Khalid Khan Mohamand

  • Home
  • Khalid Khan Mohamand

Khalid Khan Mohamand Young Peace Ambassador,Journalist ,Trainer Mediator, Humanist,Social Activist and LEO

04/12/2022
24/10/2022
ایک دور وہ تھا جب یہ ہسپتال مریضوں  سے 5 تولے سونے کے برابر پیسے لیتا تھا مگر اب مریضوں کا مفت علاج کرنے کے بعد انہیں نو...
21/10/2022

ایک دور وہ تھا جب یہ ہسپتال مریضوں سے 5 تولے سونے کے برابر پیسے لیتا تھا مگر اب مریضوں کا مفت علاج کرنے کے بعد انہیں نوکریاں بھی دلواتا ہے۔

اس ہسپتال میں کون کونسے امراض کا علاج ہوتا ہے جانئے اس وڈیو رپورٹ میں ۔



Asalamoalikom everyoneایک دور وہ تھا جب یہ ہسپتال مریضوں سے 5 تولے سونے کے برابر پیسے لیتا تھا مگر اب مریضوں کا مفت علاج کرنے کے بعد بعض اوقات انہیں نوکریا...

07/09/2022

ملاکنڈ ڈویژن اور خاص طور پر سوات بحرین میں سیلاب نے تباہی مچادی ہے لیکن حکومت اور انتظامیہ ابھی تک خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے مزید دیکھیے, سوات سے عرفان ابراھیم کے اس رپورٹ میں

02/09/2022

نوشہرہ میں سیلاب متاثرین کے کیمپ میں پروفیشنل بیکھاریوں نے ڈھیرے ڈال دئیے ہیں جسکی وجہ سے حقیقی متاثرین کو امداد نہیں پہنچ رہا ۔
تفصیل اس رپورٹ میں

05/08/2022
31/07/2022
30/07/2022
27/07/2022
12/07/2022
05/06/2022

تھیلیسیمیا کیا ہے اور اس بیماری کا روک تھام کیسے ممکن ہے؟
پاکستان میں تھیلیسیمیا سے ہر سال کتنے بچے متاثر ہوتے ہیں

تفصیل جاننے کے لیے خالد خان کی یہ رپورٹ دیکھیں۔

08/05/2022
17/01/2022

پشاور کا ٹریفک کمانڈر ،جو گزشتہ بارہ سال سے بڈہ بیر کے علاقے میں بغیر کسی معاوضے ٹریفک کو رواں دواں رکھنے کے فرائض انجام دے رہا ہے۔

ٹریفک کمانڈر ابراہیم کے حوالے سے مزید معلومات کے لیے سبیل آفریدی کی رپورٹ دیکھیں۔

Sabeel afridi journalist Peshawar Badabeer KPK Traffic Racer

12/01/2022

Please share, like and Subscribe KP Point Channel

03/01/2022

خیبر باڑہ تحصیل وادی تیراہ میں برف باری شروع ہوگئی ہے کل رات سے برف باری جاری ہے جو تقریباً ایک فٹ تک برف باری ہوئی ہے برف باری سے موسم شدید سرد ہوگیا ہے ہر سال وادی تیراہ میں برف باری ہوتی ہے

100 روپے کا بیلنس چارج کرنے والے موبائل صارفین کو اب 72.80 روپے کا بیلنس ملے گا۔
01/01/2022

100 روپے کا بیلنس چارج کرنے والے موبائل صارفین کو اب 72.80 روپے کا بیلنس ملے گا۔

100 روپے کا بیلنس چارج کرنے والے موبائل صارفین کو اب 72.80 روپے کا بیلنس ملے گا۔

وفاقی حکومت کے منی بجٹ میں ٹیلی کام سروسز پر ایڈوانس ٹیکس کی شرح 10 فیصد سے بڑھا کر 15 فیصد کیے جانے سے 100 روپے کا بیلنس چارج کرنے والے صارفین کو اب 72.80 روپے کا بیلنس ملے گا۔

منی بجٹ کی تجویز کے مطابق اب صارفین کے 100 روپے کے بیلنس میں سے ایڈوانس ٹیکس کی مد میں 13 روپے کی کٹوتی ہوگی جو اس سے قبل 9 روپے 10 پیسے ہوتی تھی۔ سیلز ٹیکس کی مد میں صارفین 100 روپے کے بیلنس پر بدستور 14 روپے 80 پیسہ ادا کریں گے۔

اس طرح منی بجٹ کے بعد ٹیلی کام صارفین سے 100 روپے کے بیلنس پر سیلز ٹیکس اور ایڈوانس ٹیکس کی مد میں 27 روپے 20 پیسے کا ٹیکس وصول کیا جائے گا۔ منی بجٹ سے قبل صارفین کو 100 روپے کے بیلنس پر 76 روپے 10 پیسہ کا بیلنس ملتا تھا۔ جنوبی ایشیا میں پاکستان کا شمار ٹیکسوں کی شرح کے لحاظ سے دوسرے سرفہرست ملک کے طور پر کیا جاتا ہے۔

08/12/2021
اطلاع برائے عوام الناس۔۔جمرود روڈ، بورڈ بازار تا کارخانو مارکیٹسرکلر روڈ، کوہاٹی گیٹ تا آسیہ گیٹریلوے روڈ تا شعبہ چوکجہا...
15/09/2021

اطلاع برائے عوام الناس۔۔

جمرود روڈ، بورڈ بازار تا کارخانو مارکیٹ
سرکلر روڈ، کوہاٹی گیٹ تا آسیہ گیٹ
ریلوے روڈ تا شعبہ چوک
جہانگیر پورہ تا نمکمنڈی
لاہوری گیٹ تا گنج گیٹ
آسیہ گیٹ تا ٹھنڈا کوئی گیٹ
رنگ روڈ، حیات آباد ٹول پلازے سے گڑھی قمر دین چوک
ہشتنگری پھاٹک ، دلہ زاک روڈ تا رنگ روڈ

مندرجہ بالا بازار جمعہ المبارک کے روز جبکہ پشاور کے باقی بازار اتوار کے روز بند رہیں گے۔

ضلعی انتظامیہ پشاور نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

یہ آج بروز اتوار کے جنگ اخبار کی بیک بیج کی خبر ہے ۔۔۔صحافت کا اعلی نمونہ۔۔۔
12/09/2021

یہ آج بروز اتوار کے جنگ اخبار کی بیک بیج کی خبر ہے ۔۔۔صحافت کا اعلی نمونہ۔۔۔

ملک بھر کے تعلیمی ادارے بند۔تمام سرکاری نوکریوں کے لیے منعقدہ ہونے والے امتحانات منسوخ۔ٹرانسپورٹ بند۔ہفتے میں دو دن لاک ...
10/09/2021

ملک بھر کے تعلیمی ادارے بند۔
تمام سرکاری نوکریوں کے لیے منعقدہ ہونے والے امتحانات منسوخ۔
ٹرانسپورٹ بند۔
ہفتے میں دو دن لاک ڈاؤن۔
تمام سرکاری محکموں میں جانے کے لیے ویکسینیشن سرٹیفیکیٹ لازمی۔

جس حکومت ( یعنی پاکستان تحریک انصاف) نے پابندیاں لگائی ہے وہی حکومت کنٹونمنٹ الیکشن کے لیے راولپنڈی میں بڑی اجتماعی تقریبات منعقد کر رہی ہے۔بلکہ پورے ملک میں سیاسی جلسے جلوس بڑے زور وشور سے جاری ہے ۔اور حکومتی عہدیداران بڑے فخر سے تصویریں بھی نشر کر رہے ہیں۔

UNICEF  کے  فنڈ سے ڈبلیو ایس ایس پی کو فراہم کردہ ڈسٹبن قصہ خوانی  بازار کے پیچھے مارکیٹ اور مختلف ہارڈویئر کی دکانوں پر...
05/09/2021

UNICEF
کے فنڈ سے ڈبلیو ایس ایس پی کو فراہم کردہ ڈسٹبن قصہ خوانی بازار کے پیچھے مارکیٹ اور مختلف ہارڈویئر کی دکانوں پر بیچنے لگے ۔ احباب اختیار اس کا نوٹس لے ۔شکریہ

02/09/2021

پشاور کوہاٹی گیٹ سنٹر کے باہر عوام گرمی میں خواتین بزرگ اور مرد حضرات کورونا ویکسین سرٹیفیکٹ کے حصول کے لئے خوار ہونے لگی
۔۔عوام کو شناختی کارڈ اور کویڈ ویکسین سرٹیفیکٹ کے حصول میں پریشانی سے تنگ۔

حکام بالا مسلے کا آسان تدارک کریں تاکہ عوام اس زحمت سے بچایا جائے۔

(آن لائن سرٹیفیکٹ حاصل کرنے کا ان غریبوں کو طریقہ آتا ہے اور نہ انکے پاس سسٹم موجود ہیں اسی لئے مجبوراً انہیں نادرادفاترکا رخ کرنا پڑ رہا ہے )

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khalid Khan Mohamand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khalid Khan Mohamand:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share