ہفتہ شان رحمۃ للعالمین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے لاہور میں تعینات ایرانی کونسلیٹ جنرل محمد رضا نذیری کا خصوصی پیغام
محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول اور نیشنل ریڈیو ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن کے درمیان جدید موٹر نمبر پلیٹس کے معاہدے کی تقریب:
چیف سیکرٹری پنجاب کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں پرائس کنٹرول سے متعلق ہنگامی اجلاس۔
٭وزیر اعظم کی ہدایت پر پنجاب حکومت نے سہولت بازاروں کے قیام، سرکاری گندم کا کوٹہ بیچنے والی فلور ملوں کیخلاف کارروائی کیلئے ہدایات جاری کر دیں.
٭مانیٹرنگ کیلئے خصوصی سیل قائم کرنے کا فیصلہ۔
٭اشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پر دستیابی کیلئے تحصیل کی سطح پر سہولت بازاروں کو مکمل فعال کیا جائے۔ چیف سیکرٹری
٭اربوں روپے کی سبسڈی کے باوجودآٹے کی کمیابی انتظامی افسران کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ چیف سیکرٹری
٭کارکردگی کا روزانہ کی بنیاد پر جائزہ لیا جائے گا،کوتاہی پر ڈپٹی کمشنرجوابدہ ہوگا۔ چیف سیکرٹری
٭شوگر ملز میں سٹاکس کی فیزیکل ویریفیکیشن کی جائے۔ چیف سیکرٹری
٭ڈکلیئرڈ سٹاک سے زائد چینی کو مارکیٹ میں فروخت کر دیا جائے۔ چیف سیکرٹری
٭ایک ماہ شوگر ملوں کو چینی کے سٹاک صرف گھریلو صارفین کیلئے فروخت کی اجازت ہوگی۔ چیف سیکرٹری
٭ایک ماہ چینی کے سٹاک کو کمرشل استعمال کیلئے فروخت نہیں کیا جا سکے گا۔ چیف سیکرٹری
٭ محکموں کے ایڈمنسٹریٹو سیکرٹریز کو پرائس کنٹرول اقدامات کی نگرانی کرنے سے متعلق ذمہ داریاں تفویض۔
٭دکانوں پر ریٹ لسٹیں نمایاں طور پر آویزں نہ ہونے کی صورت میں متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر ذمہ دار ہوگا۔ چیف سیکرٹری
٭
سولہ اکتوبر جلسہ جناح سٹیڈیم بارے ٹریفک پلان میں مختص کردہ پارکنگ پوائنٹس کو تفصیل سے بیان کر دیا گیا ھے،تمام شرکاء ٹریفک ایڈوائزری میں مختص کئے گئے پارکنگ پوائنٹس پر گاڑیوں کو پارک کریں۔اور ٹریفک پولیس کے ساتھ تعاون کریں۔
وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے لاہور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے چیئرمین ملک امجدعلی نون کی ملاقات: ایل ڈبلیو ایم سی کےامور،کارکردگی آور صفائی کے انتظامات پر تبادلہ خیال ۔
▪︎وزیر اعلی عثمان بزدار کی لاہور میں صفائی کی صورتحال میں بہتری لانے کی ہدایت
"متوسط اور پسماندہ آبادیوں میں صفائی، ستھرائی پر خصوصی توجہ دی جائے ۔ شہر کے تمام علاقوں کو صاف ستھرا دیکھنا چاہتا ہوں۔ صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کےلیے حکومت آپ کو پورا سپورٹ کرے گی۔ جلد شہر کا دورہ کر کے صفائی کی صورتحال کا جائزہ لوں گا۔" وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار
▪︎چیئرمین ایل ڈبلیو ایم سی ملک امجد علی نون نے شہر میں صفائی کے انتظامات کو بہتر بنانے کے اقدامات سے آگاہ کیا۔
پنجاب کے سرکاری افسر ان اورملازمین کاکورونا متاثرین کیلئے جذبہ ایثار
سرکاری افسران اورملازمین کی جانب سے 120کروڑ روپے کے چیک کے بعد چیف منسٹر فنڈ برائے کوروناکنٹرول میں مزید رقم کا چیک دیا گیا
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملکنے چیف منسٹر فنڈ برائے کوروناکنٹرول کیلئے چیک پیش کیا. سیکرٹری خزانہ پنجاب بھی اس موقع پر موجود تھے
کورونا متاثرین کی مددکیلئے پنجاب کے سرکاری ملازمین کا جذبہ قابل ستائش ہے۔
سرکاری ملازمین نے متاثرین کی مدد کیلئے ایثار کی اعلی مثال قائم کی ہے۔
مشکل کی گھڑی میں دکھی انسانیت کیلئے جذبہ خیر سے حوصلے بڑھتے ہیں۔
دین اسلام بھی آزمائش میں متاثرہ بہن بھائیوں کی مدد کا درس دیتا ہے۔
کورونا وباء سے کمزور طبقہ زیادہ متاثر ہوا -
فنڈ میں عطیہ کی جانیوالی رقم کودیانتداری کے ساتھ متاثرین تک پہنچایا۔
پاکستانی قوم نے کورونا سمیت ہر چیلنج کا بہادری سے مقابلہ کیاہے -
مشکل وقت میں پاکستانی قوم ہمیشہ سرخرو رہی ہے -
کورونا کی دوسری لہر کوروکنے کیلئے ایس او پیز پر عملدرآمد بے حد ضروری ہے-
سماجی فاصلے برقرار رکھنے کی پالیسی پر عمل کرنے میں ہی تحفظ اور حفاظت ہے۔
عوام سے پھر اپیل ہے کہ وہ پرہجوم مقامات پرجانے سے گریز کریں اورحکومتی ہدایات پر من وعن عمل کریں -
وزی
صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت اجلاس: صوبائی دارالحکومت میں پارکنگ کے مسائل، تجاوزات اور لاہور پارکنگ کمپنی کے امور کا جائزہ لیا گیا۔
"لاہور پارکنگ کمپنی اپنے معاملات درست کرے۔غیر قانونی پارکنگ پوائنٹس بند کئے جائیں اور ان کے خلاف کارروائی کی جائے۔شہریوں کی سہولت کے لئے پارکنگ کا مربوط نطام وضع کیا جائے"۔
صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت بورڈ آف ریونیو میں اعلیٰ سطح کا اجلاس
سٹاف کی تربیت کیلئے لاہور میں ریونیو اکیڈمی بنائیں گے۔عثمان بزدار
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا بورڈ آف ریونیو کا دورہ
وزیراعلیٰ پنجاب نے قانونگوئی سطح پر قائم 115اراضی ریکارڈ سینٹرز، سیٹلائٹ اراضی ریکارڈ سینٹر اور20 موبائل اراضی سینٹرز کا افتتاح کیا
بزدار حکومت کا صوبے کے عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے اہم اقدام
تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے پنجاب پولیس کو 571 نئی گاڑیاں فراہم کر دیں
وزیر اعلی آفس میں پنجاب پولیس کو نئی گاڑیاں دینے کی تقریب
محکمہ اوقاف کے زیر اہتمام امام الاولیاء الشیخ السید علی بن عثمان الہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخشؒ کا 977واں سالانہ عرس مبارک کا آغازچادر پ
محکمہ اوقاف کے زیر اہتمام امام الاولیاء الشیخ السید علی بن عثمان الہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخشؒ کا 977واں سالانہ عرس مبارک کا آغازچادر پوشی سے کیا گیا۔عرس مبارک ی تقریب میں وزیر اوقاف سید سعید الحسن شاہ، ڈائریکٹر جنرل اوقاف طاہر رضا بخاری،ایڈمنسٹریٹر اوقاف خالد محمود سندھو، مینجر صاحبان طاہر،نعمان،گلاب ارشاد خادم خاص حاجی تبریز چشتی،کرکٹر جاوید میانداد و دیگر اوقاف افسران نے شرکت کی۔ تمام حاضرین نے ملک و ملت کی ترقی کے لئے دعا بھی کی۔ بعد ازاں وزیر ہاوزیر اوقاف سید سعید الحسن شاہ نے ڈائریکٹر جنرل اوقاف طاہر رضا بخاری کی کتاب کی رونمائی بھی کی۔حسبِ روایت سبیل دودھ کا افتتاح کیا گیا۔عرس مبارک کی تقریب میں ہر طرف درود و سلام و تلاوت قرآن پاک پڑہنے کی صدائیں چار سو آتی رہیں
کیلبری دھاندلی اور جعلی قطری خط کی موجد بیگم صفدر اعوان ٹویٹر دھاندلی میں بھی سب سے آگے نکلی ہیں
وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان
نواز شریف عرف سلطان مفرور الدین ارطغرل نے ایٹم بم کے بعد کروز میزائل بنانے کا دعویٰ بھی کر دیا۔
وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان
وزیراعظم پاکستان کے نوجوان روزگار وژن کے تحت وزیراعلیٰ عثمان بُزدار کا انقلابی قدم: صوبہ پنجاب کی سب سے بڑی روزگار اسکیم - پنجاب روزگار اسکیم
گنے کے کاشتکاروں کو فصل کی صحیح اور بروقت قیمت کی ادائیگی کے لیے پنجاب حکومت کی جانب سے شوگر فیکٹریز (کنٹرول) ترمیمی آرڈیننس 2020 جاری:
زرعی ملک ہونے کے ناطے کسان کی خوشحالی سے ہی صوبے اور ملک کا روشن مستقبل جڑا ہے۔حکومت پنجاب کسانوں کی فلاح و بہبود کےلیے ہر ممکن اقدام اٹھا رہی ہے۔
لاہور سیالکوٹ موٹروے زیادتی کیس پر وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار خیال
لاہور سیالکوٹ موٹروے زیادتی کیس پر میڈیا پر جاری رپورٹنگ کے حوالے سے میڈیا کے نمائندوں کے لیے وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا خصوصی پیغام۔
"فرسٹ ایڈ ڈے"
پہلے مددگار بنیں اور زندگی بچائیں
سکول جانے سے گھبرائیں نہیں بلکہ ویڈیو میں دی گئی احتیاطی تدابیر پر عمل کرکے کورونا وائرس کو بھگائیں !
پنجاب میں کرپشن کے خلاف "نو ٹالرنس" کی پالیسی جاری: وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ہدایت پر محکمہ انسداد رشوت ستانی کا ایکشن۔