Kainat Faisal 彡

  • Home
  • Kainat Faisal 彡

Kainat Faisal 彡 اس پیج سے اسلامک پوسٹ کی جائے گی

06/11/2022
31/10/2022

31/10/2022

BEST NEW FILM NETFLIX 2022

21/10/2022

ہوسکتا ہیں یہ میری اپ سب سے آخری بات ہو 😭

السلام علیکم
18/10/2022

السلام علیکم

Today's Best Photo🌿💙🌿beautiful❤️
08/10/2022

Today's Best Photo🌿💙🌿

beautiful❤️









• Today's the best Photo 🌿🥰• beautiful  
26/08/2022

• Today's the best Photo 🌿🥰

• beautiful







Today's the best Photo 🌿🥰💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚.... beautiful                 Kainat Faisal
25/08/2022

Today's the best Photo 🌿🥰
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚.... beautiful










Kainat Faisal

11/08/2022

‏1- مجھے نااہل کرنے کا منصوبہ ہے
2- میری پارٹی توڑنے کی تیاری کی جارہی ہے
3- سوشل میڈیا اور یوٹیوبر کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن ہوگا
عمران خان کا اعلان

11/08/2022

‏عمران خان کے پاس بہت پتے ہیں یہ اتنا پروپیگینڈا کرتے ہیں عمران ایک پریس کانفرنس کر کے انکے پسینے نکال دیتا ہے

11/08/2022

‏کیا پاکستان میں عام آدمی کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے طاقت کے استعمال میں اندھے ہو کر 10 ماہ کی بچی کو بھی نا بخشا۔ ذاتی مفاد اور انا کی اس لڑائی کو عورتوں اور بچوں سے تو دور رکھ لیتے مگر شائد آپکے سینے میں دل نہیں ہے۔

09/08/2022

‏کس طرح انسانوں کو خریدا گیا اور دھوکےسے یہ حکومت بنائی گئی کیا یہ اللہ اسکے نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کے سامنے کھڑے ہوسکتے ہیں؟

بدبختو! تم نےچندٹکوں کے عوض 22 کروڑعوام کوذلیل وخوار کرکے رکھ دیا کیسی زلت ہو رہی ان لوگوں کی.

مولانا طارق جمیل کی شہباز حکومت پر تنقید

09/08/2022

‏اے آر وائی بند کرنے کی وجہ 2 ہیں

1- صدر پاکستان کیخلاف ن لیگ کے پسندیدہ چینل جیو کا پراپیگنڈا بینقاب کرنا
2- عمران خان کو فوج مخالف ثابت کرنے کیلئے ن لیگ سوشل میڈیا ٹیم کے منصوبے کا بھانڈا پھوڑنا۔

09/08/2022

‏کب تک زباں بندی رکھو گے؟ لوگوں کے وجود سوال بنتے جا رہے ہیں۔ 22 کروڑ سوال آپکے سامنے کھڑے ہیں۔کس کس کو روکو گے؟

09/08/2022

‏بڑے صاحب اپنی مرضی کی نئی میڈیا ٹیم رکھنا چاہتے ہیں۔ مین سٹریم میڈیا کنٹرول اور اسکے بعد سوشل میڈیا پر پابندی ‎ کا اہم جز ہے۔

09/08/2022

‏مولانا طارق جمیل کے خلاف 13 سیاسی جماعتیں، دین بیزار طبقہ ، علماء سو کا پورا گروپ اس وقت لانچ کر دیا گیا ہے انکو گالیاں دے رہے انکے خلاف غلیظ زبان استعمال کر رہے

پورا پاکستان مولانا طارق جمیل کے ساتھ کھڑا ہے

05/08/2022

‏اردگان روسی دورے پر پہنچ رہے ہیں پیچھے کوئی انکی حکومت گرانے کی تیاری نہیں کر سکتا. کوئی امریکہ کو نہیں کہے گا کہ اردگان اپنی مرضی سے روس کا دورہ کر رہے...

یہاں عمران خان نے دورہ کیا روس کا وہاں انکی حکومت کا تختہ ہی الٹ دیا گیا

05/08/2022

‏سب مِل کر دُعا کریں
کوئی بھی زُبان خاموش نہ رہے
اے ربِ کریم کپتان کی حفاظت اور ہر جگہ کامیابی عطا فرما
🤲آمین ثُمہ آمین🤲

05/08/2022

‏ڈالر اور ڈرون بھائی بھائی ہیں
جب گرتے ہیں تو ایک ساتھ گرتے ہیں

05/08/2022

‏فضلو ڈیزل کو بغیر وزارت کے مسلسل چار سال تک زندہ رہنے پر حکومت پاکستان انہیں 14 اگست کو "ستارہ صبرجمیل" سے نوازے گی

05/08/2022

‏وہ کون تھا جس نے نواز شریف کو یقین دہانی کروائی کہ اگلے الیکشن میں آپ اہل اور عمران خان میدان سے آؤٹ ہوں گے۔

27/06/2022

Sweat Proof Makeup For SUMMERS || Long Lasting / Oil Free Makeup Routine For Everyday

27/06/2022

DIY NO-HEAT Waves || Best Heatless Waves || NO DAMAGE

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kainat Faisal 彡 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share