Baloch Media

Baloch Media Mera page ko follow kro
(1)

28/02/2024

اھم وضاحت ۔۔۔
ھم پاکستانی عوام نے ہمیشہ اپنی جہالت کا بھرپور مظاہرہ کیا اور پھر تاریخ گواہ ہے کہ پاکستانی عوام جب بھی اپنی جہالت میں حد سے تجاوز کرتی ہے تو پھر اس کا الزام دوسروں پر ڈال دیتی ہے ۔۔۔
حالیہ دنوں میں لاہور کے اندر ایک عورت کے ساتھ جو واقعہ پیش آیا ہے اس کے بارے میں ایک وضاحت کرتا چلوں کہ ھم مسلمان ہونے کے با وجود اتنے جاہل لوگ ہیں اور قران سے اتنے نا واقف ہیں کہ قران اور عربی زبان کے کسی اور الفاظ کی پہچان بھی نہیں کر سکتے ۔۔
اب اس عورت کے کپڑو پر قرآن سے ہٹ کر ویسے عربی زبان کا لفظ لکھا ھوا تھا ۔۔اور جاہل عوام نے قرآن کی آیات سمجھ کر اس پر ٹوٹ پڑے اللّه پاک کا شکر ہے کہ اس کی زندگی بچ گئی ۔۔۔
لیکن میں مسلسل دیکھ رہا ھوں کہ اس واقعہ کے بعد سے کچھ نام نہاد لبرل لوگ جن کو سنّت کے مطابق استنجا کرنا بھی نہیں آتا وہ مسلسل علماء اور مولویوں کے خلاف بکواس کر رہے ہیں ۔۔
ان سے گزارش ہے کہ آپ کو بتاتا چلوں کہ یہ حادثہ نا تو مولویوں نے کیا ہے اور نا ہی مولویوں کے کہنے پر ھوا ہے لہٰذا علماء کے خلاف بکواس کرنے کی بجاۓ خدا کے لئے 🙏اپنے بچوں کو اتنا علم سکھائیں کہ آئندہ ان کو قرانی آیات اور عربی حروف کی سمجھ آجاۓ اور آپ لوگوں کو علماء کے خلاف بکواس نا کرنا پڑے ۔۔۔شکریہ

🖋 Baloch Media

28/02/2024

اھم وضاحت ۔۔۔
ھم پاکستانی عوام نے ہمیشہ اپنی جہالت کا بھرپور مظاہرہ کیا اور پھر تاریخ گواہ ہے کہ پاکستانی عوام جب بھی اپنی جہالت میں حد سے تجاوز کرتی ہے تو پھر اس کا الزام دوسروں پر ڈال دیتی ہے ۔۔۔
حالیہ دنوں میں لاہور کے اندر ایک عورت کے ساتھ جو واقعہ پیش آیا ہے اس کے بارے میں ایک وضاحت کرتا چلوں کہ ھم مسلمان ہونے کے با وجود اتنے جاہل لوگ ہیں اور قران سے اتنے نا واقف ہیں کہ قران اور عربی زبان کے کسی اور الفاظ کی پہچان بھی نہیں کر سکتے ۔۔
اب اس عورت کے کپڑو پر قرآن سے ہٹ کر ویسے عربی زبان کا لفظ لکھا ھوا تھا ۔۔اور جاہل عوام نے قرآن کی آیات سمجھ کر اس پر ٹوٹ پڑے اللّه پاک کا شکر ہے کہ اس کی زندگی بچ گئی ۔۔۔
لیکن میں مسلسل دیکھ رہا ھوں کہ اس واقعہ کے بعد سے کچھ نام نہاد لبرل لوگ جن کو سنّت کے مطابق استنجا کرنا بھی نہیں آتا وہ مسلسل علماء اور مولویوں کے خلاف بکواس کر رہے ہیں ۔۔
ان سے گزارش ہے کہ آپ کو بتاتا چلوں کہ یہ حادثہ نا تو مولویوں نے کیا ہے اور نا ہی مولویوں کے کہنے پر ھوا ہے لہٰذا علماء کے خلاف بکواس کرنے کی بجاۓ خدا کے لئے 🙏اپنے بچوں کو اتنا علم سکھائیں کہ آئندہ ان کو قرانی آیات اور عربی حروف کی سمجھ آجاۓ اور آپ لوگوں کو علماء کے خلاف بکواس نا کرنا پڑے ۔۔۔شکریہ

🖋جمال الدین بگٹی

ڈیرہ بگٹی سوئی...!!!سوئی میں Ptcl کمپنی کی ناقص سروس کے خلاف سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلاٸیں ۔یہ کمپنی کسٹمرز کو دونوں ہاتھوں...
27/02/2024

ڈیرہ بگٹی سوئی...!!!
سوئی میں Ptcl کمپنی کی ناقص سروس کے خلاف سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلاٸیں ۔یہ کمپنی کسٹمرز کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہی ہیں ۔ انٹرنیٹ سروس براٸے نام ہے ۔عوام کو کوٸی فاٸدہ نہیں . بکواس نیٹ ورک ہیں,🌵🖐️

PTCL PTCL Careers

18/02/2024

*افسوس سوئی ویلفرست ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے ایک ہوا کی بیٹی چل بسی*

16/02/2024

بگٹی قوم کے بہادری کے قصے انگریز کے کتابوں میں درج ہے، سانحہ گھوٹکی کے اوپر بگٹی قوم کے تمام معتبرین کو ایک گرینڈ جرگہ کرنا چاہیے
جو بھی سیال اس واقع میں ملوث ہے ان کو سخت ردعمل دینا چاہیے
قبائلی طریقہ ہی واحد حل ہے ........!!!

16/02/2024

حاجی دلیلہان بزرگ 😭😭💔
😭😭بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا ۔😭😭

😭😭اللہ تعالیٰ وڈیرہ حاجی دلیلہان صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں😭😭💔

14/02/2024

بگٹی قوم کا خون اتنا سستا ہوگیا ہے کہ سڑکو میں سرعام شیہد کیا جاتا ہے

سندھ کے ڈاکوؤں بس کچھ دنوں کی بات ہے
انشاءاللہ
تم لوگوں کو ایسا جواب دیا جائے گا کہ تمارے
آنے والے نسلے بھی یاد رکھیں گی

جوان اولاد کی بے گناہ موت کا صدمہ برداشت کرنا بہت مشکل کام ہے۔ہم سب چیف آف کلپر  جلال حان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ا...
13/02/2024

جوان اولاد کی بے گناہ موت کا صدمہ برداشت کرنا بہت مشکل کام ہے۔ہم سب چیف آف کلپر جلال حان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔
اس ریاست میں نہ جان محفوظ، نہ مال محفوظ، نہ عزت محفوظ ؟
اسے لگتا ہے کہ اس وقت ہم کسی ظالم بادشاہ کے قید خانہ میں بند ہیں۔

10/02/2024

سوئی میں ھوائی فائرنگ سے ایک بچی زخمی

10/02/2024

DaDa Nawab Akber Bugti Old video #بلوچستان

29/01/2024

مست توکلی کے ڈیرہ بگٹی کے رہنے والوں اور نواب فیلمی سے اچھے تعلقات تھے مست توکلی وہاں اکثر آیا کرتے تھے جب وہ آخری بار آے تو انہوں نے اپنی کچھ چیزے بطور امانت نواب فیلمی کے پاس رکھے_
شہید نواب اکبر بگٹی___!!❤️

28/01/2024

کاش سارے بلوچ نوجوان اس بزرگ شخص کے طرح غیرت کا ۔۔۔.

10/01/2024

video✌😍❤👍
#پیج کو لائک کریں
✌️🤔✌️


💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

09/01/2024

Today Video ✌️










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

Zahoor Uddin Mandoori Yaar Khanni Farman IK

09/01/2024

😭😭جمال رئیسانی سے کوئی پوچھے کہ کیا یہ بوڑھی ماں بھی انڈیا سے پیسے لے کر اسلام آباد آیا ھے😭😭

09/01/2024

سوئی میں بجلی نا ہونے کے برابر ہے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے 15 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے پانچ وقت نمازوں کے ٹائم میں بھی بجلی نہیں ہے حکمران اب کہاں ہیں.

اسلام آباد: گیس ہیٹر اور کمبل کے ساتھ ایک نیا کیمپ! اسلام آباد میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے تین ہفتوں سے جاری احتجاجی دھرنے ...
09/01/2024

اسلام آباد: گیس ہیٹر اور کمبل کے ساتھ ایک نیا کیمپ! اسلام آباد میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے تین ہفتوں سے جاری احتجاجی دھرنے کے سامنے ایک اور 'بلوچ دھرنا' شروع کر دیا گیا ہے، بظاہر بلوچ حقوق، سیاسی کارکنوں اور سول سوسائٹی کے اراکین، جو کئی مہینوں سے باہر ہیں۔ فساد زدہ صوبے میں مبینہ ماورائے عدالت ہلاکتوں، ڈیتھ اسکواڈز اور جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج کریں۔ اس نئے دھرنے کے مناظر سے پتہ چلتا ہے کہ یہ ایک اچھی طرح سے لیس کیمپ ہے جس میں گیس ہیٹر اور دیگر ضروری سامان موجود ہیں تاکہ شرکاء کو سردی سے بچایا جا سکے..

08/01/2024

ایک ایک چاول کو اپنے لیبارٹری میں چیک کریں

19/12/2023

نواب خیربخش مری نے کہا اس دن تک جینا چاہتا جب بلوچ ایک منزل کا طرف چلے اسکا مقصد ایک ہو
آج جاکر کوئ بابا خیربخش کا روح کو بتائے بلوچ ایک منزل ایک مقصد کا طرف گامزن ہوگیا۔۔
مشرقی بلوچستان
پھلیں کوہ سلیمان
تونسہ

Mahrang Baloch

ویلفیر ہسپتال سوئی جو پہلے فری ویلفیر کے پیسوں سے چل رہا ہے اس میں اب صحت کارڈ کے پیسے ہڑپنے کے لیے صحت کارڈ پر علاج کرن...
28/11/2023

ویلفیر ہسپتال سوئی جو پہلے فری ویلفیر کے پیسوں سے چل رہا ہے اس میں اب صحت کارڈ کے پیسے ہڑپنے کے لیے صحت کارڈ پر علاج کرنا قابلے مذمت ہے
یہ کرپشن کا نیا طریقه ہے اس پر سب کو آواز اٹھانا چاہئے اور اس کرپشن کو بند کرنا چاہئے۔

13/11/2023

ایک غریب نوجوان کا انتظامیہ سے میر سرفراز بگٹی سے نوابزادہ شازین بگٹی اور نوابزادہ گہرام بگٹی اور سوئی کے امیر معتبرین سے مدد کی اپیل لیکن کوئی سننے والا نہیں نا انتظامہ اور نا نوابزادے اور نا میر سرفراز بگٹی کسی کو بھی پرواہ نہیں احساس نہیں اس غریب کے بچوں کا روزی روٹی چین لیا گیا نوکری سے نکال کر بے روزگار کر دیا گیا اور نوجوان خود شوشی اور خود خوشی کرنے پہ مجبور نا گھر کھانا اور نا گھر میں کوئی سامان غریب نوجوان کا رو کر مدد کی اپیل آج سب خاموش ہیں کل اگر نوجوان اپنے آپ کو نقصان پہنچائے تو پھر سب افسوس کرنے لگتے ہیں پر بولتے خاندان کے لئے یہ سامان دینا وہ سامان دینا لیکن ابھی کوئی مدد کے لیے تیار نہیں ۔ افسوس صد میں رو افسوس

افسوس ہے یہاں نہ بولنے کی ہمت ہے نہ لکھنے کی جزبہ اور نہ ہی اپنے حقوق کے لیے جدوجہد کرنے کی غیرت،مگر کمال یہ ہے کہ ایک ز...
11/11/2023

افسوس ہے

یہاں نہ بولنے کی ہمت ہے نہ لکھنے کی جزبہ اور نہ ہی اپنے حقوق کے لیے جدوجہد کرنے کی غیرت،
مگر کمال یہ ہے کہ ایک زندہ شخص اکیلے اپنے بچوں کی روزی کے لیے ایک جابر C.O کے خلاف جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں ۔

26 اگست 2006۔شہید وطن نواب اکبر بگٹی نے اسی سال کی عمر میں اپنے موت کی پروا کیئے بغیر پہاڑوں میں اتر کر خود بلوچ نوجوانو...
24/08/2023

26 اگست 2006۔

شہید وطن نواب اکبر بگٹی نے اسی سال کی عمر میں اپنے موت کی پروا کیئے بغیر پہاڑوں میں اتر کر خود بلوچ نوجوانوں کی قیادت کی اور اپنے خون کے تک میدان میں ڈٹے رہے۔
کسی تعریف کے محتاج نہیں..اللہ پاک شہید نواب اکبر بگٹی کی مغفرت فرما جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما آمین ثم آمین
شہید نواب اکبر بگٹی جو غریبوں مسکینوں کی آواز تھا۔آج ہر دل ہر آنکھ یاد کررہاہے😢😢

12/07/2023

ڈیرہ بگٹی لیویز پوسٹوں پر جن نوجوانوں نے دوڑ میں پوزیشن لی، پیپر بھی پاس کیا، قد چھاتی میں بھی پورے اتر آئے، ان سب کے باوجود میرٹ پر پورے اترنے والے غریب بے روزگار نوجوانوں کو نظر انداز کیا گیا جو کہ انتہائی قابل مذمت ہے
میرٹ کے دعویدار اب کہاں ہیں؟ غریبوں کے حق میں اب کوئی کیوں نہیں بولتا؟
انتظامیہ سے اپیل ہے کہ خدارا میرٹ کو بحال کر کے غریبوں کو ان کا حق دیا جائے

یہ وہ سندھی لیڈی ڈاکٹر شازیہ میمن ہے جس کے لیے شہید نواب اکبر خان بگٹی نے اواز اٹھائی اور اپنے قبائل سے کہا کہ اب ہمارے ...
09/07/2023

یہ وہ سندھی لیڈی ڈاکٹر شازیہ میمن ہے جس کے لیے شہید نواب اکبر خان بگٹی نے اواز اٹھائی اور اپنے قبائل سے کہا کہ اب ہمارے اوپر جنگ مسلط ہو گئی ہے اور کہا کہ اس بچی کے ساتھ ہمارے بلوچستان کی سرزمین کے اوپر زیادتی ہوئی ہے اور اس کا بدلہ میں ضرور لوں گا میں قربان جاؤں شہید نواب اکبر خان بگٹی کے اوپر انہوں نے ایک سندھی لیڈی کے لیے اواز اٹھائی


دوستو سوئی ڈیرا بگٹی کا حال یہ ہے کہ نہ پینے کا پانی اور نہ بجلی ہے میڈیا والے خاموش ہے خدارا سوئی ڈیرا بگٹی کو پینے کا ...
02/07/2023

دوستو سوئی ڈیرا بگٹی کا حال یہ ہے کہ نہ پینے کا پانی اور نہ بجلی ہے میڈیا والے خاموش ہے خدارا سوئی ڈیرا بگٹی کو پینے کا پانی اور بجلی دو۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baloch Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share