Kohat Updates

  • Home
  • Kohat Updates

Kohat Updates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kohat Updates, Media/News Company, .

01/11/2022

Where is my gift? 😝

Important notice for all Kohatians
13/10/2022

Important notice for all Kohatians

08/10/2022
24/09/2022

نسل کشی میں ملوث آئس فروش مکروہ عمل یا علاقہ چھوڑنے میں سے ایک کا انتخاب کرے.ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شفیع اللہ خان گنڈاپور کا واضح پیغام

کوہاٹ میں امن و امان کا قیام اور جرائم کی مؤثر بیخ کنی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی. ڈی پی او شفیع اللہ خان گنڈاپور کی میڈیا سے گفتگو

پولیس امن کی ضامن فورس ہے، معاشرے میں توازن برقرار رکھنے کیلئے سب کو ساتھ لیکر چلیں گے. ڈی پی او

سماج دشمن عناصر کی سرکوبی کیلئے عوام پولیس کے ہاتھ مضبوط کریں. ڈی پی او شفیع اللہ خان گنڈاپور

کسی کو شہر کے پرامن فضا میں رخنہ اندازی کی ہر گز اجازت نہیں کی جائے گی. ڈی پی او

معاشرے کیلئے ناسور ثابت ہونے والے جرائم پیشہ عناصر کو نشان عبرت بنا دیا جائے گا. ڈی پی او شفیع اللہ خان گنڈاپور

منشیات مافیا اور منظم جرائم پیشہ گروہوں کو آخری تنبیہ دی جاتی ہے کہ وہ اپنے برے اعمال سے توبہ تائب ہوجائے. ڈی پی او

لینڈ مافیا، قبضہ مافیا، سود خور و بھتہ خور مافیا پر کوہاٹ کی سرزمین تنگ کرلیں گے. ڈی پی او شفیع اللہ خان گنڈاپور

میڈیا ریاست کا چوتھا ستون اور معاشرے کی آنکھ و کان ہیں جسکا تعاون انتہائی ناگزیر ہے. ڈی پی او

نسل کشی میں ملوث آئس فروشوں کو میڈیا کے توسط سے واضح پیغام ہے کہ وہ مکروہ اعمال یا علاقہ چھوڑنے میں سے ایک کا انتخاب کریں. ڈی پی او

منشیات کے خلاف اعلان جنگ کرچکے ہیں، منشیات کو جڑ سے اکھاڑنے کا تہیہ کر لیا ہے. ڈی پی او شفیع اللہ خان گنڈاپور

ریکارڈ یافتہ جرائم پیشہ افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا. ڈی پی او

تھانوں کو عوامی اصلاحی مراکز میں تبدیل کریں گے. ڈی پی او شفیع اللہ خان گنڈاپور

شریف شہریوں کو تھانوں میں بھر پور عزت دی جائے گی. ڈی پی او

24/09/2022

*کوہاٹ میں دو مقامات پر پولیس مقابلے*

کوہاٹ لاچی درملک کے علاقے ہوتی بانڈہ میں پولیس مقابلے کے دوران خطرناک اشتہاری مجرم اسلحہ سمیت گرفتار. ڈی پی او شفیع اللہ خان گنڈاپور

شدید فائرنگ تبادلے کے بعد گرفتار اشتہاری مجرم امین اللہ سکنہ غورزندی لاچی پولیس کو قتل کے مقدمے میں مطلوب تھا. ڈی پی او

مقابلے کے بعد پکڑے جانے والے اشتہاری مجرم کے قبضے سے کلاشنکوف اور درجنوں کارتوس برآمد. ڈی پی او شفیع اللہ خان گنڈاپور

پولیس اور اشتہاری کے مابین مقابلہ علاقے میں سماج دشمن عناصر کے خلاف جاری انٹیلی جنس بیسڈ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران ہو. ڈی پی او

گرفتار اشتہاری مجرم کو مزید قانونی کارروائی کیلئے تھانہ لاچی منتقل کردیا گیا ہے. ڈی پی او شفیع اللہ خان گنڈاپور

کوہاٹ، محمدزئی کے علاقے لعل میلہ میں بھی سخت مقابلے کے بعد خطرناک اشتہاری مجرم اسلحہ سمیت گرفتار. ڈی پی او شفیع اللہ خان گنڈاپور

پولیس نے مطلوب اشتہاری مجرم شفیق ولد نمرہ خان کو حراست میں لیکر کلاشنکوف بمعہ کارتوس برآمد کرلیا. ڈی پی او

پکڑا جانیوالا اشتہاری مجرم کئی مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا. ڈی پی او شفیع اللہ خان گنڈاپور

کوہاٹ میں سابق وفاقی وزیر داخلہ شہریار خان آفریدی کے  آبائی گھر پر دستی بم حملہ نامعلوم افراد نے گرینیڈ شہریار آفریدی کے...
23/09/2022

کوہاٹ میں سابق وفاقی وزیر داخلہ شہریار خان آفریدی کے آبائی گھر پر دستی بم حملہ

نامعلوم افراد نے گرینیڈ شہریار آفریدی کے گھر پر پھینکا تاہم وہ گھر کے گیٹ کے قریب گر کر پھٹ گیا

واقعے میں کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شفیع اللہ خان گنڈاپور واقعے کی اطلاع پر فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ہیں

پولیس کی بھاری نفری نے علاقے میں پہنچ کر ملزمان کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے

الحمدللہ دونوں شیروں نے اپنے اوپر تنقید کرنے والوں کے منہ بند کردئیے 🥵👊
22/09/2022

الحمدللہ دونوں شیروں نے اپنے اوپر تنقید کرنے والوں کے منہ بند کردئیے 🥵👊

ہری پور میں بے رحم ماں نے اپنے چار بچوں کو دریا میں پھینک دیا۔افسوسناک واقعہ ہری پور کی چوکی صوابی میراکی حدود میں پیش آ...
30/08/2022

ہری پور میں بے رحم ماں نے اپنے چار بچوں کو دریا میں پھینک دیا۔

افسوسناک واقعہ ہری پور کی چوکی صوابی میراکی حدود میں پیش آیا۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون نے شوہر سے جھگڑے پر بچوں کو دریا میں پھینک دیا۔

جس کے بعد لوگوں نے ایک بچے کو بچا لیا، جبکہ دو بچے اور ایک لڑکی کی لاشیں نکال لی گئیں۔

پولیس کا کہنا تھا کہ واقعے میں ملوث خاتون کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

23/08/2022

بڑھتی ہوئی مہنگائی نے تعلیمی شعبے کو بھی اپنی لپیٹ میں لیا ہے جسے تعلیم جیسی بنیادی ضرورت بھی عام آدمی کی دسترس سے باہر ہوتی جارہی ہے۔ مفت اور معیاری تعلیم فراہم کرنا ریاست کی اولین زمہ داری ہے اور ریاست نے اس بڑھتی ہوئی مہنگائی میں بنیادی ضرورت آپکے بچے تک پہنچانے اور تعلیم سے روشناس کرانے کیلئے "فری داخلہ مہم" کا آغاز کیا ہے
آج ہی اپنے قریبی سرکاری سکول میں "مفت اور معیاری تعلیم" کے حصول کیلئے اپنے بچے کو داخل کروائیں اور تعلیم جیسے قیمتی زیور سے آراستہ فرمائیں

کیونکہ


KP Elementary & Secondary Education Department

23/08/2022

ہوشیار باش

ریڈر کی پوسٹمجھ سے میری گاڑی کے کاغذات  کوہاٹ بازار اور نہر پل کے درمیان کہی گم گئے ہیں کسی کو ملے ہوں براہ کرم کال کیجئ...
16/08/2022

ریڈر کی پوسٹ
مجھ سے میری گاڑی کے کاغذات کوہاٹ بازار اور نہر پل کے درمیان کہی گم گئے ہیں کسی کو ملے ہوں براہ کرم کال کیجئے 03348093720

 ۔محترم جناب حاجی قمرگل صاحب سکنہ کوہاٹ اسلام جاتے ہوئے راستے میں کہیں پرس گم ہوگیاہے جس میں قومی شاحتی کارڈ ،کچھ ضروری ...
16/08/2022

۔
محترم جناب حاجی قمرگل صاحب سکنہ کوہاٹ اسلام جاتے ہوئے راستے میں کہیں پرس گم ہوگیاہے جس میں قومی شاحتی کارڈ ،کچھ ضروری کاغذات اور لگ بگ 10 ہزار روپے وغیرہ تھے،اگر کیسی کو بھی ملے ہو تو مہربانی کرکے ان نمبروں پہ رابطہ کریں شکریہ۔
03339637503۔
03316205963
Date: 14 August 2022

وزیرا علی صاحب نے نوٹس لے لیا ۔۔مریض کو کوہاٹ سے پشاور ریفر ٹو  لیڈی ریڈنگ اسپتال کیا گیا ۔اخر کوہاٹ میں ہسپتال نھیں تھا...
17/07/2022

وزیرا علی صاحب نے نوٹس لے لیا ۔۔
مریض کو کوہاٹ سے پشاور ریفر ٹو لیڈی ریڈنگ اسپتال کیا گیا ۔
اخر کوہاٹ میں ہسپتال نھیں تھا؟؟ مریض کو ICUکی ضرورت تھی جسکی وجہ سے پشاور ریفر کیاگیا ۔
بنوں۔لکی مروت۔شمالی و جنوبی وزیرستان ۔ٹانک۔کرک۔اور کوہاٹ میں نہ تو Proper ICU ھے نہ proper ICU TRAINED staff۔جسکی وجہ سے روزانہ مریضوں کو پشاور ریفر کیا جاتا ہے ۔۔
اب وزیر اعلیٰ صاحب نے نوٹس کس بات کا لیا ھے؟؟؟ اس بات کا نوٹس لیا ہے کہ پچھلے ۱۰ سالوں میں بتاۓ گے شہروں میں کیوں ہسپتال اپڈیٹ نہیں ہوئے ۔۔کوئ ICUکیوں نہھیں بناۓ گۓ۔
اب یہ اپکی اور اپکی پارٹی کی غفلت ہے ۔۔ نہ کہ ڈاکٹر کی غفلت ۔۔۔

ہنگو روڈ پر نا معلوم افراد کی فائرنگ سے وی ایکس آر گاڑی میں نوجوان کو مار دیا گیا
01/06/2022

ہنگو روڈ پر نا معلوم افراد کی فائرنگ سے وی ایکس آر گاڑی میں نوجوان کو مار دیا گیا

سینے پر گولی کھائی لیکن ڈکیت کو جانے نہیں دیا۔۔۔گاوں حسن بانڈہ کے بعد زیڑہ پٹیالہ اور پھر کوہاٹ کا نام روشن کرنے والا ہی...
07/05/2022

سینے پر گولی کھائی لیکن ڈکیت کو جانے نہیں دیا۔۔۔
گاوں حسن بانڈہ کے بعد زیڑہ پٹیالہ اور پھر کوہاٹ کا نام روشن کرنے والا ہیرو جناب زربادشاہ کےلئے خصوصی دعائیں مانگے اللہ پاک انکو صحت عطاء فرمائے آمین ثم آمین ۔۔۔

18/04/2022

نن سبا ماشومان سم وران دی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kohat Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share