افسوس ناک خبر
انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ بروز جمعرات بتاریخ5 ذیقعدہ 1442 ،17 جون 2021 کو رات تین بجے کے قریب ماسٹر شبیر صاحب فرزند شریف دکان دار صاحب پنچ بھائی پورہ بیودہ دریاپور ضلع امراوتی اپنے مالک حقیقی سے جا ملے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
مرحوم بڑے ذی وقار ،ملنسار،علما کرام،حفاظ عظام،ائمہ کرام سے بڑی محبت کرتے تھے
اللہ تعالیٰ غم کی اس گھڑی میں مرحوم کے اہل وعیال کوصبر جمیل عطا فرمائے،مرحوم ماسٹر شبیر صاحب کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ،سیئات کو حسنات سے مبدل فرمائے،
اس موقع پر یہ عاجز تمام دوستوں واحباب سے ایصالِ ثواب اور دعائے مغفرت کی درخواست کرتا ہے۔
ذکی اللہ خان اشاعتی بیودہ
Be the first to know and let us send you an email when Zakiullah Khan Ishaati posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.