Umair Jami

Umair Jami Investigative Journalist

27/10/2022

معزز چیف جسٹس کے نام ارشد شریف اپنے خونِ ناحق کا نوحہ پڑھ رہے ہیں

25/10/2022

ہندہ آف شریف خاندان

شریف خاندان اپنی رعونت دکھا رہا ہے ۔۔
25/10/2022

شریف خاندان اپنی رعونت دکھا رہا ہے ۔۔

24/10/2022

ارشد شریف ، شریف برادران اور دیگر کرپٹ مافیاز کی کرپشن پر ایک ڈاکیومنٹری کر رہے تھے جو آخری مراحل میں تھی ۔۔۔ اور پھر مافیاز نے اپنا کام دکھا دیا ۔۔۔

24/10/2022

مافیاز کیسے کام کرتے ہیں ، یہ اگلے چوبیس گھنٹوں میں پتہ لگ جائے گا, ایک ایسی کہانی سامنے آئے گی کہ عوام کو یقین ٹھہرے گا کہ یہ قتل نہیں واقعی حادثہ تھا اور ہو سکتا ہے قصوروار بھی ارشد شریف ٹھہرے

قتل والا ٹویٹ ڈیلیٹ فرما کر حادثے کا بیانیہ بنانے پر آغاز ہو چکا ۔۔۔۔ یہ وطن ہائے یہ وطن ۔،،💔 سچ بولو گے تو مارے جاؤ گے۔...
23/10/2022

قتل والا ٹویٹ ڈیلیٹ فرما کر حادثے کا بیانیہ بنانے پر آغاز ہو چکا ۔۔۔۔
یہ وطن ہائے یہ وطن ۔،،💔
سچ بولو گے تو مارے جاؤ گے۔۔
کیا اِسی لئے تقدیر نے چُنوائے تھے تنکے
کہ بن جائے نشیمن تو کوئی آگ لگا دے

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی اس نظام کو پروان چڑھانے والی جماعتیں ہیں ۔۔ ایسے گھاکی سیاستدان جو اپنے مخالفین کو نظام کے گو...
22/10/2022

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی اس نظام کو پروان چڑھانے والی جماعتیں ہیں ۔۔ ایسے گھاکی سیاستدان جو اپنے مخالفین کو نظام کے گورکھ دھندوں میں پھنسا کر اور ریفری کو اُسکا حصہ باقاعدہ پہنچا کر اپنی نسلوں کے لئے بھی آرام و سہولت کا بندوبست رکھتے ہیں ۔۔ صاف و شفاف کردار کا مالک یا تو کچھ عرصہ جدو جہد کے بعد خود ہی سیاست سے لاتعلق ہو جاتا ہے یا پھر نمک کی کان میں نمک بن جاتا ہے ۔۔
پہلی دفعہ اِن کو عمران خان جیسا مضبوط اعصاب والا کوئی ٹکرا ہے ۔۔
جس کے خلاف یہ ایڑی چوٹی کا زور لگا کر صرف توشہ خان کی ایک گھڑی ہی نکال سکے ہیں (چہ جائیکہ خان کی اِس حرکت کا اخلاقی بنیادوں پر دفاع نہیں کیا جا سکتا)
لیکن اس وقت تمام جماعتیں ایک طرف اور عمران خان ایک طرف
خان یا تو تاریخ رقم کرے گا یا پھر خود تاریخ کا حصہ بن جائے گا ،،

Agree or disagree
22/10/2022

Agree or disagree

21/10/2022

عمران خان پانچ سال کے لئے نا اہل
مطلب اب یہ سزا ریورس ہوئی تو نواز شریف کی بھی سزا ریورس ہو گی
عام انتخابات میں سب کو کھیلنے کا موقع ملے گی

“قائد انقلاب” عمران خان ۔۔۔۔
20/10/2022

“قائد انقلاب” عمران خان ۔۔۔۔

جب سُرخے سفیدے ، دائیں بائیں بازو والے سب اپنے “سو کالڈ نظریات” بھلا کر ایک خان کو ہرانے کے لئےمتحد ہو گئے لیکن پھر بھی ...
16/10/2022

جب سُرخے سفیدے ، دائیں بائیں بازو والے سب اپنے “سو کالڈ نظریات” بھلا کر ایک خان کو ہرانے کے لئےمتحد ہو گئے لیکن پھر بھی عوام نے اِن گیارہ جماعتی اتحاد کو مسترد کر دیا

16/10/2022

ن لیگ کے عابد شیر علی اور رانا ثناء اللہ اپنے گھروں کی یونین کونسلز بھی ہار گئے ۔۔ عوامی چھترول

15/10/2022

ماشاء اللّٰہ ۔۔۔ یہ اس مُلک کا وزیراعظم ہے 🤦🏻‍♂️
کیا ویژن ہے ، کیا سوچ کارفرما ہے ، اوحاجی تینوں لوے مولا ،، کی پاگل ساڈے پلے پا دِتے نی

جب ٹرمپ نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کی تھی تب خان کا بیان ایک غیرت مند حکمران کا بیان تھاجبکہ آج شہباز شریف سے کیا توق...
15/10/2022

جب ٹرمپ نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کی تھی تب خان کا بیان ایک غیرت مند حکمران کا بیان تھا
جبکہ آج شہباز شریف سے کیا توقع کی جا سکتی ہے ؟؟
“Beggars can’t be choosers”

15/10/2022

“پاکستانی ایٹمی پروگرام بے قاعدہ ہے”
امریکی صدر جو بائیڈن کے بیان نے پاکستانی سلامتی کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔
حاجی کا مشن مکمل ہو رہا ہے

افسوس ہے  ایسی جمہوریت پر جہاں موروثیت ایسے ذہین دماغوں کو مات دے دیتی ہے ۔۔ بلاشبہ اعتزاز احسن اس وقت ایک منجھے ہوئے قا...
14/10/2022

افسوس ہے ایسی جمہوریت پر جہاں موروثیت ایسے ذہین دماغوں کو مات دے دیتی ہے ۔۔
بلاشبہ اعتزاز احسن اس وقت ایک منجھے ہوئے قانون دان اور سیاستدان ہیں بلاول جیسے لونڈوں کو اِن کے سامنے زانوئے تلمذ کرنا چاہیے

حاجی نوں مبارکباد
13/10/2022

حاجی نوں مبارکباد

13/10/2022

پاکستان کا مطلب کیا ،،
پیسہ بنا ، تے لندن نُوں جا

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umair Jami posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Umair Jami:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share