انڈ_یا سیمی فائنل میں جانے کی کوشش کرتے ہوۓ😀😂😜😛 👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
انڈ_یا سیمی فائنل میں جانے کی کوشش کرتے ہوۓ😀😂😜😛
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
ماشاءالله ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ماشاءالله ۔۔۔۔۔۔
حکومت نے مہنگائی کر کے غریب عوام کو پریشان کر دیا😂😁
حکومت نے مہنگائی کر کے غریب عوام کو پریشان کر دیا 😁😂
*ابو جلدی منڈی جاؤ۔۔۔میرے لئے بھی بکرا لاؤ* *عید قربان آئی ہے۔۔۔سنت ابراہیم جگاؤ۔۔۔* ماشاءاللہ بہت پیاری نظم🌹🌹❤❤
*ابو جلدی منڈی جاؤ۔۔۔میرے لئے بھی بکرا لاؤ*
*عید قربان آئی ہے۔۔۔سنت ابراہیم جگاؤ۔۔۔*
ماشاءاللہ بہت پیاری نظم🌹🌹❤❤
آپ کا جھنگ کو ڈویژن بنانے کا مطالبہ ٹھیک ہے لیکن جنوبی پنجاب میں شامل کروانے والا یہ خواب آپ لوگوں کا ادھورا رہے گا۔
آپ کا جھنگ کو ڈویژن بنانے کا مطالبہ ٹھیک ہے جو کے اسمبلیوں میں آواز بلند کرنا آپ لوگوں کا حق بنتا ہے اسی آواز کے لئے ہم لوگوں نے تمہیں اسمبلیوں تک پنہچایا
لیکن جنوبی پنجاب میں شامل کروانے والا یہ خواب آپ لوگوں کا ادھورا رہے گا۔
ہم جھنگ کی عوام جھنگ کو جنوبی پنجاب میں کبھی شامل نہیں ہونے دیں گے ۔۔۔
جمہوریت بائے بائے ۔۔۔۔۔
پارلیمنٹ میں سیاسی مافیا سیاسی چوروں اور سیاست کے نام کرپشن کرنے والوں نے پارلیمنٹ کا مذاق بنا دیا ہے ۔۔
جو کچھ پارلیمنٹ میں تماشہ ہوا ہے۔۔
یہ کوئی نئی بات نہیں ہے ۔۔
نون لیگ اور پیپلز پارٹی ان دونوں جماعتوں نے کئی سالوں سے پارلیمنٹ کو مچھلی منڈی بنا کر رکھا ہوا ہے۔۔
ان دونوں مافیا کی حکومتوں نے پارلیمنٹ میں چوروں کے خلاف کوئی بھی ایسا قانون نہیں بنایا ۔۔جس سے پاکستان اور غریب عوام کو فائدہ ہو سکے۔۔
یہ دونوں جماعتیں علی بابا چالیس چوروں کی پارٹیاں ہیں ۔۔
جس کی وجہ سے ان دونوں جماعتوں نے ایسا قانون پارلیمنٹ سے پاس نہیں کیا اور نا ہونے دیا ۔۔
پاکستانی عوام کو پارلیمنٹ کے اندرونی حالات کو دیکھ کر سمجھ جانا چاہیے کہ یہ گندا غلیظ نظام جو چوروں ڈاکوؤں قبضہ مافیا کرپشن کرنے والوں اور تمام مجرموں کو تحفظ دیتا ہے اس نظام کو ختم ہونا چاہیے ۔۔
ایسے نظام کو گندا اور غلیظ نظام نہیں کہیں گے تو اور کیا کہیں جس نظام میں صرف مافیا کا راج ہو۔
اس سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ نظام اب چلنے والا نہیں ہے۔۔
اس نظام کے جانے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔۔
میرے خیال میں جمہوریت بائے بائے !
اسلامی صدارتی نظام نظام زندہ باد
کسان کا وزیراعظم😍 آج جب میں وزیراعظم ہاؤس میں داخل ہوا تو میری آنکھوں میں پانی آگیا کہ یہ پہلی بار ہےکہ ملک کا وزیراعظم کسانوں کو سن رہا ہے
کسان کا وزیراعظم😍
آج جب میں وزیراعظم ہاؤس میں داخل ہوا تو میری آنکھوں میں پانی آگیا کہ یہ پہلی بار ہےکہ ملک کا وزیراعظم کسانوں کو بلاکر ان کےدکھ درد سن رہا ہے، میں آپ کو سلام پیش کرتا ہوں، کہتےہیں نہ کہ ڈٹ کے کھڑا ہےکپتان آپ شگر مافیا کےخلاف ڈٹ کےکھڑے ہیں۔
چیئرمین کسان فاؤنڈیشن
اچھے دن آنے والے ہیں ❤❤
اچھے دن آنے والے ہیں ۔۔۔۔❤❤
ڈی پی او سرفراز ورک پروفیسر بشارت کے بیٹے کے قتل کے کیس کو بہت سنجیدگی سے لیں ڈی پی او بہت میرٹ پسند آفیسر ہیں آر پی او فیصل آباد بھی نوٹس لیں
ڈی پی او سرفراز ورک پروفیسر بشارت کے بیٹے کے قتل کے کیس کو بہت سنجیدگی سے لیں ڈی پی او بہت میرٹ پسند آفیسر ہیں آر پی او فیصل آباد کو بھی نوٹس لینا ہوگا پروفیسر کو انصاف دلوانے میں اپنا کردار ادا کریں پروفیسر بشارت جس کی دنیا لٹ گئ اس کی آواز سنیں تفتیش کو فلفور جھنگ شفٹ کیا جائے وہاں کا پولیس سٹیشن بھی بک گیا ہے مقامی سیاستدان بھی مجرمان کے ساتھ مل گئے پروفیسر بشارت کا گھر جھنگ سٹی ہے اس وقت وہ دریا کے کنارے بھوکے پیاسے غم سے نڈھال بیٹاں بے ہوش بیوی بے ہوش نیم پاگل جھنگ میں تفتیش شفٹ ہونے سے اسکی بیوی اور بیٹیوں کا ڈپریشن کا علاج بھی ہو سکے گا اور اپنے گھر بھی رہ سکیں گی گرمی کی شدت بہت ہے ۔
اگر کل تک پولیس سٹیشن کوٹ شاکر سے تفتیش جھنگ منتقل نہیں ہوتی تو جھنگ کے حالات خراب ہو سکتے ہیں سٹوڈنٹس اور سماجی کارکنان سڑکوں پر ہوں گے
مجھے ڈی پی او جھنگ سرفراز ورک سے بہت امید ہے جیسے آپ پہلے کریمینل کو کرش کر رہے ہیں اسی طرح اس کیس کو بھی لیں کہ آئیندہ کسی بے گناہ کا اکلوتا بیٹا دریا برد نہ ہو😪😪
*بریکنگ نیوز : وزیراعظم عمران خان کا لادی گینگ کے خلاف آپریشن کا اعلان*
*بریکنگ نیوز : وزیراعظم عمران خان کا لادی گینگ کے خلاف آپریشن کا اعلان*
ظلم کی انتہا عارف والا چک نمبر 78 میں پولٹری کنٹرول فارم پر سپروائزر کا ورکر پر تشددکی وڈیو منظر عام پر.
ظلم کی انتہا
عارف والا چک نمبر 78 میں پولٹری کنٹرول فارم پر سپروائزر کا ورکر پر پر تشدد قتل کی وڈیو منظر عام پر
آئین پچھلی بار کی طرح اس بار
بھی ظلم کے خلاف آواز بلند کریں
ہر سوشل میمبر ایک بار پوسٹ لازمی شئر کرے۔۔۔
راولپنڈی کے تھانہ روات کی حدود میں لینڈ ڈیپارٹمنٹ کے کمپیوٹر آپریٹر سے رشوت کے 50 ہزار روپے برآمد۔ سر پر سجود کے نشانات پنج وقتہ پکا نمازی،؟
راولپنڈی کے تھانہ روات کی حدود میں لینڈ ڈیپارٹمنٹ کے کمپیوٹر آپریٹر سے رشوت کے 50 ہزار روپے برآمد۔ سر پر سجود کے نشانات پنج وقتہ پکا نمازی، اگلے ماہ حج پر بھی جانا تھا
کوڑا چننے والا بچہ اپنی آمدنی سے فلسطین کیلیے عطیہ دے رہا ہے 😥😥
کوڑا چننے والا بچہ اپنی آمدنی سے فلسطین کیلیے عطیہ دے رہا ہے 😥😥