Lakki Marwat Malang

  • Home
  • Lakki Marwat Malang

Lakki Marwat Malang Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Lakki Marwat Malang, Media/News Company, .

11/11/2021
District lakki marwat PTI saddar johar khan , Lala salim khan , halim azghar khan, or sabka nazim sab ghaznikhel house m...
10/11/2021

District lakki marwat PTI saddar johar khan , Lala salim khan , halim azghar khan, or sabka nazim sab ghaznikhel house main mulakat hova hain.tehsil ghaznikhel kay liye unqarib khush khabri ayegi

محمد طیب  حان نے نیبر ہوڈ غزنی خیل  1 سے جنرل سیٹ پر الیکشن لڑنے کااعلان کردیا۔ان خیالات کااظہار انہوں نے اج یہاں بعد می...
09/11/2021

محمد طیب حان نے نیبر ہوڈ غزنی خیل 1 سے جنرل سیٹ پر الیکشن لڑنے کااعلان کردیا۔ان خیالات کااظہار انہوں نے اج یہاں بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ علاقے کے مشاورت اور نیبر ہوڈ غزنی خیل 1 کے عوام کے اصرار پر بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا انہوں نے کہاکہ جس طرح پہلے نیبر ہوڈ غزنی خیل سٹی1 کے عوام کو درپیش مسائل اور ان کے حل کے لئے جدوجہد کی ہے اگر عوام نے اعتماد کیا تو انشاء اللہ پہلے سے بڑھ کر عوام کی خدمت کریں گے انہوں نے مزید کہاکہ نیبر ہوڈ غزنی خیل 1 سے جنرل سیٹ پر الیکشن لڑوں گا کامیابی کی صورت میں عوام کے اعتماد پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کریں گے

07/11/2021

.

 جمعیت علماء اسلام ضلع لکی مروت کے امیر مولانا عبد الرحیم صاحب کی قیادت میں تین رکنی وفدکا سابقہ ممبر صوبائی اسمبلی ملک ...
31/10/2021


جمعیت علماء اسلام ضلع لکی مروت کے امیر مولانا عبد الرحیم صاحب کی قیادت میں تین رکنی وفدکا سابقہ ممبر صوبائی اسمبلی ملک نورسلیم خان سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات متوقع بلدیاتی انتخابات کے کے حوالے سے تفصیلی گفتگو وفد میں جےیوآئی ضلعی جنرل سیکرٹری مولانا سمیع اللہ مجاہد صاحب،جےیوآئی ترجمان شفیع اللہ قریشی شریک

اسلام علیکم۔۔میرے عزیز گاؤں والوں۔۔زیر نظر تصویر اختر بدی کے بیٹے کی ہے۔ جو کہ ہسپتال میں داخل ہے۔ وہ ایک انتہائی غریب ا...
31/10/2021

اسلام علیکم۔۔میرے عزیز گاؤں والوں۔۔زیر نظر تصویر اختر بدی کے بیٹے کی ہے۔ جو کہ ہسپتال میں داخل ہے۔ وہ ایک انتہائی غریب انسان ہے۔ علاج معالجے پر بہت خرچہ آرہا ہے۔ اس کے لئے کمیٹی والے چندہ جمع کر رہے ہیں۔ ابھی میری بات کمیٹی کے چیئرمین نقیب اللہ سے ہوئی۔ اس نے کہا کہ ابھی تک 22000 کا چندہ جمع ہوا ہے۔ اور کوئی صحیح طرح کا رسپانس نہیں مل رہا۔ تو آج وہ لوگ تترخیل جا رہے ہیں چندے کےلیے۔ اور یہ بات ہمارے گاؤں کے بڑوں کے لئے ڈوب مرنے سے کم نہیں۔ میں بذریعہ فیس بک ان سب سے گزارش کرتا ہوں کہ خدا کے واسطے ان کی مدد کرو۔ اور اگر کوئی نہیں کرتا تو باقی گاؤں والوں سے گزارش کرتا ہوں کہ اگلے مہینے بلدیاتی انتخابات میں جو بھی کھڑا ہو گا ان کا ساتھ نہ دیں۔ گاؤں والوں سے گزارش کرتا ہوں کہ اپنی احثیت کے مطابق صدقہ دے کر اس کارخیر میں اپنا حصہ ادا کریں۔ نقیب اللہ سے رابطہ کریں۔03368752901 شکریہ۔۔۔ ٹول غزنی خیل زندہ باد

خوشخبری مروت قوم کیلئےرنگے وانڈہ میںدونوں فریقوں کیطرف سے صلح کیلئے اجازت مل گئی۔اللہ امن لائے لکی مروت میں۔امین
30/10/2021

خوشخبری مروت قوم کیلئے
رنگے وانڈہ میں
دونوں فریقوں کیطرف سے صلح کیلئے اجازت مل گئی۔اللہ امن لائے لکی مروت میں۔امین

مروت اتحاد جرگہ کے سرپرست اعلی حاجی یعقوب خان سینئر نائب صدر حاجی آمیر نواز وائس چیئرمین حاجی عمران اللہ مشر پیر صفی الد...
30/10/2021

مروت اتحاد جرگہ کے سرپرست اعلی حاجی یعقوب خان سینئر نائب صدر حاجی آمیر نواز وائس چیئرمین حاجی عمران اللہ مشر پیر صفی الدین صاحب اوردیگر مشران وانڈہ رنگے میں صلح کے لیے روانہ ہونے سے پہلے سابق تحصیل ناظم ہدایت اللہ خان کے حجرے میں صلاح و مشورہ کر رہے ہیں ۔
آج لکیمروت کے مشران ، خانان ، ملکان اور سول سوسائیٹیز کے ممبران وانڈہ رنگے میں قیام امن کے لیے روانہ ہو رہے ہیں ، جس میں مروت اتحاد جرگہ کے مشران بھی شامل ہے ۔۔
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ لکیمروت کے ہر گاوں میں امن و امان کی فضاء قائم ہوجائے ۔ آمین

Mashallah Salma Khan Ghaznikhel and Alyamin Khan Gandapor election meeting lagya da inshaAllah ghaznikhel tahsel na ba d...
29/10/2021

Mashallah Salma Khan Ghaznikhel and Alyamin Khan Gandapor election meeting lagya da inshaAllah ghaznikhel tahsel na ba darizi

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lakki Marwat Malang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share