06/11/2023
جب لاکھ کوششوں کے باوجود بھی ہم ناکام ہو جاتے ہیں اور غم کی کیفیت ہمیں چُور چُور کر دیتی ہے تب یہ بے چین نگاہیں ربﷻ کر ڈھونڈنے لگتی ہیں ۔ کیونکہ دل جانتا ہے کہ مرہم اُسی سے ملی گی ۔ تب ہم بہت بے بس ہوتے ہیں ۔ اپنی بے بسی لے کر اُسکیﷻ بارگاہ میں جاتے ہیں ۔ شرمندگی اور غم کا یہ عالم ہوتا ہے کہ الفاظ منہ سے نہیں نکل پاتے مگر وہ پھر بھی سب سمجھ