Hyderabad News Alerts

  • Home
  • Hyderabad News Alerts

Hyderabad News Alerts Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hyderabad News Alerts, Media/News Company, .

28/09/2023

دلیل نہ ہو تو یوتھیے گالیوں اور تھپڑوں پر اتر آتے ہیں ۔۔۔ گڈ ٹریٹمنٹ بائ سینیٹر صاحب

‏عيد مبارڪ 🌙
02/05/2022

‏عيد مبارڪ 🌙

23/03/2022

Pakistan Resolution Day 🇵🇰

March Hyderabad Family Festival.Have a Lots Of Fun with Your Families.Starting From 18 March Till 27 March.Venue : Rani ...
15/03/2022

March Hyderabad Family Festival.
Have a Lots Of Fun with Your Families.
Starting From 18 March Till 27 March.
Venue : Rani Bagh Hyderabad.

09/03/2022

حيدرآباد آپڊيٽ

قاسم آباد فيز 1، ۾ بائيڪو پمپ کي باھ، اڌ ڪلاڪ گذرڻ باوجود انتظاميہ نہ پھتي باھ ھلندڙ

جس طرح کو لوگوں پچاس لاکه گھر مل گئے اور ایک کڑوڑ نوکریان مل گئین۔ اسی طرح 150,000 نوجوانوں کو ماہانہ 30,000 روپے کی انٹ...
28/02/2022

جس طرح کو لوگوں پچاس لاکه گھر مل گئے اور ایک کڑوڑ نوکریان مل گئین۔ اسی طرح 150,000 نوجوانوں کو ماہانہ 30,000 روپے کی انٹرنشپس ملے گی۔

نسیم نگر پولیس کی کارروائی ایک گھر سے چوری کیا گیا بیس تولہ سونا برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا
26/02/2022

نسیم نگر پولیس کی کارروائی ایک گھر سے چوری کیا گیا بیس تولہ سونا برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا

BREAKING NEWSFormer interior minister & senior PPP leader Rehman Malik passes away. He was on a ventilator due to corona...
22/02/2022

BREAKING NEWS

Former interior minister & senior PPP leader Rehman Malik passes away. He was on a ventilator due to coronavirus complications.

Ye konsi jagah hai?
20/02/2022

Ye konsi jagah hai?

سابق مختیارکار قاسم آباد ماجد خاصخیلی کو نسیم نگر پولیس اسلام آباد سے گرفتار کرکے حیدرآباد پہنچ گئی.سپریم کورٹ نے درخواس...
09/02/2022

سابق مختیارکار قاسم آباد ماجد خاصخیلی کو نسیم نگر پولیس اسلام آباد سے گرفتار کرکے حیدرآباد پہنچ گئی.
سپریم کورٹ نے درخواست ضمانت مسترد کردی تھی.

16/01/2022

*حیدرآباد کی چاندنی موبائل مارکیٹ میں جگھڑا چاندنی مارکیٹ اور اطراف کی دکانیں بند ہوگئیں*

15/01/2022

اسری یونیورسٹی کئمپس اور ٹرسٹی کیئرہسپتال پر مسلح افراد کا دھاوا پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری نے پہنچ کر یونیورسٹی اور ہسپتال کا محاصرہ کرلیا مسلح افراد کو مورچے چھوڑنے اور سرینڈر کرنے کی ہدایات سرینڈر نہ کرنے کی صورت پولیس اور رینجرز کیجانب سے کارروائی کا عندیہ پولیس اور رینجرز کے نفری کئمپس میں بھی داخل کئمپس کے داخلی وخارجی راستوں پر پولیس اور رینجرز کی نفری تعینات

یونیورسٹی کے انتظامی امور پر دو گروپس میں تنازعہ چل رہا یے سابقہ انتظامیہ ولی اللہ قاضی اور دیگر نے مسلح افراد کے ہمراہ حملہ کیا صورتحال کنٹرول میں ہے مسلح افراد کو سرینڈر کی ہدایات دی ہیں ولی اللہ قاضی اور حماد قاضی نے کئمپس اور ہسپتال پر حملہ کیا درجنوں مسلح افراد نے ڈاکٹرز, طلبا اور مریضوں کو یرغمال بنایا شدید فائرنگ کے باعث آئی سی یو میں داخل مریض خوفزدہ ہوئےہم چیک کررہے ہیں خوف سے کسی مریض کاانتقال تو نہیں ہوا مسلح ملزمان نے گھس کر توڑ پھوڑ بھی کی یے.وی سی نذیر اشرف لغاری

14/01/2022

آج شام کو فیز 1 قاسم آباد میں راشد وگن نامی شہری سے جو بئنک سے 8 لاکھ روپے نکلوا کر آیا تھا 3 نامعلوم ون ٹو فائیو موٹرسائیکل سوار مسلح ملزمان اس سے تمام رقم لوٹ کر باآسانی فرار ہوگئے.

26/12/2021

قاسم آباد والو وقتی پریشانی ہے بس گھبرانہ نہیں-
آپکو ایک بھترین سفری سہولت میسر ہونے جارہی ہے.

قاسم آباد وادھو واہ کے تعمیراتی کام میں تیزی کاروباری طبقہ اور مکین خوش

حیدرآباد کے گھوڑا گراونڈ روڈ پر تیز رفتار کار بے قابو ہوکر دوسری کار سے جاٹکرائی حادثے میں دو نوجوان جاں بحق دو شدید زخم...
26/12/2021

حیدرآباد کے گھوڑا گراونڈ روڈ پر تیز رفتار کار بے قابو ہوکر دوسری کار سے جاٹکرائی حادثے میں دو نوجوان جاں بحق دو شدید زخمی لاشیں اور زخمی سول ہسپتال منتقل.ریسکیو حکام

حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا قاسم چوک سے آنیوالی کار بے قابو ہوکر شاہراہ کی دوسری جانب کار سے جا ٹکرائی.ٹریفک پولیس

26/12/2021

حیدرآباد کے گھوڑا گراونڈ روڈ پر تیز رفتار کار بے قابو ہوکر دوسری کار سے جاٹکرائی حادثے میں دو نوجوان جاں بحق دو شدید زخمی لاشیں اور زخمی سول ہسپتال منتقل.ریسکیو حکام

حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا قاسم چوک سے آنیوالی کار بے قابو ہوکر شاہراہ کی دوسری جانب کار سے جا ٹکرائی.ٹریفک پولیس

23/12/2021

حیدرآباد ایم نائن ٹول پلازہ پر مسافر بس میں آگ لگ گئی
کسی جانی نقصان کی اب تک کوئی اطلاع نہیں مل سکی

*محکمہ موسمیات کی حیدرآباد سمیت سندھ بھرمیں میں موسم سرما کی پہلی بارش اور سردی کی شدید لہر کی پیشن گوئی کردیسندھ میں کر...
23/12/2021

*محکمہ موسمیات کی حیدرآباد سمیت سندھ بھرمیں میں موسم سرما کی پہلی بارش اور سردی کی شدید لہر کی پیشن گوئی کردی

سندھ میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، لاڑکانہ، دادو اور خیرپور سمیت دیگر اضلاع میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

پی،ڈے،ایم،اے کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ ہفتے کی شام کو ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں داخل ہوگا جس کے نتیجے میں ہفتے کی رات اور اتوار کو کراچی سمیت سندھ بھرکے اکثر اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔

بارش کے نتیجے میں شہری علاقوں میں اسموگ میں کمی کے ساتھ ساتھ بارانی علاقوں میں ہونے والی پانی کی قلت سے بھی نمٹنے میں مدد ملے گی۔

بارشیں خصوصاً گندم کی فصل کے لیے فائدہ مند ثابت ہوں گی،

حیدرآباد اور کوٹری میں صبح 5:27  منٹ پر زلزلہ کے جھٹکے،  ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 3.3 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پيما مرکز
12/12/2021

حیدرآباد اور کوٹری میں صبح 5:27 منٹ پر زلزلہ کے جھٹکے، ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 3.3 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پيما مرکز

حیدرآباد: سینٹرل جیل کے اسپتال میں پہلی مرتبہ قیدی کی سرجری حیدرآباد:سزا یافتہ قیدی دانش علی کو جیل میں قید سے قبل گولیا...
02/12/2021

حیدرآباد: سینٹرل جیل کے اسپتال میں پہلی مرتبہ قیدی کی سرجری

حیدرآباد:سزا یافتہ قیدی دانش علی کو جیل میں قید سے قبل گولیاں لگیں تھیں

جیل کے اسپتال میں آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر نظام عطاری اور ان کی ٹیم نے آپریشن کیا

سندھ کے جیلوں میں یہ پہلی سرجری ہے, جس میں قیدی کےبازو میں لگی گولیاں نکالی گئیں ، جیل سپرنٹنڈنٹ عبدالکریم عباسی

حیدرآباد :سزا یافتہ قیدی کو جیل سے باہر نہیں لیے جایا جاسکتا تھا اس لیے جیل میں آپریشن کیا گیا ، سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل

سرجری کے بعد قیدی کی حالت بہتر ہے. جیل سپرنٹنڈنٹ

ثابت ٿي ويو تہ عورت مرد کان وڌيڪ طاقتور ۽ حقيقي غيرتمند آھي! افضل جوکيا تاريخ توتي لعنتون ڏيندي ۽  ام رباب کي سون ورنين ...
18/11/2021

ثابت ٿي ويو تہ عورت مرد کان وڌيڪ طاقتور ۽ حقيقي غيرتمند آھي! افضل جوکيا تاريخ توتي لعنتون ڏيندي ۽ ام رباب کي سون ورنين سٽن سان سيني ۾ سمائيندي!

حليم عادل شيخ سدائين مظلوم بجاءِ ظالم جو ساٿ ڏنو هي ته مظلوم معصوم عليشا جي عيادت لاء نه آيو ۽ وحشي درندي خيرو بگٽي سان ...
14/11/2020

حليم عادل شيخ سدائين مظلوم بجاءِ ظالم جو ساٿ ڏنو
هي ته مظلوم معصوم عليشا جي عيادت لاء نه آيو ۽ وحشي درندي خيرو بگٽي سان مليو اڳ ۾ هن کي درندي سان ملڻو هيس

*بريڪنگ نيوز*ڪشمور م ماء ڌي کي اغواه ڪندڙ ۽ معصوم سان 3 ڏينهن تائين زناء ڪندڙ گرفتار رفيق ملڪ پنهنجي ساٿي کي گرفتار ڪرائ...
13/11/2020

*بريڪنگ نيوز*
ڪشمور م ماء ڌي کي اغواه ڪندڙ ۽ معصوم سان 3 ڏينهن تائين زناء ڪندڙ گرفتار رفيق ملڪ پنهنجي ساٿي کي گرفتار ڪرائڻ دوران ساٿي خيرالله بگٽي جي فائرنگ م مارجي ويو خرالله بگٽي گرفتار

جام مدد علی خان کرونا کی وجہ سے انتقال فر ما گئے ۔اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
13/11/2020

جام مدد علی خان کرونا کی وجہ سے انتقال فر ما گئے ۔
اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

Anti encroachment schedule for tomorrow issued to resolve long standing traffic issues of cloth market.
11/11/2020

Anti encroachment schedule for tomorrow issued to resolve long standing traffic issues of cloth market.

اداکارہ میرا کا مبینہ فراڈ سامنے آگیا حیدرآباد میں شو کے لئے آرگنائزر سے ایک لاکھ روپے ایڈوانس اور کپڑے لئے لیکن شو کرنے...
11/11/2020

اداکارہ میرا کا مبینہ فراڈ سامنے آگیا حیدرآباد میں شو کے لئے آرگنائزر سے ایک لاکھ روپے ایڈوانس اور کپڑے لئے لیکن شو کرنے نہ آئی.

10/11/2020

سنڌ هاءِ ڪورٽ پاران بنا ڪميشن امتحان جي ڀرتي ٿيل اسسٽنٽ ڪمشنرز کي عهدن تان هٽائڻ جو حڪم

حیدرآباد کے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئی.این سی او سی نے کرونا کے باعث سب سے متاثرہ شہروں میں سرفہرست حیدرآباد کو قرار دے دی...
09/11/2020

حیدرآباد کے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئی.

این سی او سی نے کرونا کے باعث سب سے متاثرہ شہروں میں سرفہرست حیدرآباد کو قرار دے دیا

حیدرآباد میں 16.59 فیصد کورونا مثبت کیسز ریکارڈ جو کے اب تک پاکستان میں سب سے زیادہ ہے

09/11/2020
سنڌ سرڪار پاران تمام  هنڌو ملازمن کي ديوالي جي موقعي تي ايڊوانس پگهار 10نومبر تي جاري ڪرڻ جو نوٽيفڪيشن جاري
08/11/2020

سنڌ سرڪار پاران تمام هنڌو ملازمن کي ديوالي جي موقعي تي ايڊوانس پگهار 10نومبر تي جاري ڪرڻ جو نوٽيفڪيشن جاري

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hyderabad News Alerts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share