وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی خصوصی ہدایت پر پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا نے بلوچستان کے سیلاب متاثرین کے لئے امدادی سامان کا بھیج دیا۔
کامران بنگش اور بیرسٹر محمد علی سیف نے امدادی سامان کا کھیپ بلوچستان روانہ کردیا۔
امدادی سامان سینکڑوں ٹن غذائی اورغیر غذائی اشیاء پر مشتمل ہیں۔
امدادی سامان میں1000 خیمے،1000 چٹائیاں ،1000 حفظان صحت کی کٹس، 1000 کمبل، 1000بسترے،1000 ترپالین شیٹس،1000 مچھر دانیاں،20 ڈی واٹرنگ پمپس شامل ہیں۔
امدادی سامان میں اشیائے خوردونوش کے ایک ہزار پیکچ بھی شامل ہیں۔
فی فوڈ پیکج 40 کلو آٹا،5 کلو چاول،تین کلو کوکنگ آئل،تین کلو چینی، تین کلو دال اوردیگر ضروری اشیاء پر مشتمل ہے۔
امدادی سامان میں ضروری ادویات بھی شامل ہیں۔
متاثرین کے لئے بھیجی گئی ادویات میں ایک ہزار او آر ایس کی بوتلیں، 58836 پیریٹون کی گولیاں، 49980 کوٹر یمو کسازول کی بوتلیں ، ایک لاکھ تک ڈکلوفینک سوڈیم کی گولیاں، 75 ہزار سے زائد میٹرونیڈازول ٹبلیٹس اور دیگر ادویات شامل ہیں۔
مشکل کی اس گھڑی میں خیبر پختونخواہ کی حکومت اور عوام بلوچستان کے بہن بھائیوں کے ساتھ ہیں، محمود خان
صوبائی حکومت بلوچستان کے متاثرین سیلاب کو تنہا نہیں چھوڑے گی، وزیر اعلی خیبر پختونخوا
#baluchistanflood
#KP360Updates
صوبائ حکومت کی جانب سےایبٹ آباد کیلئے سالانہ ترقیاتی پروگرام 23-2022 میں5 ارب 72 کروڑ کے بڑے منصوبے
گلے سے نیچے کیسے نظام خداوندی کام کرتا ہے اسکی بہترین عکاسی کی گئی ہے, جسپر انسان کا اپنا کوئی اختیار بھی نہیں.
اختیار صرف اتنا کہ پانی اور نوالہ حلق سے اتار سکتا ہے اور بس. جسم کے اندر خوراک کے ساتھ کیا سلوک ہوتا ہے کی بہترین عکاسی۔
برق خیبر پختونخوا کا سب سےبڑا سوشل میڈیا نیٹ ورک
اب بات ہو گی خیبر پختونخوا کے تاریخی پس منظر کی، جغرافیائی محلِ وقوع طرزِ زندگی اور معیشت کی۔
اب بات ہو گی خیبر پختونخوا کے روایات کی،ہنر تعلیم اور زبان کی، روایتی کھانے ، تہوار موسیقی، لباس اور مشہور قبیلوں کی۔
مزید اپڈیٹ کےلئے ابھی ہمارہ پیج لائک کریں۔