C L U M S Y S C E N E is a video page where you can watch many types of highlights such as Action M
22/04/2023
My dress on this Eid
22/04/2023
In english we call it one sided love.
But in urdu we say:
تم کو خبر ہوئی نہ زمانہ سمجھ سکا
ہم چپکے چپکے تم پہ کئی بار مر گئے
27/07/2022
مجھے ملنے والا ہر وہ شخص مجھ سے متاثر ہو کے مجھے کچھ عرصے بعد روگ دے کے چھوڑ دیتا ہے۔"💔🙂
25/07/2022
سالوں کا عرصہ، لا تعداد یادیں، وہ وعدے، وہ قسمیں، وہ بڑے بڑے دعوے، کبھی جدا نا ہونے کی یقین دہانیاں...
خیر...
کسی کے ماتھے پہ تھوڑی لکھا ہوتا ہے کہ بیچ رستے میں چھوڑ جائے گا یا آخر تک نبھائے گا💔
24/07/2022
هر بچھڑنے والا رشته همارے اندر کسی احساس کو مرده کر جاتا هے کچھ همارا یقین مار جاتا هے کچھ اعتماد ؛ کچھ دوستی ؛ خوشیاں اور کچھ هماری زندگی.
24/07/2022
مجھے سب سے زیادہ ڈر رشتے بنانے میں لگتا ہے لوگوں سے ملنے جلنے میں لگتا ہے۔ کیونکہ رشتے چاہے بڑی بات پر ٹوٹے یا چھوٹی بات پر۔ لوگ عزت کی دھجیاں بکھیر دیتے ہیں۔اجنبیت بہت خوبصورت تعلق ہے ۔۔۔کوئی آپ پر انگلی نہیں اٹھا سکتا۔۔۔کم رشتے بنائیں ۔لیکن مخلصی سے نبھائیں ۔محبت تو بہت سے لوگ آپ سے کرسکتے ہیں۔ لیکن مخلص سارے نہیں ہوتے! ❤️
24/07/2022
🖤💥
23/07/2022
میں بس تھوڑا سا ہی رہ گیا ہوں بس تھوڑا سا
ستم مزید کیجیے.
جو لوگ ہنستے رہتے ہیں انہیں ہنستے ہی رہنے دینا چاہیے_ انہیں کبھی بھی رلانا نہیں چاہیئے _کیونکہ اگر وہ ایک بار رو پڑے تو وہ صرف ایک بات کے لیے نہیں روئیں گے'بلکہ ہر اس بات کے لیے روئیں گے جن پر وہ اج تک صبر کیے بیٹھے تھے.... 🥀.... 🥀
23/07/2022
Please 🙏
23/07/2022
🖤
23/07/2022
Now you're just a story I tell people whenever they ask about you.
23/07/2022
تم کو جہان شوق و تمنا میں کیا ملا ؟
ہم بھی ملے تو درہم و برہم ملے تمہیں!
Be the first to know and let us send you an email when Hk Writes "/ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.