آیپسکا چکوال کے وفد کی اسسٹنٹ کمشنر چوآ سیدن شاہ محمد سیف صاحب سے تفصیلی ملاقات۔ضلعی سینئر نائب صدر آیپسکا ڈائریکٹر دارارقم سکول ملہال مغلاں پروفیسر زاھد بشیر راجہ کی خصوصی شرکت۔ ملاقات کی صدارت ضلعی صدر آیپسکا راجہ خورشید احمد نے کی۔ جنرل سیکرٹری چوھدری امیر تیمور، نائب صدر چوھدری یاسر منہاس، ملک صفدر ڈائریکٹر ائیر فاؤنڈیشن سکول چکوال، شیخ عرفان صاحب جوائنٹ سیکریٹری، نائب صدر تحصیل چوآسیدن میڈم نفیسہ رحمان، تحصیل صدر محمد یوسف صاحب نے شرکت کی۔ اسسٹنٹ کمشنر چوآ سیدن شاہ محمد سیف صاحب نے آیپسکا کی تعلیمی کاوشوں کو سراہا اور یقین دلایا کہ کسی سکول کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں کیا جائے گا۔
سینیئرصحافی نےحملہ کرنے والے ملزمان کو فی سبیل اللہ معاف کردیا
جانور بھی ان جیسے انسانوں کو دیکھ کر اپنے آپ سے بدتر کہتا ہوگا 😢
ملہال مغلاں۔ ۔
12مرلے کا مکان براے فروخت ،12+18 کے چار کمرے دو کچن اور دو باتھروم اور پانی کثرت سے موجود ہیں
رابط نمبر۔ 03015266657
بدر مرزا
تھانہ ڈہمن کے علاقہ ڈھوڈا سے لاپتہ ہونے والا شخص تھانہ ڈومیلی کےنواحی علاقہ کےجنگل سے مل گیا۔
ڈھوڈاکارہاٸشی ہوں اور کیبل کاکام کرتاہوں۔مجھ کو گن پوائنٹ پراغوإ کرکے شدید تشدد کانشانہ بنایاگیا۔شہزاد امین
ملہال مغلاں(تحصیل رپورٹر ) تھانہ ڈہمن کے علاقہ ڈھوڈا سے لاپتہ ہونے والا شخص تھانہ ڈومیلی کےنواحی علاقہ کے جنگل سے مل گیا۔ڈھوڈاکارہاٸشی ہوں اور کیبل کاکام کرتاہوں۔مجھ پر شدید تشدد کیاگیاہےشہزاد امین.تفصیلات کیمطابق ضلع چکوال کےتھانہ ڈہمن پولیس چوکی ملہال مغلاں کے علاقہ ڈھوڈا کا رہائشی شہزاد امین ولدمحمدامین جو 5.7.2020کودن سے گھر سے نکلاتھاجو اسکے بعد گھر نہیں پہنچا۔شہزاد کے والد نے پولیس چوک ملہاں مغلاں میں مقدمہ درج کرواتے ہوۓ بتایاکہ بیٹاکیبل کا کام کرتاتھا اور کچھ لوگوں کیساتھ کاروباری رنجش تھی ۔جو کہ گزشتہ روز سے لاپتہ ہیں مجھے ان شخص پر شک ہے۔گزشتہ رات کو تھانہ ڈومیلی کے علاقہ پنیالہ کے قریب جنگل سے محمدشہزاد کو رسیوں سے جھکڑ کرکے پھینکا دیاگیا۔آج صبح مقامی لوگوں نے دیکھا جو رسیوں سے جھکڑاہوا تھا۔جس پر مقامی لوگوں نے پولیس تھانہ ڈومیلی کو اطلاع دی جو موقع پر پہنچ کر اپنی تحویل میں لے لیا۔شہزاد امین نے مقامی رپورٹر کوویڈیوبیان دیتے ہوۓ بتایاکہ مجھے اپنے گاٶں سے کچھ لوگوں نے گن پوا
ترجمان سردار غلام عباس خان گروپ
راجہ عرفان شہزاد دھروگی راجگان
کی طرف سے سوشل اور پرنٹ میڈیا پر پھیلی افواہوں سے متعلق تفصیلی وضاحتی بیان
بریکنگ نیوز۔ ۔
بملہ کے گرونڈ میں بچے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر
ملہال مغلاں چوکی کی ٹیم نے آنے بچے بھاگ گیے پنجاب پولیس اس مشکل وقت ہر جگہ اپنا فرض ادا کر رہی ہیں
عوام کو آویرنس کی کمی کی وجہ سے تمام عوام کو مشکل
میںڈال سکتے ہیں
#Well_Done_DC_Chakwal
چکوال ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال میں ایمرجنسی کے سامنے باڈی سینیٹاٹزر مشین نصب کر دی گئ
چکوال ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال میں کرونا سے حفاظت کے لیے چکوال کی تاریخ کا پہلا Be Safe walk Thru گیٹ نصب کر دیا گیا۔۔جس کا افتتاح راجہ عثمان ہارون اور ڈپٹی کمشنر چکوال عبدالستار عیسانی نے کیا۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر چکوال اور ایم ایس ڈاکٹر مختار نیازی بھی موجود تھے۔
حب چوکی بلوچستان سے کوہٹہ کے سفر کا انوکھا انداز