علاقہ گلیات ایوبیہ چنگلا گلی نتھیا گلی میں تیسرے روز بھی برف باری کا سلسلہ جاری
کوئی دیکھے یا نہ دیکھے صدیق تے دیکھ سی 🌹🌹
کوئی دیکھے یا نہ دیکھے صدیق تے دیکھ سی 🌹🌹
عوامی لیڈر عوامی لیڈر ہوتا ہے 🌹🌹🌹🌹🌹🌹
مشتاق احمد غنی کی محبت میں وارڈ نمبر 15 کی عوام رات کو ایک بجے غنی باغ میں کارنر میٹنگ الیکشن کے حوالے سے کر رہے ہیں یہ ہوتا ہے عوامی لیڈر جس کے لیے عوام رات کو ایک ایک بجے تک بھی محنت کرتی ہے
مشتاق احمد غنی کا پاور شو کاکول ایبٹ اباد میں 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
مشتاق احمد غنی کا پاور شو سلڈ ایبٹ اباد میں ،
🌹🌹❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
کوئی دیکھے یا نہ دیکھے صدیق تے دیکھ سی
گلیات خوبصورت نظارے 🌹🌹🌹🌹🌹🌹
چلو چلو گلی نمبر 3 کھولہ کہیال چلو🌹🌹🌹🌹
28 جنوری بروز اتوار صبح 11 بجے 🌹🌹🌹🌹🌹
مشتاق احمد غنی اور علی خان جدون کا جلسہ 🌹🌹
ایبٹ آباد ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے ڈاکٹروں کی غفلت 7 سالہ بچی جاں بحق۔
ایبٹ آباد 9 سالہ مسماة حلیمہ کے ہاتھ کی انگلی کا آپریشن تھا۔۔۔والد
ایبٹ آباد بےہوشی کا غلط انجکشن لگایا گیا جس سے ہماری بچی کی موت ہوئی۔۔والد بچی
ایبٹ آباد کا پوسٹ مارٹم شروع۔۔پولیس
ایبٹ آباد دو ڈاکٹروں کے خلاف تھانہ میرپور میں رپورٹ درج کرلی گئی۔۔۔پولیس
ایبٹ ہائیٹس چنار اپارٹمنٹس کی عقبی دیوار کے قریب اچانک زمین آگ نکلنے کی اطلاع قریبی علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا 15 سے 20 فٹ کھدائی لاوے جیسا گرم مادہ نکلنےلگا قریبی علاقوں میں خوف و ہراس پھیلنا شروع
چنار اپارٹمنٹس انتظامیہ کی جانب سے جیالوجسٹ منگوا لیے گئے
کیا اس کیمیائی عمل سے ایبٹ ہائٹس پر مزید نقصان ہو سکتا ہے ۔۔۔؟
اس حوالے سے محکمہ میں معدنیات سمیت ضلعی انتظامیہ کو فورا نوٹس لینا چائیے اگر یہاں کو نقصان دے معاملات ہے تو فورا س حوالے سے حفاظتی اقدامات اٹھانے چائیں
اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی و مرکزی نائب صدر پاکستان تحریک انصاف مشتاق احمد غنی کا ایبٹ آباد کی غیور عوام، معززین علاقہ ، پی ٹی آئی کارکنان واپنےساتھیوں کے لیے پیغام🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
گلیات ایبٹ اباد سے الیکشن سروے پروگرام روزنامچہ روز نیوز پر میزبان صدیق ظہیر اعوان
ریسکیو1122 ایبٹ آباد
ایبٹ آباد : کالاباغ نیریاں کے قریب جنگل میں آگ بھڑک اُٹھی۔
ایبٹ آباد :ریسکیو 1122 کنٹرول روم ایبٹ آباد کو اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو1122 کی فائر ویکل جائے وقوعہ پر پہنچی ۔
ایبٹ آباد : ریسکیو 1122 کے بروقت رسپانس اور بہترین حکمت عملی کی وجہ سے سینکڑوں درختوں اور قریب آبادی کو نقصان پہنچنے سے بچالیا۔
ترجمان ریسکیو 1122 ایبٹ آباد
ایوب میڈیکل کمپلیکس ابیٹ آباد کے چیئرمین اور ممبران کو درجہ چارم تنظیم کی جانب سے خراج تحسین پیش کیا گیا 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
ایبٹ اباد گردوارہ گلی میں واقعہ گردوارہ ایک تاریخی ورثہ تھا جس کو با اثر افراد اور محکمے کی ملی بھگت سے اس کی حالت ہی بالکل بدل دی گئی ان کے ذمہ داروں کے خلاف افسران بالا فل فور نوٹس لیں ورنہ پاکستان سے تاریخی ورثے اسی طرح ختم ہوتے جائیں گے
*ریسکیو 1122ایبٹ آباد*
ء
*ایبٹ آباد* ملکپورہ موتی مسجد کے مقام پر گھر میں سانپ داخل ہو گیا۔
*ایبٹ آباد*۔اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم کو جائے حادثہ کی طرف روانہ کر دیا گیا ۔
ریسکیو 1122 کی ٹیم نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے پیشہ ورانہ مہارت سے زہریلے سانپ کو پکڑ لیااورگھر کے مالک نے ریسکیو 1122 ایبٹ آباد کی کارکردگی کو سراہا اور خراج تحسین پیش کیا۔
ترجمان ریسکیو 1122ایبٹ آباد۔
ایبٹ آباد چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور دیگر قیادت سٹیچ پر پہنچ آئی
ایبٹ آباد انکے ہمراہ سئینر رہنما پیپلز پارٹی،روبین خالد، سید سلیم شاہ اور سابق صوبائی وزیر شازی خان موجود ہیں
ایبٹ آباد کارکنان کی جانب سے اپنے قائد بلاول بھٹو کا شاندار استقبال۔
ایبٹ آباد کارکنان کی جانب سے بلاول زندہ باد کے نعرے
ایبٹ آباد ہزاروں کی تعداد میں کارکنان پنڈال میں موجود۔
ابیٹ آباد مین روڈ پر محکمہ جات گندگی پھینک رہے ہیں اور کوئی پوچھنے والا نہیں لوگ اذیت سے دوچار انے والے سیاح بھی دیکھ کر حیران رہ گئے