چیئرمین کے حق میں بخاری سادات کی دس اقوام نے فیصلہ سنا دیا
ابھی ابھی علی زئی چوک شیرکوٹ نزد پرل سکول ۔ کیساتھ آلو سے بھرا ٹرک الٹ گیا ۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ انڈیپینڈنٹ کوھاٹ کی ٹیم موقع پر موجود ۔۔
خدایا لوگے لوگے مخام دے سہ وکمہ
Follow & like independent kohat
دی لیڈ سکول اینڈ کالج کوہاٹ میں طلباء کی صلاحیتوں کو نکھارنے اور ان کی ذہنی نشوونما کے لیے ہر سال تدریجاً مختلف نصابی اور ہم نصابی سرگرمیوں کا انعقاد ہوتا ہے۔
لیڈ ایکسپو 2022 بھی اس سلسلے کی کڑی ہے جس میں پختون کلچر کو فروغ دینے کے لیے کلچرل اسٹالز،گیمز اسٹالز، فوڈ اسٹالز،برڈز اسٹالز،ارٹس اینڈ کرافٹس اور سائنسی و تاریخی ماڈلز بھی سٹوڈنٹس کو تعلیم کی طرف راغب کرنے کے لیے سجائے گئے ۔ علاوہ ازیں دی لیڈ سکول اینڈ کالج کوہاٹ نے اپنے طلباء کو اپنی تخلیقی صلاحیتوں کے اجاگر کرنے کا بھی بھرپور موقع دیا ہے.
اس قسم کی ہم نصابی سرگرمیاں طلباء کی سوچ،فکر اور علمی ، عملی و تخلیقی کام کی طرف مائل کرنے اور معاشرے میں مثبت سوچ ،فکر اور نظریات کوفروغ دینے کیلٸے بھی انتہائی ضروری ہی۔
>Admissions Open 21 March 2022
Cell# 03329790398,
03350400078
03339657782
#LEAD #EXPO#2022
احمد حسین ڈیہڑ
احمد حسین پی ٹی آئی کا وہ ایم این اے ہے جسکو پی ٹی آئی کا ہر بندہ انتہائی معزز اور ایماندار سمجھتا ہے ۔
اب احمد حسین صاحب بھی عمران خان کے خلاف ہو گیا آخر کیا وجہ ہے ۔
وجہ جاننے کے لئے ویڈیو کو لازمی دیکھئیے ۔
عامر لیاقت حسین
پی ٹی آئی کا موجودہ ایم این اے
عمران خان سے ناراض اور شاید عمران کیخلاف جانے کے قریب ہیں ۔ گفتگو سنئیے
وزیر اعظم عمران خان نے مشروط طور پر استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔۔۔۔۔لیکن بشرط یہ کہ اپوزیشن اپنا سارا لوٹا ہوا پیسہ ملکی خزانے میں جمع کردیں۔۔۔
اے این ایف انٹیلیجنس کی اطلاع پر اے این ایف
راولپنڈی کی کارروائی۔
ایئرپورٹ ہاؤسنگ سوسائٹی راولپنڈی میں واقع کوریئر کمپنی کے دفتر پر اے این ایف کا چھاپہ۔
کراکری کے سامان پر مشتمل پارسل سے 1 کلو 750 گرام ہیروئن برآمد۔
مذکورہ پارسل برطانیہ کے لیے بک کروایا گیا تھا۔
دورانِ کارروائی کمپنی کے مالک سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
ملزمان کی جانب سے ہیروئن بارے حقائق معلوم ہونے کے باوجود قانون نافذ کرنے والے اداروں سے چھپایا گیا۔
ملزمان برطانیہ میں موجود پارسل وصول کرنے والے ملزم کے ساتھ رابطے میں تھے۔
اے این ایف کی ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے منشیات اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنایا۔
گرفتار ملزمان میں کمپنی کا مالک اسماعیل، نبیل اور رضا حسین شامل ہیں۔
ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
*(ترجمان اے این ایف ہیڈکوارٹرز راولپنڈی)*
وزیر اعظم جناب عمران خان کلین اینڈ گرین پروگرام کے تحت کوہاٹ میں مختلف مقامات پر شجرکاری مہم کا آغاز کاتیسرا مرحلہ جاری ہے ۔
اگر پولیس تھانے میں بولائے تو کیا چیزیں ذہن میں رکھ کے جانا چاہیئے۔ اگر پولیس اہلکار تشدد کرے تو اسکے خلاف ایف آئی آر FIR کیسے کرائی جا سکتی ہیں ۔
ضلع اورکزئی میں بلدیاتی انتخابات کا کمپیئن زور و شور سے جاری ۔
قوم اتمانخیل ، قوم فیروز خیل ، قوم شیخان وغیرہ نے متفقہ طور پر مولانا طارق کو تحصیل مئیر کے امیدوار کے لیے منتخب کیا اور باقی امیدوار مولانا طارق کے حق میں دستبردار ہوگئے ۔۔۔