Wo news Jo media no dekha skta
#PTI #news #ImranKhanPTI
#news #viralreels #PTI #newsboxurdu
Imran Khan ko goli Jo lagi
#PTI #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ #ImranKhanPTI
Kitni takleef Hoti ho gi murshad ko
One more
#viralreels #PTI #newsboxurdu
#viralreels #ShoaibAkhtar #WorldCup2022
#ImranKhan #viralreels #IMRANKHANisOurRedLine #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
#newsboxurdu #viralreels #ImranKhan
میں پاکستان کی طرف سے اعظم سواتی کی اہلیہ سے معافی مانگنا چاہتا ہوں، عمران خان
#arynewsurdu #imrankhan #AzamSwati
#newsboxurdu
#ImranKhan #viralvideo #IMRANKHANisOurRedLine #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ #ImranKhan #viralvideo
فائرنگ شدید تھی پورا برسٹ مارا گیا ھے مارنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی گئی جسے اللہ رکھے اسے کون چکھےیا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما
Chacha g cha gae o tusi imran khan har dil me ha
حملہ آور کی ویڈیو پر کوئی بھی یقین نہ کرے
دس منٹ میں یہ ویڈیو بنا کر سارے نیوز چینلز پر چلا دی گئی تا کہ نظریں اصلی قاتل پر سے ہٹائی جا سکیں۔ سوال یہ ہے کہ ابھی وہ کون ہے جس نے قاتل کو عدالت میں پیش کرنے کی بجائے میڈیا پر پیش کر دیا ؟
پہلے کہا جا رہا تھا کہ تین حملہ آور ہیں اور وہ حملہ آور کہہ رہا ہے کہ میں اکیلا تھا
ایک سوال کے جواب میں اس نے کہا کہ میں نے "اچانک" (آج صبح) فیصلہ کیا اور پھر ساتھ ہی کہہ دیا کہ "میں تب سے تاک میں تھا جب خان لاہور سے چلا تھا"، وہ تو چھ دن پہلے چلا تھا۔ یعنی چھ دن پہلے فیصلہ کیا تھا ؟ پھر تضاد
حملہ آور کی باتوں اور ذہنی شعور سے لگ رہا ہے کہ وہ "لبیکی" ہے، اور یہ تو آپ کو پتہ ہی ہے کہ ان کی چابی کن کے ہاتھوں میں ہے۔ ابھی آپ کو گمراہ کرنے کے لیے اور بھی بہت ساری کوششیں کی جائیں گی لیکن آپ نے گمراہ نہیں ہونا۔
اصل بات یہ ہے کہ قاتل نہیں چاہتا کہ اس کی طرف انگلیاں اٹھیں لیکن آپ نے بھولنا نہیں کہ اصلی قاتل کون ہے۔۔۔ اصلی قاتل وہی ہے جو ارشد شریف کا قاتل ہے۔۔۔ اور وہ حاجی ہے ۔۔۔ حاجی ۔۔۔!!
عمران خان پر فائرنگ ہوئی ہے لیکن اللہ نے عمران خان کو بچا لیا ہے... اللہ عمران خان کی حفاظت کرے
یاالله ! پاکستان اور قائد عمران خان کی حفاظت فرماء اور تمام زخمیوں کو جلد صحتیابی عطا فرماء۔ امین🤲
حملے کے بعد
#IMRANKHANisOurRedLine #ImranKhan #Gujranwala