Usman Jalil

Usman Jalil Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Usman Jalil, Video Creator, .

29/11/2023

ہم نے پی ٹی آئی میں تاحیات شموليت اختیار کی ہے
حالات آتے رہیں گے مگر ہم ڈٹ کر خان صاحب کا ساتھ دینگے
سب کہو انشاءاللّٰہ
✊❤🔥

31/08/2023

شیر 🐅 اک واری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟ کہن والیاں دی طبیعت ٹھیک ہوٸی اے کہ نہیں اجے؟👿😎😡😩

31/08/2023

پہلے کہتے تھے سائفر ہے ہی نہیں پھر کہتے تھے ایسے سائفر آتے جاتے رہتے عام سی بات۔ اب کہتے یہ امریکہ ابو کا سائفر بہت بڑا سٹیٹ سیکریٹ تھا خان نے قوم اپنی کو کیوں اس کا بتایا۔😉😉

آج کے بہترین سوالاسٹبلشمنٹ اور عدلیہ سے ؟؟؟؟؟جب سائفر آیا تو بھجنے والوں کے خلاف ایکشن کیوں نہیں لیا اور گورنمنٹ کو کیوں...
30/08/2023

آج کے بہترین سوال
اسٹبلشمنٹ اور عدلیہ سے ؟؟؟؟؟
جب سائفر آیا تو بھجنے والوں کے خلاف ایکشن کیوں نہیں لیا اور گورنمنٹ کو کیوں گرایا گیا ؟
اگر سائفر ایک جھوٹ تھا تو اس کے لیک ہونے پر تحقیقات کیوں کی جا رہی ہے؟
اگر سائفر ایک سچ تھا تو (ڈی جی آئی ایس پی آر) نے پریس کانفرنس میں سائفر کو جھوٹا کس کے کہنے پر بولا ؟
آج تحقیقات کا مطالبہ ہم خود کرتے ہیں!!!
بہت ہو گیا پاکستان کی عوام کے ساتھ مذاق
جس کے خلاف سائفر آیا وہ گرفتار۔ اور جو سائفر کے سہولت کار بنے اور
فائدہ اٹھایا۔ وہ خاندان کے ساتھ لندن عیاشیاں کر رہے ہیں😒✋

29/08/2023

اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے چیرمین پی ٹی آٸی کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
اسلام آباد: چیرمین پی ٹی آٸی کی ساٸفر کیس میں گرفتاری ڈال لی گٸی، چیرمین پی ٹی آٸی کا 30 اگست تک جوڈیشل ریمانڈ منظور ۔

29/08/2023

میری طرف سے سب انصافیوں کو بہت بہت مبارک ہو 😘❤️✌️

‏اپنے پاؤ گوشت کے لیے پورا پاکستان ذبح کروانے والا دین فروش منافق ملا مہنگائی، بےروزگاری اور غریبوں کی خودکشیوں مہنگے بج...
27/08/2023

‏اپنے پاؤ گوشت کے لیے پورا پاکستان ذبح کروانے والا دین فروش منافق ملا مہنگائی، بےروزگاری اور غریبوں کی خودکشیوں مہنگے بجلی کے بلوں پر بالکل خاموش ہے۔۔

25/08/2023

خوشحال ملک
اُجاڑنے والو!خدا تمہیں نشان عبرت
بنائے۔آمین🤲
👐👐

25/08/2023

15 روپے فی یونٹ پر زمین گرم کرنا
اور51.62 روپے فی یونٹ پر دم بھی نہ ہلانا
اعلیٰ درجے کی منافقت ہے

24/08/2023

ہم چاند پر بھارت کے ناجاٸز قبضہ کی مزمت کرتے ھیں چاند پاکستان کی شہ رگ ہے چاند بنے گا پاکستان
اور اب ھم اس پر گانا بنانے گے

23/08/2023
23/08/2023

بڑی بریکنگ نیوز 🔥
‏سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ غلط قرار دے دیا۔۔۔✌💯

23/08/2023

شکر ہے ابھی نندن کسی درخت یا تار سے نہیں اٹک گیا تھا

ورنہ اسے بھی اتارنے میں 15 گھنٹے لگ جاتے

یہ گھپ اندھیرے میں سینکڑوں فٹ بلندی پہ لٹکتا ہوا نوجوان اصل ہیرو ہے اس ملک کا جو بغیر کسی معاوضے کے اپنی جان پر کھیل کر ...
23/08/2023

یہ گھپ اندھیرے میں سینکڑوں فٹ بلندی پہ لٹکتا ہوا نوجوان اصل ہیرو ہے اس ملک کا جو بغیر کسی معاوضے کے اپنی جان پر کھیل کر بچوں کی جان بچانے نکلا ہے اسے ریاست نے کوئی پروٹوکول دیا ہے اور نہ ہی مراعات یہ تصویر اس ملک کے تمام اداروں ، انتظامیہ اور ارباب اختیار کے منہ پہ زناٹے دار تھپڑ ہے !

23/08/2023

کچھ لوگ شوباز سپیڈ بن کر خوب پالش کرنے میں مصروف ہیں ۔ حالانکہ کریڈٹ مقامی ہیروز کو بنتا ہے ۔
ہم پوری قوم دل سے انکو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں ۔

23/08/2023

کل صبح 6 سے شام 7 بجے تک سوشل میڈیا پر ڈرامہ چلتا رہا اور پھر مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت بچوں کو لفٹ میں سے باحفاظت نیچے اتارنے میں کامیاب ہوئے۔❤️💪

23/08/2023

ایک پٹھان 4 ہیلی کاپٹرز اور 75 سالہ تجربے پر غالب رھا۔۔۔❤️کسی آرمی یا ایس ایس جی والوں نے نہیں کیا بلکہ آٹھ افراد اس مقامی نوجوان نے ریسکیو کیا

22/08/2023

الحمدللہ، ثم الحمدللہ،
تمام بچے اور اساتذہ چئیر لفٹ سے بحفاظت ریسکیو کر لیے گئے۔
اس عظیم خبر پر اللہ تعالٰی کا بے حد شکر و احسان۔

وفا کے پیکر ۔۔۔۔آئندہ نسلیں نصاب میں وفا کے عنوان میں آپ کو پڑھا کریں گی۔۔۔۔ عمر سرفراز چیمہ ۔۔۔یاسمین راشد ۔۔۔محمود الر...
21/08/2023

وفا کے پیکر ۔۔۔۔آئندہ نسلیں نصاب میں وفا کے عنوان میں آپ کو پڑھا کریں گی۔۔۔۔ عمر سرفراز چیمہ ۔۔۔یاسمین راشد ۔۔۔محمود الرشید

19/08/2023

منظور احمد پشتون ۔
یہ اگر پشتون قوم کا خیر خواہ ہوتا تو کبھی بھی رجیم چینج آپریشن کا حصہ نہ بنتا، اسکے ایم این اے کے ووٹ نے وہ حکومت گرائی جس میں پاکستان کی تاریخ کے سب سے زیادہ پختون وزرا تھے،
پھر اسکا مشہور نعرہ ہے کہ "یہ جو دہشت گردی ہے اسکے پیچھے وردی ہے" اسکے باوجود یہ اسی وردی کی چھتری کے نیچے بننے والی حکومت کا اتحادی کیسے بنا۔ذرا سوچو*
منظــــــور پشتین پی ڈی ایم اینڈ کمپنی کا بی ٹیم ھے
جو عمــــــــــران خان کے مدمقابل کھیلایا جائے گا

پاکستانی پرچم میں اپنے بیٹے کے ساتھ روتی ہوئی ماں۔ یہ ہمارے پورے معاشرے کے منہ پر طمانچہ ہے۔ #جڑانوالہ
18/08/2023

پاکستانی پرچم میں اپنے بیٹے کے ساتھ روتی ہوئی ماں۔ یہ ہمارے پورے معاشرے کے منہ پر طمانچہ ہے۔
#جڑانوالہ

17/08/2023

ہم جڑانوالہ میں چرچ پر شرپسند عناصر کے حملے کی شدید مزمت کرتے ہیں۔
جب قرآن پاک کی بے حرمتی ہوئی تو عیسائیوں کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی پر مزمت کی گئی، دوسری جانب شرپسند عناصر انکے چرچ کو نقصان پہنچا رہے ہیں، کتنے افسوس کی بات ہے
ہم مسلمانوں کا بھی فرض ہے کہ جتنا ہوسکے عیسائیوں کی عبادت گاہوں کو نقصان پہنچانے والوں سے اپنا ناطہ توڑیں۔۔۔

افسوس ناک 💔جڑانوالہ کے مسیحی خاندانوں نے رات اپنے ہی ملک میں اپنی جانیں بچانے کیلئے کھیتوں اور کھلیانوں میں گزاری
17/08/2023

افسوس ناک 💔
جڑانوالہ کے مسیحی خاندانوں نے رات اپنے ہی ملک میں اپنی جانیں بچانے کیلئے کھیتوں اور کھلیانوں میں گزاری

17/08/2023

واگھہ باڈر پریڈ کے دوران انڈین سپاہی گرنے سے پٹرول 18 روپے مہنگا

17/08/2023

ہماری بدبختی ہے کہ جڑانوالہ جیسے واقعات قرآن پڑھ کر نہیں چند مولویوں کی باتیں سن کر رونماء ہوتے ہیں۔

ساری دنیا دیکھ لے ۔۔۔وفا نبھانے والے ایسے ہوتے ہیں ۔۔۔ یہ ایک شخص ہزار بھگوڑوں سے افضل ہے ۔۔۔۔۔ جب بھی سیاسی جماعتوں کی ...
16/08/2023

ساری دنیا دیکھ لے ۔۔۔وفا نبھانے والے ایسے ہوتے ہیں ۔۔۔ یہ ایک شخص ہزار بھگوڑوں سے افضل ہے ۔۔۔۔۔ جب بھی سیاسی جماعتوں کی تاریخ لکھی جائے گی وفا نبھانے والوں میں اپ کا نام شہریار بھائی۔۔۔ سب سے اوپر ہوگا

16/08/2023

اسلام کسی کی عبادت گاہ یا مقدس کتاب کی توہین کی اجازت نہیں دیتا ۔ جن لوگوں نے قرآن مجید کی نعوذباللہ بےحرمتی کی ہے ان کو قانون کے مطابق سزا دی جائے ۔

نفرت وقت کے ان ظالم اور کرپٹ حکمرانوں سے ہے اپنے وطن اور اسکے پرچم سے نہیں اپنے وطن سے آج بھی پیار ہے اپنی جان سے زیادہ ...
16/08/2023

نفرت وقت کے ان ظالم اور کرپٹ حکمرانوں سے ہے اپنے وطن اور اسکے پرچم سے نہیں اپنے وطن سے آج بھی پیار ہے اپنی جان سے زیادہ ❤🌸🇵🇰

16/08/2023

پیٹرول ساڑھے 17 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 20 روپے فی لیٹر مہنگا۔۔ ن لیگ، پیپلزپارٹی والوں کے کیسز ختم کرنے اور مولانا صاحب کی وزارتوں کا شوق پورا کرنے کے ایڈوینچر کا خمیازہ بھگتے جائیں۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Jalil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share