خانیوال میں بجلی والا میٹر اتار چکا تھا کہ باپ اور بیٹے نے ملکر پکڑ لیا اور واپڈا والے کی عین عزت و توقیر کی واہ واہ واہ. #reelsfypシ #fbreels #reels
Allah 🥲 Maaf kari Tu 😭☹️ #reelsfypシ #reels #reelsviral
یہ صاحب راولپنڈی نیب کے تفتیشی افسر راجہ مظفر ہیں۔ جو خواتین کو امدن سے زاہد اثاثوں کی تحقیقات کیلئے بلاتے تھے۔پھر شمائلہ بی بی نے انہیں گھر بلا لیا.....نیب کا چیرمین بھی ایک ایسی ہی وڈیو کا شکار ہے #reelsviral #fbreels #reels
بہت بہت شکریہ جناب محترم زبیر صاحب*اونر فلاح انسانیت فاؤنڈیشن حاصل پور*آپ کا آپ نے اپنا پاکیزہ اور قیمتی خون دے کر ایک بہن کے لیے آسانیاں پیدا کیںاللہ پاک آپ کو ھمیشہ خوش و خرم اور سلامت رکھےاورآپ کا یہ جذبہ اور عطیہ قبول فرمائےآمین ثم آمین
#ویہاڑی پل کھادر،، ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر شہری کو گولی مار کے فرار ہونیوالے ڈاکوؤں کا ساتھی ساجد ولد اسلم بلوچ سکنہ 23wb عوام کے ہتھے چڑھ گیا۔ گیدڑ کٹ کیبعد لوگوں نے اسے باندھ لیا جو پولیس آنے پر ویڈیو میں کہتا ہے کہ ASI اکبر بلوچ (کانسٹیبل) میرا ماما ہے۔ #reelsfb #reels
بنیظر انکم پروگرام سنٹر میں ہوا جگڑا ماچھیوال گرلز سکول میں #reelsfb #reels
بنوں : تحصیل ڈومیل میں امیر زادوں نے اپنی عدالت لگالی، اپنے ڈرائیور کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا بنوں: ملزمان تشدد کی ویڈیو بھی بناتے رہےبنوں : ملزم رحیم اللہ نے اپنے ڈرائیور پرچوری کا الزام لگا کر تشدد کا نشانہ بنایا ،بنوں: رحیم اللہ ولد فضل المنان نے 3 روز تک رسیوں سے باندھ کر ایک کمرے میں رکھا تھا۔ مدعی رضوانبنوں : بذریعہ کوڑے اور بجلی کے تاروں سے تشدد کرتے تھے ، چوری قبول کروانے کیلئے ویڈیو بناتا رہا ، مدعی رضوانبنوں : میں نے قتل کے حوف سے جرم قبول کیا اور پولیس میں رپورٹ درج نہ کرنے کے وعدہ پر جان چھڑائی۔بنوں: پولیس نے مبینہ ملزمان رحیم اللہ اور نصیب اللہ گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔
نماز کا وقت ہو چکا ہے، آدھے نمازی لڑ رہے ہیں آدھے نمازی باجماعت نماز پڑھ رہے ہیں، اسی دوران ایک شخص امام کو ٹانگ سے پکڑ کر گھسیٹ لیتا ہے. ایک نمازی زبردستی کیمرہ بند کروا دیتا ہے. مسجد پر قبضے، چندے اور امامت کی لڑائی جاری ہے. واقعہ تلہ گنگ کے علاقے جسیال میں پیش آیا.علامہ اقبال نے کہا تھا یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود
Please 1 share #shorts #trending #reels
Yr madad karo please 💔 #reels