Bhikhi Update

  • Home
  • Bhikhi Update

Bhikhi Update علاقائی خبروں کے لیے آپ کے ساتھ ساتھ بھکھی اپڈیٹ

02/01/2025
21/11/2024

عمران خان کی فائنل کال اور ایم پی اے وقاص مان کی حکمت عملی ،اسلام احتجاج میں لازمی شرکت کا عزم #شیخوپورہ

22/06/2024

ڈی پی او شیخوپورہ بلال ظفر شیخ کو خراج تحسین
ڈسٹرکٹ پولیس افسر شیخوپورہ کے فوری نوٹس سے گزشتہ روز ہونے والے کرلکے اندرون میں شیعہ سنی معاملے کو احسن طریقہ سے حل کر لیا گیا ہے لاؤڈ سپیکر چلانے کی وجہ سے جھگڑا ہوا تھا جس کو ڈی پی او کہ بروقت نوٹس پر فوری سلجھا لیا گیا ہے اور کچھ افراد کو حراست میں لے کر ایف آئی آر بھی درج کی گئی ہے زخمی افراد کو پولیس نے میڈیکولیگل کے لیے ہسپتال منتقل کیا اور ان کا میڈیکل کروایا گیا چند شر پسند عناصر اس معاملے کو مسلسل پھیلانے کے لیے زور لگاتے رہے لیکن شیخوپورہ پولیس کے کپتان بلال ظفر شیخ اور ان کی ٹیم نے اس معاملے کو احسن طریقہ سے الجھایا اور تمام افراد کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے گاؤں میں اس وقت امن کی فضا قائم ہے اور دونوں فریقین کو آئندہ کے لیے سختی سے پابند کیا گیا ہے کسی بھی پارٹی کی جانب سے کوئی غیر قانونی کی گئی تو اس کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ڈی پی او شیخوپورہ بلال ظفر شیخ کا کہنا تھا کہ شہر کے امن کو سبوتاز کرنے کی ہرگز کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی ہر صورت میں شہر کو امن کو گوارا بنایا جائے گا اور خاص کر محرم الحرام میں سکیورٹی کے انتظامات کو بھی اس حوالے سے سخت کیا جا رہا ہے تاکہ محرم الحرام کے دوران امن وامان کی صورتحال کا برقرار رکھا جا سکے۔

فجر سے شروع ہو اور عشاء پر ختم ہو سفر میرایااللہ! تو مجھے ایسا نمازی بنا دے۔ آمین!
16/02/2024

فجر سے شروع ہو اور عشاء پر ختم ہو سفر میرا
یااللہ! تو مجھے ایسا نمازی بنا دے۔ آمین!

09/12/2023

شیخوپورہ جیل ملازم کے انکشافات
قیدیوں سے کیسا سلوک کیا جاتا ہے آپ بھی سنیں

16/10/2023

ایک کہانی پیارے بچے کی زبانی

27/09/2023

گوجرانوالہ میں لڑکوں نے پستول نکال لیا
پھر کیا کیا ہوا ویڈیو دیکھیں

29/07/2023

شیخوپورہ شہر کی صورتحال اور انتظامیہ کی کارکردگی کا حال

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhikhi Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share