مکئی کی فصل سے بہتر منافع کمایا جا سکتا ہے ۔مثالی کاشتکار محمد جاوید ٹانوری کی مترو نیوز کے پروگرام وسیب دیاں گالہیں میں ندیم اقبال غوری سے گفتگو محمد جاوید ٹانوری نے مکئی سے بہتر پیداوار حاصل کرنے کے طریقے بھی بتائے
اگر ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن جیت گئے تو کیا عمران خان کی رہائی ممکن ہو گی ؟۔پی آئی اے کیا ن لیگ خرید ے گی پاکستان نیوی کا بلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ مترو نیوز کے سرائیکی ہرو گرام وسیب دیاں گا لہیں میں ندیم اقبال غوری اورمحمد عرفان شاہد کا خصوصی تجزیہ ۔
پاکستان . سبزی بینگن کاشت کرنے والے ممالک میں سرفہرست بینگن کی کاشت سے آپ کتنے پیسے کما سکتے ہیں جانیے کاشتکار جاوید ٹانوری کی زبانی ۔
جنوبی پنجاب کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ کون ؟رپورٹ آگئی حیران کن حقائق سامنے آگئے معروف اینکر ندیم اقبال غوری کے سرائیکی پروگرام وسیب دیاں گالیں میں محمد عرفان شاہر کچا چٹھہ کھول کر رکھ دیا
ایران پر اسرائیلی حملے کے بعد کیا ایران بھی حملے کے لیے تیار ۔اور ڈوبتا ہوا پاکستانی نظام تعلیم معروف اینکر ندیم اقبال غوری کے پروگرام میں سوشل میڈیا ایکٹویسٹ محمد یا مین ارشد کا خصوصی تجزیہ ۔
تھانہ ٹبہ سلطان پور کے علاقہ میں تیزاب گردی کا واقعہ ۔تحصیل میلسی کے متعدد سرکاری سکولوں کو پرائیویٹ کرنے کا فیصلہ لست سوشل میڈیا پر جاری۔ کیا غریبوں کے بچے پڑھ پائیں گے۔موجودہ حکومت آخر غریبوں سے کرنا کیا چاہتی ہے ندیم اقبال غوری اور محمد عرفان شاہد کا تجزیہ
سرائیکی پروگرام وسیب دیاں گلاں میں ایم این اے اورنگ زیب کھچی کا وضاحتی بیان ۔نئے چیف جسٹس کی تعیناتی اور حکومتی حلقوں میں بے چینی ۔ندیم اقبال غوری اور محمد عرفان شاہد کا خصوصی تجزیہ
ٹی این اے ۔ٹیسٹ کیا ہے اساتذہ کرام سے حکومت کی طرف سے لیا جانے والے ٹی این اے ٹیسٹ کیا مطلب کیا جانئیے تیچر یونین کے رہنماء رانا ارشا د سے ۔
مترو کا سب سے اہم مسئلہ سیوریج کا ناکارہ سسٹم ۔لڑکیوں کے لیے گرلز ہائیر سیکنڈری سکول اور آر ایچ سی کا ہونا مسائل اور ان کا حل ندیم اقبال غوری اور محمد عرفان شاہد کا چونکا دینے والہ اہم تجزیہ
مترو ۔پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر میاں فہیم اقبال مترو کی طرف سے پریس کلب مترو کے عہدیداروں کو افطار ڈنر دیا گیا افطار ڈنر میں پریس کلب مترو کے عہدیاروں میں ندیم اقبال غوری ۔محمد جاوید ٹانوری ۔ملک بشیر پنوار ۔میاں محمد عارف ۔محمد عرفان شاہد ۔شہزاد یاسین ۔محمد عمران حنیف ۔محمد منیر مغل۔محمد ذیشان ۔میاں مسعود دھریجہ مزمل ندیم ۔عمیر حکیم گوانس۔محمد یا مین ارشد محمد نسیم سہو نے شرکت کی