1 News HD

1 News HD Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 1 News HD, News & Media Website, .

12/06/2022

وطن عزیز میں اصل کمائی وہی کر رہے ہیں جو ڈر بیچ رہے ہیں چاہے وہ دشمن کا ہو یا آخرت کا

06/06/2022

بنام ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال
________________________
انعم قتل کیس اور 14سالہ معصوم سائرہ کے اغوا کی
ایف آئی ار 199/22
مغوی بچی کئی ہفتوں کے بعد بھی بازیاب نا ھو سکی نا ھی کسی جانب سے اسکے نکاح کی خبر آئی
_________________________

عبدالحکیم میں چند ماہ پہلے ایک بچی اغوا ھوئی تھی جسکا انعم تھا جس کے اغوا کا مقدمہ بھی تھانہ عبدالحکیم درج ھوا پولیس نے اپنے روایتی طریقہ کار کو اختیار کرتے ھوے کیس کو لٹکانے کا ہر حربہ اختیار کیا
غریب والد نے اپنے جانور فروخت کیے ماں نے اپنے زیور فروخت کیے دوستوں رشتہ داروں سے ادھار لیا تھانہ کے منشی سے ایس ایچ او اور عدالت کے وکیل سے آوازیں لگانے والے تک کو پیسے دئیے 7 ماہ گزرنے کے بعد بھی بچی بازیاب نا ھو سکی پولیس نے ایک ھی جواب دیا بچی جہاں رہ رھی ھے اپنی مرضی سے رہ رہی ھے
عزت مال دولت لٹ جانے کے بعد خالی ہاتھ والد نے اپنے 5 مرلہ مکان کے کاغذات گروی رکھے سود پر 2 لاکھ روپے قرض لیا جسکا ماہانہ سود 20ہزار تھا اور وہ لاہور ہائی کورٹ پیش ھو گیا وکیل کا خرچ لاہور آنے جانے کا خرچ 180000ہزار میں لاہور ہائی کورٹ نے پولیس کو بچی زندہ یا مردہ پیش کرنے کا حکم دیا غریب باپ ہر ماہ 20ہزار سود ادا کرتا ھے اور ہر ماہ انصاف حاصل کرنے کے لیے عدالتوں میں چکر پر چکر لگاتا ھے
ایف آئی آر 199/22 بھی اسی نوعیت کی ھے پہلے تو کئی ہفتے ایف آئی آر درج نہیں ھوئی پھر پولیس نے اپنی مرضی سے درخواست لکھوائی جس سے کیس ھی بہت کمزور ھو گیا ایف آئی آر میں بہت قانونی سقم ھیں اس کے بعد والدین تھانے چکر لگا لگا کر مرنے والے ھو گئے ھیں مگر انکی داد رسی نہیں ھو سکی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال اپنی ب پناہ مصروفیات کی وجہ سے اس کیس کو شاید دیکھ نہیں پاے کئی ہفتوں کے بعد بھی پولیس بچی کو بازیاب کروانے میں کامیاب نہیں ھو سکی سابقہ تفشییشی افسران بہت اچھے تھے مگر وہ کیس کو ٹائم نہیں دے پاے وہ بیمار والدین کو کہتے تھے آپ ملزم ڈھونڈ کر ہمیں بتائیں ہم انہیں گرفتار کر لیں گے غریب والدین ملزمان کو ڈھونڈ رھے ھیں پولیس کی اپنی بہت ساری مصروفیات ھیں اغوا شدہ بچیاں صرف ملتان کورٹ لاہور کورٹ کے حکم پر ھی بازیاب ھوتی ھیں
یہ والدین انتہائی غریب اور کمزور ھیں نا ھی انکے پاس جانور ھیں نا ھی انکے پاس زیور اور نا ھی انہیں کوئی سود پر پیسے دیتا ھے کہ لاہور ہائی کورٹ چلے جائیں

غریب بیمار والدین نے ایس ایچ او عبدالحکیم ڈی ایس پی کبیر والا ڈی پی او خانیوال آر پی او ملتان اور وزیر اعظم شہباز شریف سے اپیل کی ھے ہماری 14 سالہ کمسن معصوم بچی کو بازیاب کروایا جاے
تمام آفیسران کا اقبال بلند رھے
آپ کے آرام میں خلل ڈالنے پر معافی چاھتے ھیں
اور جان کی امان چاھتے ھیں اور گزارش کرتے ھیں سائرہ اغوا کیس کو سائرہ قتل کیس بننے سے پہلے حل کر لیں
انعم قتل کیس میں اسکا باپ اسکی ماں آج تک رو رھے ھیں

نا لاش ملی نا جنازہ ھوا

تمام اطلاعات مفاد عامہ کے لیے پبلش کی جاتی ھیں

وسیلہ فاؤنڈیشن
03008397902
03145805555
آصف علی خاں
طلحہ راجپوت



#خانیوال

لوٹا کیا ہے ٹونٹی والا ایک بھانڈہ ہےجو ٹوائلٹ میں موزوں وقت پہ کام آتا تھااب وہ پارلیمنٹ میں مشکل وقت میں کام آتا ہےاللہ...
17/04/2022

لوٹا کیا ہے ٹونٹی والا ایک بھانڈہ ہے
جو ٹوائلٹ میں موزوں وقت پہ کام آتا تھا
اب وہ پارلیمنٹ میں مشکل وقت میں کام آتا ہے
اللہ جانے چنگا بھلا معزز بندہ لوٹا کیسے بن جاتا ہے
مخلوقات میں اشرف ہو کر چھوٹا کیسے بن جاتا ہے
,انسان لوٹا کیسے بن جاتا ہے

02/04/2022

*‎خوش آ مدید رمضان المبارک 🌙♥♥

تمام امّت مسلمہ کو رمضان کا با برکت مہینہ مبارک ہو .الله پاک ہم سب کو اس ماہ میں روزہ رکھنے اور عبادات کرنے کی توفیق عطا فرماے. آمین🙏🤲یا رب العالمین‎

26/03/2022

ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں دو یونیورسٹیاں بنانے کا اعلان خانیوال میں ایک بھی بنانے کا اعلان نہ ھوا
خانیوال کے تین وزیر
اناللہ واناالیہ راجعون

خاک میں ڈھونڈتے ہیں سوناہم نے سونا سپرد خاک کیا 💔اللہ پاک اپنے پیارے حبیب  (صلی اللہ علیہ وآلہ)کے صدقے جنت الفردوس میں ا...
30/12/2021

خاک میں ڈھونڈتے ہیں سونا
ہم نے سونا سپرد خاک کیا 💔
اللہ پاک اپنے پیارے حبیب (صلی اللہ علیہ وآلہ)کے صدقے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں
تمام احباب سے دعاء کی استدعا ہے

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ،
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.

24/12/2020
04/09/2020

such99 mews hd.tv

Jumma mubarik with 1 News HD Multan
14/02/2020

Jumma mubarik with 1 News HD Multan

یہ تصویر میں نظر آنے والے اسد اور نمرہ جن کی شادی کو لے کر شوشل میڈیا پر مذاق بنایا جا رہا ۔ دونوں کی عمر اٹھارہ سال اور...
06/02/2020

یہ تصویر میں نظر آنے والے اسد اور نمرہ جن کی شادی کو لے کر شوشل میڈیا پر مذاق بنایا جا رہا ۔ دونوں کی عمر اٹھارہ سال اور دونوں کی تعلیم ابھی جاری ہے ۔ اسد کے مطابق ایک سال پہلے نمرہ انہیں پسند آئی اور انہوں نے اپنے والد سے اس بات کا ذکر کیا ۔ والد صاحب نے نمرہ کے گھر جا کر کچھ ہی عرصے میں رشتہ طے کیا اور شادی کروا دی ۔ یہ شادی معاشرے کے لئے ایک مثال ہے تعلیم شادی کے بعد بھی جاری رکھی جا سکتی
کسی کو پسند کرنے میں کوئی برائی نہیں بلکہ جب کسی کو پسند کر لو تو جلد از جلد نکاح کر لو
معاشرے میں پھیلتے ہوئے زنا ،ریپ کے ناسور کا واحد حل بچوں کے جوان ہوتے ہی نکاح کروا دینا ہے
نکاح کا مذاق اڑانے والے دن ،رات زنا کرنے والوں پہ تو کبھی نہیں ہنسے
اللہ پاک خوبصورت جوڑے کو خوش و خرم رکھے آمین

محمد ساجد کو ڈسٹرکٹ رپورٹر خانیوال مقرر کیا گیا ہے
22/01/2020

محمد ساجد کو ڈسٹرکٹ رپورٹر خانیوال مقرر کیا گیا ہے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 1 News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share