Quetta News کوہٹہ نیوز

  • Home
  • Quetta News کوہٹہ نیوز

Quetta News کوہٹہ نیوز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quetta News کوہٹہ نیوز, Media/News Company, .

🌼❤️🥀🤍🕊️🥀❤️🥀
23/01/2024

🌼❤️🥀🤍🕊️
🥀❤️🥀



ماشاءاللہ ❤️ سبحان اللہ ❤️ لائک کریں شکریہ 💕💕💕
23/01/2024

ماشاءاللہ ❤️ سبحان اللہ ❤️ لائک کریں شکریہ 💕💕💕

20/01/2024
جب جوان ہُوا ہو گا تو پہلے غریب ماں کے لئے جان مارتا رہا ہوگا، پھربہن بھائیوں کے لئے درد برداشت کرتا رہا ہوگا، پھر جوانی...
20/01/2024

جب جوان ہُوا ہو گا تو پہلے غریب ماں کے لئے جان مارتا رہا ہوگا، پھربہن بھائیوں کے لئے درد برداشت کرتا رہا ہوگا، پھر جوانی بھر بیوی کی ضروریات پوری کرنے کے لئے زمانے کے ستم برداشت کرتا رہا ہوگا اور اب بچوں کے لیئے اپنی ہڈیاں گال رہا ھے بہن بھائی اب کہتے ھوں گے اس نے ہمارے لئے کیا ہی کیاہے؟ بیوی کہتی ہوگی میری تو قسمت ہی خراب تھی جو تجھ سے شادی ہوگئی اور بچے کہتے ہوں گے ابا جی آپ کوئی ڈھنگ کا کام کر لیتے تو آج ہم بھی مزے میں ہوتے۰۰۰۰۰! 💔

Age Relaxation
17/01/2024

Age Relaxation

🥀🍃💕🤍💕🌿✨
15/01/2024

🥀🍃💕🤍💕🌿✨



🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
15/01/2024

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .





🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
11/01/2024

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .




beautiful picture of the day ❤❤❤ Journey to Jannah                                          ’sgo      Islamic video 1See...
11/01/2024

beautiful picture of the day ❤❤❤ Journey to Jannah






’sgo
Islamic video 1See less See less See less See See less See less Se See less See less See less See less See less See

*▪️نوازشریف چوتھی بار وزیر اعظم بنتے دکھائی نہیں دے رہے، ماہر علم نجوم*معروف ماہر علم نجوم سامعہ خان نے سابق وزیر اعظم ا...
01/01/2024

*▪️نوازشریف چوتھی بار وزیر اعظم بنتے دکھائی نہیں دے رہے، ماہر علم نجوم*

معروف ماہر علم نجوم سامعہ خان نے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف کے حوالے سے اہم پیشگوئی کی ہے۔

ہم نیوزکے پروگرام پاور پالیٹکس ود عادل عباسی میں گفتگو کرتے ہوئے سامعہ خان نے کہا کہ10 جنوری کے بعد نواز شریف کا ستارہ مزید روشن ہونے جا رہا ہے مگر وہ چوتھی بار وزیر اعظم بنتے دکھائی نہیں دے رہے۔

نواز شریف کو آنے والے دنوں میں مزید کیسز میں ریلیف ملنے والا ہے، ان کی ہر چیز کلیئر ہونے جا رہی ہے۔ نواز شریف کنگ میکر بن جائیں گے یا پھر اپنا ہاتھ کسی پر رکھ دیں گے، کچھ ایسا ہو سکتا ہے۔

اگر 5 جنوری تک کوئی اگر مگر نہیں آتی تو 8 فروری کو انتخابات ہوں گے۔

آنے والے انتخابات میں کسی ایک پارٹی کو واضح اکثریت ملتی نظر نہیں آ رہی، نئی حکومت اتحادی ہو گی۔

یاد رہے ملک میں عام انتخابات اگلے ماہ 8 فروری کو ہونگے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا ملک بھر سے انتخابی امیدواروں کی تعداد کا نوٹیفکیشن جاری
01/01/2024

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا ملک بھر سے انتخابی امیدواروں کی تعداد کا نوٹیفکیشن جاری

█▓▒F░O░L░L░O░W▒▓█┊┊┊▕▔╲▂▂▂╱▔▏╭━━╮╭┈╮⠀╭┈╮╭━━╮╰╰╰┃▏╭╮⠀╭╮▕┃╯╯╯┈┃⠀┃▏┈┈▅┈┈▕┃⠀┃┈┃⠀┃▏┈╰┻╯┈▕┃⠀┃┈┃⠀╰█▓▒░M░E░▒▓█🕋 #2𝘃𝗶𝗿𝗮𝗹      ゚  ...
01/01/2024

█▓▒F░O░L░L░O░W▒▓█
┊┊┊▕▔╲▂▂▂╱▔▏
╭━━╮╭┈╮⠀╭┈╮╭━━╮
╰╰╰┃▏╭╮⠀╭╮▕┃╯╯╯
┈┃⠀┃▏┈┈▅┈┈▕┃⠀┃
┈┃⠀┃▏┈╰┻╯┈▕┃⠀┃
┈┃⠀╰█▓▒░M░E░▒▓█🕋
#2𝘃𝗶𝗿𝗮𝗹 ゚

01/01/2024

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا عوام کو نئے سال پر تحفہ

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کی فیس میں اضافے کا اطلاق روک دیا گیا

9 جنوری 2024ء تک ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کی فیس میں اضافے کا اطلاق نہیں ہوگا، نگران وزیراعلی پنجاب

9 جنوری 2024ء تک شہری پرانی فیس ادا کرکے لائسنس بنوا سکتے ہیں، نگران وزیراعلی پنجاب

*حب امیرزئی مینگل ہاؤس۔۔ حب عوامی پینل کے سربراہ انجینئر میر سعید آحمد مینگل حافظ اکبر علی شیریار مینگل محمد آعظم مینگل ...
01/01/2024

*حب امیرزئی مینگل ہاؤس۔۔
حب عوامی پینل کے سربراہ انجینئر میر سعید آحمد مینگل حافظ اکبر علی شیریار مینگل محمد آعظم مینگل میان عبدالجبار جمیعت علماء اسلام کے سینئر رئنما حاجی محمد رمضان مینگل ڈی ایس پی منظور مینگل میر تیمور خان مینگل کے گھر آمد حاجی محمد جان مینگل کے فرذندہ حاجی نثار احمد مینگل کی وفات پر فاتحہ خوانی کی تھی *

سوئی سدرن گیس کمپنی نے ماہ نومبر اور ماہ د ستمبر 2023 میں ایک بار پھر عوام کے بلوں میں اسٹینڈرڈ اور فکسڈ چارجرز کے نام س...
01/01/2024

سوئی سدرن گیس کمپنی نے ماہ نومبر اور ماہ د ستمبر 2023 میں ایک بار پھر عوام کے بلوں میں اسٹینڈرڈ اور فکسڈ چارجرز کے نام سے نئے چارجرز شامل کیے گئے ہیں ، حالانکہ بلوچستان ہائی کورٹ کمپنی کو منع بھی کیا ہے کہ نئے چارجرز شامل نہ کیا جائے۔
آج مو ر خہ 1 جنو ری 2024 کو سید نزیر احمد ا غا ایڈووکیٹ سپریم کورٹ نے بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا

*کوئٹہ: پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی حاجی ملک ریاض شاہوانی کے ہمراہ کلی باریزئی آمد۔ ملک فہی...
01/01/2024

*کوئٹہ: پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی حاجی ملک ریاض شاہوانی کے ہمراہ کلی باریزئی آمد۔ ملک فہیم شاہوانی، ٹکری فیض شاہوانی، ملک سعید خان شاہوانی سمیت علاقے کے تمام معززین نے دونوں امیدواروں کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے الیکشن 2024 میں ہر تعاون کا یقین دلایا۔*

01/01/2024

*بلے کے علاوہ کوئی نشان ملا تو لینگے،بائیکاٹ نہیں کرینگے: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر*

*اسلام آباد(بی,بی,ایم)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو بطور جماعت مائنس کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے,اگر بلے کے علاوہ کوئی نشان ملتا ہے تو لیں گے لیکن بائیکاٹ نہیں کریں گے۔*

*اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے صحافیوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پشاور ہائی کورٹ نے نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دیا لیکن جاری نہیں ہوا۔ان کا کہناہے کہ الیکشن کمیشن کے ذریعے پی ٹی آئی کو پیچھے دھکیلا جا رہا ہے، ایک وکیل ن لیگ سے جائے تو ٹھیک، پی ٹی آئی سے جائے تو گرفتار ہوتا ہے۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ عدلیہ اپنا کردار ادا کرے تو مسائل کا حل ممکن ہے، عدالت کو اب اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔*

*انہوں نے کہا کہ ہمارا مطالبہ الیکشن کمیشن اور عدلیہ سے ہے,چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کو اب اس معاملے میں مداخلت کرنا ہو گی، سپریم کورٹ اور چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی ان معاملات کا نوٹس لیں۔*

*چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پلان بی اور سی ہمارے پاس ہے جس سے پارلیمان تک جائیں گے، اگر بلے کے علاوہ کوئی نشان ملتا ہے تو لیں گے لیکن بائیکاٹ نہیں کریں گے۔*

*انہوں نے مزید کہا کہ اگر پارٹی کا نشان نہ دیا تو مخصوص نشستوں سے مسائل پیدا ہوں گے، سپریم کورٹ نے نان پارٹی بیسڈ الیکشن سے روکا ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے یہ بھی کہا ہے کہ الیکشن کا معاملہ سپریم کورٹ میں ہے، امید ہے کہ عدالتِ عظمیٰ شفاف انتخابات کروائے گی۔*

01/01/2024

*کوئٹہ:بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل و دیگر کی پریس کانفرنس*

کوئٹہ:ملک میں جنرل الیکشن کے اعلان ہونے کے بعد سیاسی سرگرمیوں صحیح شروع نہیں ہو پائی

کوئٹہ: جمہوری پروسز کے تحت عوام کو حق دیا جائے کہ اپنے من پسند امیداروں کو منتخب کرے

کوئٹہ:یہاں ہمیشہ غیر جمہوری قوتوں نے جموریت کو لپٹنے میں کامیاب رہے ہیں۔

کوئٹہ:غیر جمہوری قوتوں کے ساتھ جموریت کو لپیٹنے میں اقدام میں سیاسی جماعتوں کا بھی اہم رول رہا ہے

کوئٹہ:2018 فیضیابی جبکہ 2024 الیکشن فیصل آبادی الیکشن ہوگا

کوئٹہ:آج بھی بی این پی کی کئی ساتھی لاپتہ ہیں

کوئٹہ: جنرل مشرف دور سے آج تک بی این پی کو کمزور کرنے کی سازشیں جاری ہیں

کوئٹہ:ہم نے عوامی کی حقوق کیلئے ہمیشہ جدوجہد کی

کوئٹہ:ہمارے ساتھیوں کو پارٹی چھوڑنے کیلئے دباؤ ڈالا گیا

کوئٹہ: ریاستی ادارہ آئی ایس ائی کی خواہشات ہیں کے برعکس بی این پی کو پزیرائی مل رہی ہے

کوئٹہ:ماضی میں بی این پی کے لوگوں کا قتل عام کیا گیا

کوئٹہ:2024 الیکشن کو بدترین سلیکشن کا نام دونگا

کوئٹہ:بی این پی کے بلوچستان اسمبلی کے 12 امیدواروں کے بلاکسی وجہ کے کاغذات مسترد کیے گئے ہیں

کوئٹہ:میرے 4 حلقوں سے جمع کاغذات مسترد کئے گئے ہیں

کوئٹہ:جب سے انڈر ٹیکر حکومت آئی ہے ہمارے ورکرز اور رہنماؤں کیخلاف آیف آئی ادر درج کئے گئے

کوئٹہ:ہر دور میں بلوچستان کو تجربہ گاہ بنایا گیا

کوئٹہ: مصنوعی لیڈرز کے زریعے بلوچستان کو چلانے کی کوشش کی گئی

کوئٹہ:مقتدر قوتوں کو مصنوعی لیڈرز کے زریعے ہمشیہ ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے

کوئٹہ:سریاب میں ریاستی اداروں کے اہلکار گھر گھر دستک دے کر عوام کو سے پوچھا جارہاہے کہ پارٹی کو ووٹ دے رہے ہیں

کوئٹہ:سریاب میں ریاستی اداروں کے اہلکار لوگوں کے گھروں کو دستک دے کر لوگوں کو مختلف لوگوں کو ووٹ دینے کا کہا جارہاہے

*{بریکنگ نیوز}**اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے "پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی" کے نام سے پارٹی کو رجسٹرڈ کر دیا، نو...
01/01/2024

*{بریکنگ نیوز}*
*اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے "پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی" کے نام سے پارٹی کو رجسٹرڈ کر دیا، نوٹیفکیشن جاری*

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta News کوہٹہ نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share