نگران حکومت کے آتے ہںی فواد چوہدری کو آج صبح گھر سے گرفتار کر لیا
24/01/2023
پاکستانیوں اب نہیں تو کب نکلو گے
میں آج زیادہ معیشت،ڈالر ،امپورٹ ایکسپورٹ پر بات نہیں کروں گا میں صرف ان چند روز مره کی چیزوں کا ذکر کروں گا جو ہر عام ادم آدمی کی زندگی کا لازمی جزو ہیں انکا موازنہ ایک مزدور کی روزانہ کی امدن سے کروں گا آج سے چند سال پہلے پانچ سال لگا لیں مزدور کی دیہاڑی پانچ سو تھی برایئلر مرغ کا ریٹ تقریبا" ڈیڑھ سو ایک سو اسی تھا اور گھی دو سو تھا آٹا پچیس روپے کلو تھا چینی تیس روپے تھی پیٹرول ستر روپے تھا پھر ان پانچ سال میں قوم نے ایسا کونسا گناہ کیا کہ مزدور کی دیہاڑی پانچ سو پر رکی ہے اور گھی چھ سو برایئلر سات سو آٹا ایک سو تیس چینی سو پیٹرول 240 پر چلا گیا لیکن نہیں بڑھی تو مزدور کی مزدوری
24/01/2023
میری پارٹی نے اکثریت حاصل کرلی تو خود وزیراعظم نہیں بنو گی
عائشہ گلالئی
میوزک 🤣
24/01/2023
جس دن عوام نے "برداشت" کرنا چھوڑ دیا
اُسی دن ملک کا نظام ٹھیک ہو جائے گا
22/01/2023
آئندہ الیکشن میں مقابلہ pti اور ppp کا ہو گا ن لیک شامل باجا جماعت نظر آئے گی
یہ خبر ہم نے عمران حکومت میں بھی دی تھی کہ آئندہ حکومت عمران کی اور اپوزیشنpppہو گی
22/01/2023
بڑی بریکنگ
بہت جلد فری اینڈ فئیر عام انتخابات کرانے کا فیصلہ ہو چکا یہ صوبوں کے الگ الگ نہیں ہوں سے سب اکٹھے ہی ہونگے ان شاءاللہ
22/01/2023
موٹیویشلن سپیکرکا اچھا خاصا پھدو لگا ہوا تھا لیکچرز میں انگلش کتب کا اردو ترجمہ سنانےکا، پھر جناب انصاپیوں کےہتھےچڑھ گئے 🤣
22/01/2023
سردار سعید اکبر خان نوانی
آج بروز اتوار 4 بجے نواب ہوٹل بھکر میں ضلع بھکر کے سیاسی حالات پہ اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
22/01/2023
بریکنگ نیوز
پیاز ٹرپل سینچری سے صرف 20 اسکور کے فاصلے پر
یہ تجربہ کار مہنگائی کم کرنے آئی تھے
21/01/2023
امپورٹڈ نے imf کی چار خطرناک شرطیں مان لیں جس سے اتنی مہنگائی ہو گی کی عوام آج کی مہنگائی کو نعمت سمجھے گی
21/01/2023
یکم فروری سے ڈیتھ سرٹیفیکیٹ کی فیس 300 سے بڑھ کر 1200 ہو جاۓ گی لہٰذا جلدازجلد اپنا اپنا ڈیتھ سرٹیفیکیٹ بنوا لیں
شکریہ
21/01/2023
نون لیک کی بڑی وکٹ گرنے والی ہے
Wait For Surprise✌
20/01/2023
ضد ہے ہماری عمران خان ❤
ہمارے لاکھ اختلاف ہو سکتے ہیں کسی ٹکٹ ہولڈر سے مگر اگر وہ ٹکٹ لیکر آئے گا تو ووٹ ہم سے لے جائے پی ٹی آئی کے کسی بھی ورکر کو اگر اپنا کوئی ممبر پسند نہیں تو وہ ٹکٹ کے حصول تک اسکے خلاف رہ سکتے ہے کیوں کے یہ الیکشن عمران خان بمقابلہ تمام پارٹیز ہے اس لیے کوئی بھی ورکر کسی بھی قسم کا فضول جواز نا پیش کرے اپنی اپنی ذات سے نکل کر صرف بلے کے نشان کو یاد رکھیں عمران خان کی قربانیوں کو یاد رکھیں ایک ایک سیٹ بہت ضروری ہے اس لیے اگر ہمارے بدترین مخالف کو ٹکٹ ملتا ہے تو ووٹ اسکا ہی ہوگا۔ان شاءاللّه
20/01/2023
اتنی ٹھنڈی موسم میں علی آمین گنڈاپور کا استعفیٰ منظور کرنا آئین کے خِلاف ہیں
😜🎅😜
فضلو بےروزگار
20/01/2023
سور کھانے والے ملکوں میں انصاف ھے کیونکہ وہ سوروں کو حکمران بنانے کی بجائے کھا جاتے ہیں . 😂😂.
20/01/2023
پی ڈی ایم والوں کو اس دلے کی تلاش ہے جس نے ان کو ڈرایا ہوا تھا کہ عمران خان جنرل فیض کو آرمی چیف لگا رہا اور پھر سب جیل کے اندر ہوں گے 😁
19/01/2023
ہفتہ اكیس جنوری دوپہر ایک بجے مسلم لیگ ن کے ایم این ایز اہم اعلان کر کے تهرتهلی مچائیں گے
18/01/2023
شیخ رشید نے استعفیٰ دیا ہی نہیں اور اسے بھی سلیکشن کمیشن نے ڈی نوٹیفائی کر دیا۔کپتان نے ٹھیک کہا تھا اتنی ٹینشن دوں گا کہ نیند کی گولیاں کھانی پڑیں گی ۔
😋😋
18/01/2023
خاقان عباسی ، مفتاح سمیت متعدد ن لیگی رہنماؤں پر مشتمل علیحدہ گروپ بنانے کی تیاری۔
Be the first to know and let us send you an email when Aqib javed Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.