Ertugurl Ghazi

  • Home
  • Ertugurl Ghazi

Ertugurl Ghazi Public Figure
(2)

08/12/2023
05/11/2023

❤❤❤

اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج کو فالو کر رہا ہے ، اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘...
14/10/2023

اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج کو فالو کر رہا ہے ، اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘

Best photo of the day 😘


I have reached 2K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
07/08/2023

I have reached 2K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

01/06/2023

Calling ALL!!
Active Legit Resbakers! 😍⭐

K.V. dance KRI Kreator page Future Cartoonist Aisa TV MariaVilla Page

30/04/2023

یہ آنکھیں جو اس وقت پوسٹ پڑھ رہی ہے خدا کرے ان آنکھوں کو مکہ اور مدینہ کی زیارت نصیب ہو جائے
آمین🥰🤲

28/04/2023

Under 10k
🏆💐Followers💐🏆
and Counting
♥️🙏🙏♥️

08/04/2023

Under5KFollowers
Follow For Follow &
GainMoreFollowers
Connect here Ertugurl Ghazi Home tutor Services in Golden Quotes

07/04/2023

Under5KFollowers
Follow For Follow &
GainMoreFollowers
Connect here Ertugurl Ghazi Home tutor Services in Islamabad &Rawalpindi Golden Quotes

06/04/2023

*ہماری قسمت میں لیڈر نہیں دھندے والے لوگ ہیں*

*‏جواہر لال کے والد نے بیٹے کو شاہی خاندان کی طرح پڑھایا، نوابوں جیسی پرورش کی، کیمبرج یونیورسٹی میں تعلیم دلائی اور جب وہ بیرسٹر بن کر ہندوستان واپس آگئے تو انہیں الٰہ آباد میں اچھے کلائنٹس لے کر دیئے.*
*‏لیکن جواہر لال نہرو کمیونسٹ ذہنیت کے مالک تھے، وہ سیاست میں آ کر معاشرے میں مساوات پیدا کرنا چاہتے تھے...*
*والد نے بہت سمجھایا مگر جب دال نہ گلی تو انہوں نے ایک دن جواہر لال نہرو کی الماری سے سارے قیمتی سوٹ، جوتے اور سگار نکالے اور دوستوں کے بچوں میں تقسیم کر دیئے اور ان کی جگہ ‏کھدر کے دو پائجامے اور تین کرتے لٹکا دیے اور ہاتھ سے بنی ہوئی دیسی جوتی رکھوا دی،* *جواہر لال کے کمرے سے سارا فرنیچر بھی اٹھوا دیا گیا، فرش پر کھردری دری اور موٹی چادر بچھا دی اور خانساما کو حکم دے دیا تم کل سے صاحبزادے کو جیل جیسا کھانا دینا شروع کر دو اور بیٹے کا جیب خرچ ‏بھی بند کر دیا گیا...*
*جواہر لال نہرو نے جب اپنے کمرے کا یہ حال دیکھا تو رات کو مسکراتے ہوئے والد کے پاس آئے، بڑے نہرو صاحب اس وقت اسٹڈی میں ٹالسٹائی کا ناول وار اینڈ پیس پڑھ رہے تھے...*
*بیٹے نے پوچھا آپ مجھ سے خفا ہیں...؟*
*‏موتی لال نے کتاب سے نظریں اٹھائیں اور نرم آواز میں جواب دیا :*
*میں تم سے ناراض ہونے والا دنیا کا آخری شخص ہوں گا*
*چھوٹے نہرو نے پوچھا؛*
*پھر آپ نے اتنا بڑا آپریشن کیوں کر دیا..؟*
*والد نے بیٹے سے کہا ؛*
*صاحب زادے، تم نے جو راستہ چنا ہے اس میں ‏جیل، بھوک اور خواری کے سوا کچھ نہیں، میں چاہتا ہوں تم آج ہی سے ان تمام چیزوں کی عادت ڈال لو جو اس راستے میں تمہیں پیش آنے والی ہیں..*
*‏دوسرا یہ کہ غریب کے پاس اعتبار کے سوا کچھ نہیں ہوتا لہٰذا یہ انتہائی سوچ سمجھ کر دوسروں پر اعتبار کرتے ہیں...*
*تم اگر عام آدمی کی بات کرنا چاہتے ہو تو پھر تمہیں خود بھی عام آدمی ہونا چاہیے...*
*تم انگلینڈ کے سوٹ اور اٹلی کے جوتے پہن کر غریب کی بات کرو گے تو ‏تم پر کوئی اعتبار نہیں کرے گا میں نہیں چاہتا دنیا میرے بیٹے کو منافق کہے...!!*
*چنانچہ تم آج سے وہ کپڑے پہنو گے جو غریب پہنتا ہے اور تم اتنے پیسے ہی خرچ کرو گے جتنے غریب کی جیب میں ہوتے ہیں..*
*‏جواہر لال نہرو نے والد کا ہاتھ چوما اور پھر مرنے تک کھدر کے کپڑے اور دیسی جوتے پہنے اور غریبوں جیسا سادہ کھانا کھایا...*
*ہمارے ملک کا سب سے بڑا المیہ ایسی لیڈر شپ کا فقدان ہے پاکستان میں لیڈروں کا تعلق عموماً ایسے گھرانوں سے ہے جو ملکی خزانہ لوٹنے کے بعد یا زکوۃ خیرات کے پیسوں پر عیاشی کرتے ہیں ...*
*ہم ڈرٹی پالیٹکس کے ایک خوف ناک جوہڑ میں غوطے کھا رہے ہیں...*
*ملک کی تینوں بڑی سیاسی جماعتیں غریبوں کی باتیں ضرور کرتی ہیں لیکن ان کے لیڈروں کا لائف ‏سٹائل اور ان کی شخصیت ان کی باتوں سے میچ نہیں کرتی ہزاروں کنال کے بنگلوں اور فارم ہاؤسز میں رہنے والے،کئی کئی لاکھ ماہانہ تنخواہ اور دنیا بھر کی مراعات و پروٹوکول لینے والے، بیرون ملک بڑے گھر اور بینک بیلنس رکھنے والے بلٹ ‏پروف گاڑی اور جہاز و ہیلی کاپٹر کو گلی کے موٹر سائیکل کی طرح استعمال کرنے والے ہمارے تمام وزیراعظم ایک غریب ملک کے رہنما نہیں ہوسکتے..*
*‏اگر رہنما لینا ہے تو غریب عوام سے لیں جو عام شہریوں کی طرح پانچ سات مرلہ کے گھر میں رہے*
*جرمن چانسلر اینجلا کی طرح دو تین سوٹوں اور ایک ہی کوٹ کیساتھ پانچ سالہ دور اقتدار پورا کرے لیکن دنیا بھر میں کروڑوں ہی لوگوں کو اپنے کردار سے اپنا گرویدہ بنا لے..*
*ایرانی صدر احمدی نژاد کی طرح دو دفعہ صدر رہنے کے بعد تہران کی ایک یونیورسٹی میں لیکچرار کی نوکری کرے۔۔۔*
*‏باراک اوباما کی طرح صدارت سے فارغ ہو کر کرایہ کا مکان ڈھونڈتا پھرے...*
*پاکستانی اور بالخصوص غلامانہ ذہنیت والوں سے یہ توقع عبث ہے..*
*ہماری قسمت میں لیڈر نہیں دھندے والے لوگ ہیں*

06/04/2023

Under5KFollowers
Follow For Follow &
GainMoreFollowers
Connect here

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ertugurl Ghazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share