Khiraaj

Khiraaj Khiraaj

Jumma Mubarak ❤️           #                       #
05/08/2022

Jumma Mubarak ❤️
# #

     #                       #
31/07/2022

# #

Nikah ❤️
30/07/2022

Nikah ❤️

Beshak ❤️
29/07/2022

Beshak ❤️

Beshak
29/07/2022

Beshak

25/07/2022

اگر کبھی تم مجھے کوئی تحفہ دینا چاہو تو زیادو مت سوچنا، قیمتی اور مہنگی چیزوں کو مت تلاش کرنا بسایک شفاف سی شال خریدنا ا...
18/04/2022

اگر کبھی تم مجھے
کوئی تحفہ دینا چاہو تو
زیادو مت سوچنا،
قیمتی اور مہنگی چیزوں
کو مت تلاش کرنا بس
ایک شفاف سی شال خریدنا
اور میرے کندھوں پر ڈال کر
بولنا کہ،
”تم ماڈرن نہیں باوقار اچھی لگتی ہو۔۔!!“

اگر کبھی میں اپنی
منزل بھول جاؤں
تاریکیوں میں کھوجاؤں
اور تمہیں مجھ پر احسان کرنے
کا موقع ملے تو ہچکچانا مت
میرے رستے میں کھڑے ہو کر
پورے یقین سے کہنا کہ،
”واپس چلو، یہ اندھیروں کی دنیا ہے! گمراہی کا راستہ ہے جبکہ تم

صراط مستقیم پر چلتی اچھی لگتی ہو۔۔!“🌸♥️
#اردو #عورت #تم #منزل #تاریکی #راستے

😃
18/04/2022

😃

18/04/2022

کیا آپ وہ کانٹا ہیں جو کسی نہ کسی انسان کے دل میں چبھا ہوا ہے؟
ہم سب کسی نہ کسی رشتے، عزیز، تعلق کے لیے کانٹا بنے ہوئے ہیں۔آپ خود کو اس سے الگ ہرگز نہ سمجھیں، ابھی اتنے اچھے نہیں ہوئے ہم۔ یہ الگ بات ہوگی کہ آپ اسے ماننے یا جاننے سے انکار کر رہے ہوں گے۔
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے دوسروں کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے۔ کچھ کی زندگی آدھا ورنہ پورا جہنم بنا دی ہے۔ ان کی زبان کی کاٹ سے دلوں سے خون رستا ہے۔ ان کے سوالوں کی بوچھاڑ سے کسی نہ کسی کا سکون غارت ہوتا ہے۔انہوں نے لوگوں کو ذہنی مریض بنا دیا ہے۔ ان کی نیندیں اڑ چکی ہیں، وہ نیند کی میڈیسن کھانے پر مجبور ہیں۔
یہ ایک باس ہے، جس نے جاب پر تو رکھاہوا ہے لیکن ساتھ ایسا ٹف ٹائم دیا ہے کہ فرعون یاد آتا ہے۔ یہ ایک قریبی رشتہ ہے۔ یہ ساس، نند، بھابھی، بھائی، بہن، دوست، ہمسایہ،کلاس فیلو، قریبی عزیز ہے۔۔۔جو اٹھتے بیٹھتے ایسی صورتحال کری ایٹ کر کے رکھتا ہے کہ موت کےخیال میں سکون ملتا ہے۔ زندگی آگ کی بھٹی لگتی ہے۔یہ چھوٹی سے چھوٹی خوشی کا گلا گھونٹ دیتے ہیں۔یہ ہر تہوار کی خوشی نچوڑ لیتے ہیں۔میں نے کسی کو کہتے سنا کہ اب ہر روز ہماری عید ہوتی ہے،کیونکہ ہماری اس انسان سے خلاصی ہو چکی ہے۔(قریبی عزیز سے)۔ اور یہ ایک سرسری جملہ نہیں ہے۔ یہ پندرہ سالوں کا صبر ہے۔اور یہ صبر جانے والے پر پڑا ہے۔
اپنے قریبی عزیزوں یا کسی کا بھی صبر نہ سمیٹیں۔ کیونکہ صابر وہ واحد انسان ہے جس کے لیے اللہ نے کہا ہے کہ میں صبر کرنےو الے کے ساتھ ہوں۔ اللہ نے نہ نمازی کے لیے کہا، نہ روزے دار کے لیے، نہ جہاد کرنےو الے کے لیے، کہا تو صبر کرنے والے کے لیے کہ میں صبر کرنے والے کے ساتھ ہوں۔تو جس کے ساتھ اللہ ہے، اس کے ساتھ آپ زیادتی نہ کریں۔ کیونکہ صبر کا انعام انسان کے گماں سے بھی زیادہ ہے۔ تو سوچیں کہ اگر یہ صبر کسی پر پڑ جائے تو وہ پکڑ کیسی ہو گی؟
کیوں لوگوں کا خون خشک کر رکھا ہے؟ کیونکہ فرعون بنے ہوئےہیں؟کیوں کسی کو تڑپا کر سکون ملتا ہے؟ اور کیوں رب کے انصاف کو بھول چکے ہیں؟
اس پوسٹ کو پڑھنے والا ہر انسان اپنی زندگی میں موجود کانٹا انسان کے بار ے میں تو سوچے گا، لیکن یہ نہیں سوچے گا کہ یہ کانٹا وہ خودبھی ہو سکتا ہے۔ اس لیے آج اپنی زندگی، اپنے رویے، اپنے عمل کا جائزہ لیں کہ آپ کسی کا صبر تو نہیں سمیٹ رہے۔ آپ کسی کوٹف ٹائم تو نہیں دے رہے۔ آپ کسی پر بے جا بوجھ تو نہیں ڈال رہے۔ آپ کی زبان کی کاٹ، سوال کا بوجھ، یا عمل کا تعفن کسی کا دم تو نہیں گھوٹ رہا؟
اپنے قریبی عزیزوں پر ایک نظر ڈالیں، اپنی بھابھی، نند، ساس، بھائی، بہن، والدین، خالہ ماموں، دوست، ہمسائے، کہیں آپ ان میں سے کسی کے لیے "کانٹا" تو نہیں بنے ہوئے۔اور یہ کہنے سے پہلے کہ فلاں آ پ کے لیے کانٹاہے، پہلے اپنے عمل کے کانٹے گن لیں۔یہ کہنے سے پہلے کہ فلاں نے آپ کے ساتھ براکیا، یہ یاد کریں کہ کس کے ساتھ آپ نے برا کیا، یا برا ہو گیا۔ کیونکہ یہ تو حقیقت ہے نا کہ ہم میں سے کوئی بھی فرشتہ نہیں ہے۔ ہم پرفیکٹ نہیں ہوتے، لیکن وہ انسان بہت پیارا ہوتاہے جو اپنی خامی پکڑلے، اور پھر اسے ٹھیک کرنے لگے۔
یاد رکھیں کہ ہاتھوں میں پھول پکڑے ہوں تو تتلیاں آتی ہیں، کانٹے ہوں تو کیڑے مکوڑے حشرات۔ آپ اپنی طرف وہی کچھ اٹریکٹ کرتے ہیں، جو ہاتھ یعنی دل میں تھام کر رکھا ہو گا۔ویسے لوگ، ویسا ماحول، ویسی خوشیاں اور ویسی نعمتیں۔ ہم جو بنتے ہیں، ویسی ہی نعمتیں اور رحمتیں وصول پاتے ہیں یہ اللہ کا اصول ہے، یہ کائنات کا نظام ہے۔ ذرا سمجھ سے کام لیں گے تو سب سمجھ جائیں گے، پھر کم سے کم اپنا نقصان نہیں کریں گے۔
سمیراحمید

(Copied)

انسان اپنوں کی حمایت کے بغیر بڑا انسان نہیں بن سکتا۔ اس بڑے انسان کے پیچھے اس کے اپنے بھی اللہ کو پیارے ہو گئے۔دنیا آپ د...
15/04/2022

انسان اپنوں کی حمایت کے بغیر بڑا انسان نہیں بن سکتا۔ اس بڑے انسان کے پیچھے اس کے اپنے بھی اللہ کو پیارے ہو گئے۔دنیا آپ دونوں کی داستان یاد رکھے گی۔

Bilquis Bano Edhi, the wife of renowned humanitarian and philanthropist Abdul Sattar Edhi, passed away at the age of 74 on Friday.

Inna lillahi wa inna ilayhi raji'un

Bilquis Bano Edhi, the wife of renowned humanitarian and philanthropist Abdul Sattar Edhi, passed away at the age of 74 ...
15/04/2022

Bilquis Bano Edhi, the wife of renowned humanitarian and philanthropist Abdul Sattar Edhi, passed away at the age of 74 on Friday after a brief hospitalisation.

03/04/2022
خدا کرے اس رمضان جو آپ کے لئے ناممکن ہے ، وہ بھی ممکن ہو جاۓ ...اس رمضان آپ کے لیے کن کا معجزہ ہو جاۓاس رمضان آپ کے تمام...
03/04/2022

خدا کرے اس رمضان جو آپ کے لئے ناممکن ہے ، وہ بھی ممکن ہو جاۓ ...
اس رمضان آپ کے لیے کن کا معجزہ ہو جاۓ
اس رمضان آپ کے تمام زخموں کو بھر دیا جاۓ
آپ کی خطاؤں کو بخش دیا جائے
اس رمضان جو ....لا حاصل ہے ، وہ حاصل ہو جاۓ
اس رمضان ، جو آپ مانگیں وہی آپ کو دے دیا جاۓ
اس رمضان آپ کو صبر کا بہترین پھل مل جاۓ۔۔۔۔اور جنت آپ کے لئے واجب ہو جائے۔۔۔🌸♥️
آمین

May Allah bless you and protect you from all sins. May peace, joy, and hope be filled in your house. Have a blessed  Ram...
03/04/2022

May Allah bless you and protect you from all sins. May peace, joy, and hope be filled in your house. Have a blessed Ramadan.

Faristhe kehte hainAger Insaan ko maloom ho jai ke wo duranai Namaz kis k rubaru hain tu wo kabhi salam na phare ❤      ...
16/03/2022

Faristhe kehte hain
Ager Insaan ko maloom ho jai ke wo duranai Namaz kis k rubaru hain tu wo kabhi salam na phare ❤

مبارک مجلس ۔۔۔حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم  اپنے اصحاب کے ساتھ بیٹھ کر کبھی کبھار بات چیت اور مزاح فرمایا کرتے تھے۔ یوں ...
16/03/2022

مبارک مجلس ۔۔۔
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اپنے اصحاب کے ساتھ بیٹھ کر کبھی کبھار بات چیت اور مزاح فرمایا کرتے تھے۔ یوں بھی ہوتا کہ وہ مجلس مستقل ایک واقعہ اور قصہ بن جایا کرتی۔
ایک مرتبہ نبی کریمؐ اپنے رفقاء سیدنا ابوبکر صدیق، عمر فاروق اور عثمانؓ کی معیت میں علیؓ کے گھر تشریف لے گئے۔
سیدنا علیؓ کی اہلیہ سیدہ فاطمہؓ نے شہد کا ایک پیالہ ان حضرات کی مہمان داری کی خاطر پیش کیا۔ شہد اور خوبصورت چمکدار پیالہ۔۔۔ اتفاق سے اس پیالے میں اک بال گرگیا۔
آپؐ نے وہ پیالہ خلفائے راشدین کے سامنے رکھا اور فرمایا: آپ میں سے ہر ایک اس پیالے کے متعلق اپنی رائے پیش کرے۔
ابوبکر صدیقؓ فرمانے لگے کہ میرے نزدیک مومن کا دل اس پیالے کی طرح چمکدار ہے، اور اس کے دل میں ایمان شہد سے زیادہ شیریں ہے، لیکن اس ایمان کو موت تک باحفاظت لے جانا بال سے زیادہ باریک ہے۔
عمرؓ فرمانے لگے کہ حکومت اس پیالے سے زیادہ چمکدار ہے اور حکمرانی شہد سے زیادہ شیریں ہے لیکن حکومت میں عدل وانصاف کرنا بال سے زیادہ باریک ہے۔
عثمانؓ فرمانے لگے کہ میرے نزدیک علم دین، اس پیالے سے زیادہ چمکدار ہے، اور علم دین سیکھنا شہد سے زیادہ میٹھا ہے لیکن اس پر عمل کرنا بال سے زیادہ باریک ہے۔
علیؓ نے فرمایا: میرے نزدیک مہمان اس پیالے سے زیادہ چمکدار ہے اور اس کی مہمان نوازی شہد سے زیادہ شیریں ہے اور ان کو خوش کرنا بال سے زیادہ باریک ہے۔
سیدہ فاطمہؓ فرمانے لگیں کہ یارسول اللہ، اگر اجازت ہو تو میں بھی کچھ عرض کروں؟ آپؐ کے اجازت دینے پر فرمانے لگیں کہ عورت کے حق میں حیا اس پیالے سے زیادہ چمکدار ہے۔ اور اس کے چہرے پر پردہ شہد سے زیادہ میٹھا ہے اور غیر مرد کی اس پر نگاہ نہ پڑے یہ بال سے بھی زیادہ باریک ہے ۔
کیا خوب ہی محفل تھی، جب خلفائے راشدین اپنی رائے کا اظہار کرچکے تو آپؐ کی طرف متوجہ ہوئے۔
ادھر سرکار دو عالمؐ کے لب مبارک ہے تو زبان نبوت سے یہ الفاظ مبارک نکلے کہ معرفت اس پیالے سے زیادہ چمکدار ہے اور معرفت الٰہی کا حاصل ہونا اس شہد سے زیادہ میٹھا ہے، اور معرفت الٰہی کے بعد اس پر عمل کرنا، بال سے زیادہ باریک ہے۔
ادھر زمین پر یہ مبارک محفل سجی تھی ادھر رب ذوالجلال سے جبریلؑ بھی اجازت لے کر آپہنچے اور فرمانے لگے کہ ’’میرے نزدیک راہ خدا چمکدار سے زیادہ روشن ہے اور اللہ کی راہ میں خرچ کرنا اور اپنا مال و اپنی جان قربان کرنا شہد سے زیادہ شیریں اور اس پر استقامت بال سے زیادہ باریک ہے۔‘‘
جب زمین پر سجی اس محفل میں سب اپنی رائے کا اظہار کرچکے تو جبریل امین فرمانے لگے کہ یارسول! اللہ تعالیٰ بھی کچھ کہنا چاہتے ہیں، فرمایا کہ جنت اس پیالے سے زیادہ چمکدار ہے اور جنت کی نعمتیں اس شہد سے زیادہ شیریں ہیں، لیکن جنت تک پہنچنے کے لیے پل صراط سے گزرنا بال سے زیادہ باریک ہے۔
بلاشبہ یہ مجلس بھی مبارک اور ہر ایک کی گفتگو بھی مبارک، اس مجلس میں جہاں آقا نامدارؐ تھے وہیں صحابہ بھی تھے، آپ کی یہ مجلس اور اس میں ہونے والی گفتگو ہم سب کیلیے مشعل راہ ہے..!!
(بکھرے موتی ص 938)

میں کافی عرصے سے دیکھ رہئ ہوں کے آج کل کافی گروپوں میں یہ چیز چل رہی ہے سوچا آج اس پر کچھ پوسٹ کیا جاۓ "شوہر کو دیکھے ہو...
01/03/2022

میں کافی عرصے سے دیکھ رہئ ہوں کے آج کل کافی گروپوں میں یہ چیز چل رہی ہے سوچا آج اس پر کچھ پوسٹ کیا جاۓ
"شوہر کو دیکھے ہوئے آپ کو کتنا ٹائم ہوا ہے؟
یا آخری دفعہ کب دیکھا تھا..؟ کیا آپ اپنے شوہر کو
مس (miss) کر رہی ہو وغیرہ وغیرہ ..." اس جیسے کئی سوالات فیس بک گروپس یا پیجز پر
پوچھے جاتےہیں اورکچھ لڑکیاں یا عورتیں بلاجھجک کمنٹ کرکے بتا دیتی ہیں
کیا آپ نے سوچا کہ کوئی انجان شخص ایسا سوال کیوں پوچھ رہا ہے؟ اسے کیا لینا دینا؟ 🤔
یہاں کمنٹ میں آپ ان کو بتا دیتی ہو کہ مجھے کچھ دن یا ایک ماہ یا اس سے زیادہ عرصہ ہوا ہے، یا وہ باہر رہتے ہیں اس جواب سے ان کو پتہ چل جاتا ہے کہ اس کا شوہر گھر میں نہیں اور یہی شکار ہے میرا ، وہ اپنی دوسری آئی ڈی یا مختلف طریقوں سے آپ تک پہنچتا ہے، اور بعض اوقات کئی کئی مہینوں تک مختلف کوششیں کرتے ہیں، اور یہ کوشش وہ تب تک جاری رکھتے ہیں جب تک وہ لڑکی، عورت ان کے ہاتھ نہ لگ جائے، جب لڑکی ان سے باتیں شروع کردیتی ہے پھر لڑکی کا اپنا آپ بچانا مشکل ہوجاتا ہے، میٹھی اور ہمدردی والی باتوں سے وہ آپ کو اپنے جال میں پھنسا لیتا ہے، اور پھر پہلے وہ اس عورت سے اپنی جنسی تسکین پوری کرتا ہے اور پھر اکثر بلیک میل کر کے پیسے بٹورتے رہتے ہیں. اور یہی سلسلہ چلتا رہتا ہے اور ان کے ایسے کافی شکار ہوتے ہیں۔
بہت سی بیوقوف عورتیں ان لوگوں کی ہوس کی شکار بن چکی ہیں اور بلیک میل بھی ہوچکی ہیں، برائے مہربانی اپنی خفیہ باتوں کو خفیہ ہی رکھیں، کسی کو اپنے حالات نہ بتائیں۔ سوشل میڈیا پر آپ کے ہر کمنٹ اور پوسٹ پر شکاریوں کی نظر ہوتی ہے۔
اگر آپ کا شوہر بیرون ملک ہے اور آپ کو وقت نہیں دے پاتا تو آپ صبر کریں کیونکہ وہ آپ کی اور آپ کے بچوں کی زندگی سنوارنے کیلئے ہی آپ سے دور گیا ہے، اپنے شوہر کی امانت میں خیانت نہ کریں۔
شکریہ

وہ جو ہم سے بیاں نہیں ہوتےلفظ اتنے آساں نہیں ہوتے۔۔۔کوئی سمجھے تو بولتے ہیں مگردرد اہلِ زباں نہیں ہوتے۔۔۔دُشمنی دوستی سے...
20/02/2022

وہ جو ہم سے بیاں نہیں ہوتے
لفظ اتنے آساں نہیں ہوتے۔۔۔
کوئی سمجھے تو بولتے ہیں مگر
درد اہلِ زباں نہیں ہوتے۔۔۔
دُشمنی دوستی سے بہتر ہے
دُشمنی میں گُماں نہیں ہوتے۔۔۔
ہم سے مِلنا ہے تو پَلٹ جائیں
بَخُدا ہم یہاں نہیں ہوتے۔۔۔
فِکر نہ کر،کہ جب تلک ہم ہیں
غم تیرے بے اماَں نہیں ہوتے۔۔۔
لوگ لوگوں کی جان لیتے ہیں
لوگ لوگوں کی جاں نہیں ہوتے۔۔۔
بقصدِ حُرمت صدا نہیں دیتا
آپ ورنہ کہاں نہیں ہوتے۔۔۔
عشق گھاٹے کا کاروبار نہیں
چاہتوں میں زیاں نہیں ہوتے۔۔۔
غم ہیں خوددار کس قدر میرے
چہرے سے عیاں نہیں ہوتے۔۔۔
باتیں دل کی میں دل میں رکھتی ہوں
کیونکہ دل آتش فشاں نہیں ہوتے۔۔۔
جن پہ دُنیا تمام ہو جاۓ
اُن سے آگے جہاں نہیں ہوتے۔۔۔

🙂

ادھوری خواہشوں کے پورے ہونے کا انتظار،جاگتی آنکھوں سے دیکھے گۓ خوابوں کا انتظار،معجزے کا انتظار، کسی اپنے پیارے کے واپس ...
14/02/2022

ادھوری خواہشوں کے پورے ہونے کا انتظار،جاگتی آنکھوں سے دیکھے گۓ خوابوں کا انتظار،معجزے کا انتظار، کسی اپنے پیارے کے واپس لوٹنے کا انتظار،مانگی ہوئی دعاٶں کے پورے ہونے کا انتظار،اللہ کے کُن کا انتظار۔۔۔!یہ انتظار تھکا دیتا ہے،توڑ دیتا ہے،اندر سے خالی کر دیتا ہے،دل کو بجھا دیتا ہے۔اس تھکے ہوۓ وجود کو سمیٹھنا بہت مشکل ہوتا ہے۔پھر مزید ہمت نہیں رہتی دوبارہ اُٹھنے کی۔۔۔۔یہی وہ وقت ہوتا ہے جو انسان کو عاجز بناتا،دل میں نرمی پیدا کرتا۔غرور،تکبر،انا سب کا خاتمہ کر دیتا ہے۔جب ساری دنیا بےکار،ناکارہ،فارغ،ناکام سمجھ کر چھوڑ دیتی ہے۔لوگوں کے رویوں سے تنگ آکر جب بندہ اللہ سے کہتا ہے میرے رب اب میں تھک چکا ہوں تب اللہ کہتا ہے ”غم نا کرو میں تمہارے ساتھ ہوں“ ”اللہ کی رحمت سے مایوس نا ہونا“ پھر ساری تکلیفیں،اذیتیں،مشکلیں مانند پڑ جاتی ہیں تب صبر کا سفر شروع ہوتا ہے پھر میرا رب کہتا ہے۔۔!خوشخبری سُنا دو میرے ان بندوں کو ”بے شک میں صبر کرنے والوں کے ساتھ ہوں“ القران۔😊❤

Start with Bismillah end with Alhamdulillah ❤️
13/02/2022

Start with Bismillah end with Alhamdulillah ❤️

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khiraaj posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share