The Front Magazine

  • Home
  • The Front Magazine

The Front Magazine Media, Newa, bloggs,

The Qatari government has closed down a company, Dahra Global, which was allegedly involved in submarine espionage. As a...
02/05/2023

The Qatari government has closed down a company, Dahra Global, which was allegedly involved in submarine espionage. As a result, 75 Indian employees, most of whom were ex-Indian Navy officials, have been terminated and asked to return home.
The Qatari government arrested 8 former Indian Navy officials who were employed by Dahra Global on charges of spying for Israel. The arrested officials may face a potential death penalty for their alleged involvement in espionage.
Indian intelligence agencies have suggested that Pakistani agencies may have provided intelligence inputs to Qatar, which led to the arrest of the ex-NAVY officials.

30/07/2022

تعظیمِ شُہدائے کربلا سب پہ لازم و ملزوم ہے♥️

30/07/2022

یکم محرم اس بادشاہ کی شہادت کا دن ہے جس کی سلطنت آدھی دنیا تک پھیلی تھی لیکن وہ سرکے نیچے پتھر رکھ کر آرام سے سو جایا کرتا تھا
سلام یا امیر المومنین خلیفہ عادل حضرت عمر رضی اللّه🙏🏻

*بھارت میں جنگی طیاروں کا کریش کرنا جاری،ایک اور 'اُڑتا تابوت'  تباہ، دو پائلٹ ہلاک۔تحریر رفعت وانی*  https://stateviews...
29/07/2022

*بھارت میں جنگی طیاروں کا کریش کرنا جاری،ایک اور 'اُڑتا تابوت' تباہ، دو پائلٹ ہلاک۔تحریر رفعت وانی* https://stateviews.pk/461111/

بھارت میں جنگی طیاروں کا کریش کرنا جاری، ایک اور طیارہ ‘اُڑتا تابوت’ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک Admin جولائ 29, 2022July 29, 2022 0 تبصرے تحریر: رفعت وانی بھارت کی وزارت دفاع نے بت...

China warns of consequences if Nancy Pelosi visits Taiwan
28/07/2022

China warns of consequences if Nancy Pelosi visits Taiwan

Home English China warns of consequences if Nancy Pelosi visits Taiwan EnglishPolitics In English China warns of consequences if Nancy Pelosi visits Taiwan By Editor - July 26, 2022 5 0 Facebook Twitter Pinterest WhatsApp The Chinese Foreign Ministry on Tuesday strongly reacted and warned of consequ...

15/07/2022

کسی بادشاہ کا گزر اپنی سلطنت کے ایک ایسے علاقے سے ہوا جہاں کے لوگ سیدھا نہر سے ہی پانی لیکر پیتے تھے۔ بادشاہ نے حکم دیا کہ عوام الناس کی سہولت کیلیئے یہاں ایک گھڑا بھر کر رکھ دیا جائے تو زیادہ بہتر رہے گا اور ہر چھوٹا بڑا سہولت کے ساتھ پانی پی سکے گا۔ بادشاہ یہ کہتے ہوئے اپنی باقی کے سفر پر آگے کی طرف بڑھ گیا۔
شاہی حکم پر ایک گھڑا خرید کر نہر کے کنارے رکھا جانے لگا تو ایک اہلکار نے مشورہ دیا یہ گھڑا عوامی دولت سے خرید کر شاہی حکم پر یہاں نصب کیا جا رہا ہے۔ ضروری ہے کہ اس کی حفاظت کا بندوبست کیا جائے اور ایک سنتری کو چوکیداری کیلیئے مقرر کیا جائے۔

سنتری کی تعیناتی کا حکم ملنے پر یہ قباحت بھی سامنے آئی کہ گھڑا بھر نے کیلیئے کسی ماشکی کا ہونا بھی ضروری ہے۔ اور ہفتے کے ساتوں دن صرف ایک ماشکی یا ایک سنتری کو نہیں پابند کیا جا سکتا ، بہتر ہوگا کہ سات سنتری اور سات ہی ماشکی ملازم رکھے جائیں تاکہ باری باری کے ساتھ بلا تعطل یہ کام چلتا رہے۔

ایک اور محنتی اہلکار نے رائے دی کہ نہر سے گھڑا بھرا ہوا اٹھا کر لانا نہ تو ماشکی کا کام بنتا ہے اور نہ ہی سنتری کا۔ اس محنت طلب کام کیلیئے سات باربردار بھی رکھے جانے چاہیئں جو باری باری روزانہ بھرے ہوئے گھڑے کو احتیاط سے اٹھا کر لائیں اور اچھے طریقے سے ڈھکنا لگا کر بند کر کے رکھیں۔ ۔

ایک اور دور اندیش مصاحب نے مشورہ دیا کہ اتنے لوگوں کو رکھ کر کام کو منظم طریقے سے چلانے کیلیئے ان سب اہلکاروں کا حساب کتاب اور تنخواہوں کا نظام چلانے کیلیئے محاسب رکھنے ضروری ہونگے، اکاؤنٹنگ کا ادارہ بنانا ہوگا، اکاؤنٹنٹ متعیین کرنا ہونگے۔

ایک اور ذو فہم و فراست اہلکار نے مشورہ دیا کہ یہ اسی صورت میں ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے کہ ہر کام اچھے طریقے سے چل رہا ہے تو ان سارے ماشکیوں، سنتریوں اور باربرداروں سے بہتر طریقے سے کام لینے کیلیئے ایک ذاتی معاملات کا ایک شعبہ قائم کرنا پڑے گا۔

ایک اور مشورہ آیا کہ یہ سب کچھ ٹھیک ہو رہا ہے مگر ملازمین کے درمیان میں لڑائی جھگڑا یا کوئی زیادتی ہو جاتی ہے تو ان کا تصفیہ اور ان کے درمیان میں صلح صفائی کون کرائے گا؟ تاکہ کام بلاتعطل چلا رہے، اس لیئے میری رائے میں خلاف ورزی کرنے والوں اور اختلاف کرنے والوں کی تفتیش کے لیے ایک قانونی امور کا محکمہ قائم کیا جانا چاہیے۔

ان سارے محکموں کی انشاء کے بعد ایک صاحب کا یہ مشورہ آیا کہ اس سارے انتظام پر کوئی ہیڈ بھی مقرر ہونا چاہیئے۔ ایک ڈائریکٹر بھی تعیینات کر دیا گیا۔

سال کے بعد حسب روایت بادشاہ کا اپنی رعایا کے دورے کے دوران اس مقام سے گزر ہوا تو اس نے دیکھا کہ نہرکے کنارے کئی کنال رقبے پر ایک عظیم الشان عمارت کا وجود آ چکا ہے جس پر لگی ہوئی روشنیاں دور سے نظر آتی ہیں اور عمارت کا دبدبہ آنکھوں کو خیرہ کرتا ہے۔ عمارت کی پیشانی پر نمایاں کر کے "وزارت امور برائے گھڑا " کا بورڈ لگا ہوا ہے۔

بادشاہ اپنے مصاحبین کے ساتھ اندر داخل ہوا تو ایک علیحدہ ہی جہان پایا۔ عمارت میں کئی کمرے، میٹنگ روم اور دفاتر قائم تھے۔ ایک بڑے سے دفتر میں ، آرام کرسی پر عظیم الشان چوبی میز کے پیچھے سرمئی بالوں والا ایک پر وقار معزز شخص بیٹھا ہوا تھا جس کے سامنے تختی پر اس کے القابات "پروفیسر ڈاکٹر فلان بن فلان ڈائریکٹر جنرل برائے معاملات سرکاری گھڑا" لکھا ہوا تھا۔

بادشاہ نے حیرت کے ساتھ اپنے وزیر سے اس عمارت کا سبب پوچھا، اور ساتھ ہی اس عجیب و غریب محکمہ کے بارے میں پوچھا جس کا اس نے اپنی زندگی میں کبھی نام بھی نہیں سنا تھا۔

بادشاہ کے وزیر نے جواب دیا: حضور والا، یہ سب کچھ آپ ہی کے حکم پر ہی تو ہوا ہے جو آپ نے پچھلے سال عوام الناس کی فلاح اور آسانی کیلیئے یہاں پر گھڑا نصب کرنے کا حکم دیا تھا۔

بادشاہ مزید حیرت کے ساتھ باہر نکل کر اس گھڑے کو دیکھنے گیا جس کو لگانے کا اس نے حکم دیا تھا۔ بادشاہ نے دیکھا کہ گھڑا نہ صرف خالی اور ٹوٹا ہوا ہے بلکہ اس کے اندر ایک مرا ہوا پرندہ بھی پڑا ہوا ہے۔ گھڑے کے اطراف میں بیشمار لوگ آرام کرتے اور سوئے ہوئے پڑے ہیں اور سامنے ایک بڑا بورڈ لگا ہوا ہے:

"گھڑے کی مرمت اور بحالی کیلیئے اپنے عطیات جمع کرائیں۔ منجانب وزارت انتظامی امور برائے گھڑا"

میرے وطن۔۔۔ وزیر ، وزیر مملکت ، ، سیکرٹری ، مشیر ۔۔ عہدے ، پروٹوکول اور کام صفر ۔

12/07/2022

نیوز اپ ڈیٹ
پولیس نے مُشتاق احمد کی ڈیڈ باڈی تابوت میں انکی فیملی کے حوالے کر دیا گیا۔۔۔

12/07/2022

المیہ یہ نہیں کہ ہماری پریشانیاں بہت بڑھ گئی ہیں المیہ یہ ہے کہ ہے کہ ہم ہنسنا بُھول گئے ہیں۔ مذاق کو بھی اب سیریس لے کر ایک دوسرے کو مارنے لگے ہیں۔ 😥😥 رفعت وانی

08/07/2022

انسان نفس کی قربانی کم جانوروں کی قربانی زیادہ دیتے ہیں۔

08/07/2022
08/07/2022

السلامُ علیکُم
حج مُبارک ♥️

03/07/2022

‏بنگلہ دیش میں 32 لاکھ خواتین گارمینٹس انڈسٹری میں محنت مزدوری کر کے روزی کماتی ہیں. پاکستان میں 57 لاکھ خواتین انکم سپورٹ پروگرام کا وظیفہ وصول کرتی ہیں. ان خواتین کو خیرات سے مزدوری پر منتقل کرنے کی ضرورت ہے. قومیں خیرات سے نہیں محنت سے ابھرتی ہیں.
(یہ نہ ہو کہ خواتین اب اس پوسٹ کے بعد میرے خلاف مُحاذ کھول کہ بیٹھ جائیں 🫣)

قربانی تو ہو گی۔  ♦️♥️
30/06/2022

قربانی تو ہو گی۔ ♦️♥️

30/06/2022

ماہِ ذوالحجہ شریف کا چاند 🌙
مبارک ہو

29/06/2022

‏ہر بزرگ کی بات میں حکمت مت ڈھونڈیں۔احمق لوگ بھی بوڑھے ہو جاتے ہیں۔

بانڈی پورہ سے ہماری ایک بہن کلثومہ بنت مجید نے صرف پچیس دن میں مکمل قرآن پاک حفظ کر کے ایک نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے۔
29/06/2022

بانڈی پورہ سے ہماری ایک بہن کلثومہ بنت مجید نے صرف پچیس دن میں مکمل قرآن پاک حفظ کر کے ایک نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے۔

29/06/2022

کشمیر میں لوگ کہہ رہے ہیں کہ اتنی پیاری لوڈشیڈنگ چل رہی ہوتی ہے۔ درمیان میں لائٹ آ جاتی ہے 😔🖐️

گُگو سے اب کوئی چیز بھی محفوظ نہیں۔ 😥
29/06/2022

گُگو سے اب کوئی چیز بھی محفوظ نہیں۔ 😥

کوہستان میں نسوار کی قیمت میں اضافے کے خلاف شہری رضاوُاللہ نے مقدمہ کے اندراج کے لیے DPO اپرکوہستان کو درخواست دے دی۔حکو...
28/06/2022

کوہستان میں نسوار کی قیمت میں اضافے کے خلاف شہری رضاوُاللہ نے مقدمہ کے اندراج کے لیے DPO اپرکوہستان کو درخواست دے دی۔
حکومت کو اس طرح کے سنگین معاملات سنجیدگی سے لیتے ہوئے سدباب کرنا چاہیئے۔ یٹرول وغیرہ کا تو مسئلہ نہیں لیکن نسوار کی قیمت میں اضافہ ملک کو خانہ جنگی کی طرف لے جا سکتا ہے

یہ زمین کی اب تک کی سب سے دور سے لی گئی تصویر ہے ریت کے ذرے برابر دکھائی دینے والے اس سیارے پر ایک جاندار جس کو انسان کہ...
28/06/2022

یہ زمین کی اب تک کی سب سے دور سے لی گئی تصویر ہے ریت کے ذرے برابر دکھائی دینے والے اس سیارے پر ایک جاندار جس کو انسان کہا جاتا ہے، جو ایک دوسرے سے جنگ اور تباہی کا ایسا ایسا سامان لئے بیٹھا ہے اور ایک دوسرے کی تباہی اور بربادی کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا اور وہ سمجھتا ہے کہ وہ اس کائنات میں سب کچھ ہے۔
حالانکہ وہ صرف کائنات اور کہکشاں میں ہی نہیں بلکہ اس نظامِ شمسی کے اندر بھی خوردبینی ہے

27/06/2022

My Facebook live
Peaceful protest is our right… and we should remain peaceful during protest but it is very important to fight peacefully for our rights ♥️🥰

27/06/2022

اے میرے وطن تیز قدم ہو۔۔۔ ………….. Budgam

27/06/2022

احسن اقبال صاحب۔ چائے والی بات کہاں تک پہنچ گئی ہے دیکھ لو ۔۔ پوری دُنیا کیسے آپ کی چولوں پر ریسرچ کر رہی ہے 😂😂

مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے کشمیری انجنیئر بلال احمد نے سولر انرجی پر چلنے والی کار بناڈالی 13 سال تک کوچنگ سینٹروں ...
27/06/2022

مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے کشمیری انجنیئر بلال احمد نے سولر انرجی پر چلنے والی کار بناڈالی
13 سال تک کوچنگ سینٹروں میں بچوں کو پڑھا کر کمائے گئے لاکھوں روپے اس منصوبے پر لگانے کے بعد بلال احمد اپنے مشن میں کامیاب ہوگئے بجلی پر چارج ہونے کے بعد اس گاڑی کے چاروں طرف لگے سولر پینل سورج کی روشنی سے تین گھنٹے تک چارج ہوتے ہیں جس کے بعد یہ کار 200 کلومیٹر تک چل سکتی ہے اور اس کی رفتار 150 کلومیٹر فی گھنٹہ تک جاسکتی ہے

چائینا نے انڈیا کے کہنے پر ہمیں برکس کانفرنس میں نہیں بُلایا۔ پاکستانی وزارت خارجہ۔۔۔حکومت کا یہ حال ہے نہ کوئی قرضہ دیت...
27/06/2022

چائینا نے انڈیا کے کہنے پر ہمیں برکس کانفرنس میں نہیں بُلایا۔
پاکستانی وزارت خارجہ۔۔۔
حکومت کا یہ حال ہے نہ کوئی قرضہ دیتا ہے نہ کوئی میٹنگز میں بُلاتا ہے۔ یہ حال بنایا ہے انھوں نے اپنے مُلک کا۔ آج سے ایک سال پہلے نہ چائینا نہ روس انڈیا کے ساتھ تھا نہ ہی کوئی ہمسایہ ملک اور آج وہی ممالک انڈیا کے ہاتھ میں ہاتھ ڈالے تصاویر بنا رہے ہیں۔
انڈیا کا یہ وزیراعظم جسے سب ان پڑھ چائے والا کہتے ہیں اس نے اپنے دور حکومت میں تین چیف آف آرمی سٹاف بدلے اور پاکستان میں اس کے برعکس تقریبا اتنے ہی سالوں میں ایک آرمی چیف نے تین وزیراعظم بدلے پھر بھی ہم نیوٹرل ہیں۔
میں تو کم سے کم نیوٹرل ہوں جو بھی کہتی ہوں نیوٹرل ہو کہ کہتی ہوں۔ 🤪🥸
رفعت وانی

27/06/2022

مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے کشمیری انجنیئر بلال احمد نے سولر انرجی پر چلنے والی کار بناڈالی
13 سال تک کوچنگ سینٹروں میں بچوں کو پڑھا کر کمائے گئے لاکھوں روپے اس منصوبے پر لگانے کے بعد بلال احمد اپنے مشن میں کامیاب ہوگئے بجلی پر چارج ہونے کے بعد اس گاڑی کے چاروں طرف لگے سولر پینل سورج کی روشنی سے تین گھنٹے تک چارج ہوتے ہیں جس کے بعد یہ کار 200 کلومیٹر تک چل سکتی ہے اور اس کی رفتار 150 کلومیٹر فی گھنٹہ تک جاسکتی ہے

27/06/2022

کوشش کریں کہ تعلق ہمیشہ خاندانی لوگوں سے بنائیں کیونکہ بدنسل لوگ جب اپنی اوقات پر آتے ہیں تو عزت پہ وار کرتے ہیں۔

26/06/2022

مودی نے جی 20 کی کانفرنس کشمیر میں بُلا لی۔

25/06/2022

آزادکشمیر میں اپنی نوعیت کا پہلا فیصلہ عدالت نے نبوت کا دعوا کرنے والے شخص کو سزائے موت سنا دی ایڈیشنل ضلعی فوجداری عدالت نے محمد شفیق نامی شخص کو دفعہ APC 295c کے تحت سزائےموت جبکہ 10 لاکھ جرمانہ بھی عائد کردیا.

انا للہ وانا الیہ راجعونامام مسجدِ نبویﷺ اور مسجدِ قبلتین مدینہ منورہ "الشیخ محمود خلیل القاری" فوت ہوگئے ۔اللَّهُمَّ اغ...
25/06/2022

انا للہ وانا الیہ راجعون

امام مسجدِ نبویﷺ اور مسجدِ قبلتین مدینہ منورہ "الشیخ محمود خلیل القاری" فوت ہوگئے ۔

اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ وَأَدْخِلْهُ الْجَنَّةَ وَأَعِذْهُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَ مِنْ عَذَابِ النَّارِ

24/06/2022

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
*🍁السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🍁*

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

*🗒️آج کا کیلینڈر🗒️*

🔖 *24 ذوالقعدۃ 1443ھ* 💎
🔖 *24 جون 2022ء* 💎
🔖 *10 ہاڑ 2079ب* 💎

🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌅

🌺 *جمعہ کے دن قیمتی گھڑی!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن بارہ ساعت (گھڑی) کا ہے، اس میں ایک ساعت (گھڑی) ایسی ہے کہ کوئی مسلمان اس ساعت کو پا کر اللہ تعالیٰ سے مانگتا ہے تو اللہ اسے ضرور دیتا ہے، لہٰذا تم اسے عصر کے بعد آخری ساعت (گھڑی) میں تلاش کرو۔*🔹
📗«سنــن ابــو داٶد-1048»

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

‏آج کی سب سے دردناک تصویر !!!افغانستان زلزلے کے دوران بچ جانے والا اپنے گھر کا واحد بچہ
23/06/2022

‏آج کی سب سے دردناک تصویر !!!
افغانستان زلزلے کے دوران بچ جانے والا اپنے گھر کا واحد بچہ

23/06/2022

بالآخر باجپا مہاراشٹرا کی سرکار گرانے میں کامیاب ہو ہی گئی۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Front Magazine posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Front Magazine:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share