SB World News

  • Home
  • SB World News

SB World News Official page of SB World News.
(7)

SB World News brings the breaking and latest National & International news, business, technology, sports, and Entertainment.

https://youtu.be/sETQPlRiwhs
26/10/2023

https://youtu.be/sETQPlRiwhs

Welcome to our channel! In this video, we're diving deep into the world of YouTube and revealing the 13 most effective types of videos to skyrocket your subs...

https://youtu.be/CZsJDxZpwvg
13/10/2023

https://youtu.be/CZsJDxZpwvg

Truly Experiences is a blog that provides travelers with information on the most beautiful places in the world. The blog provides valuable content about dest...

*▪️الیکشن کمیشن نےعام انتخابات کا اعلان کردیا*الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں کروا ...
21/09/2023

*▪️الیکشن کمیشن نےعام انتخابات کا اعلان کردیا*

الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں کروا دیے جائیں گے۔

الیکشن کمیشن نے آج حلقہ بندیوں کے کام کا جائزہ لیا اور فیصلہ کیا کہ حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست 27 ستمبر 2023 کو شائع کر دی جائے گی۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ حلقہ بندیوں پر اعتراضات اور تجاویز کی سماعت کے بعد 30 نومبر کو حتمی فہرست دی جائے گی۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ حتمی فہرست کے 54 دن بعد جنوری کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کرائے جائیں گے۔

واضح رہے کہ سیاسی جماعتوں کی جانب سے نگراں حکومت اور الیکشن کمیشن سے ملک میں جلد صاف شفاف عام انتخابات کروانے کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا تھا۔

اس حوالے سے نگراں حکومت کا مؤقف تھا کہ الیکشن کرانا الیکشن کمیشن کا کام ہے اور الیکشن کمیشن ہی عام انتخابات کی تاریخ دے گا، جب بھی الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ دے گا ہم اس کے لیے تیار ہیں۔

20/09/2023

*بریکنگ نیوز*: نواز شریف اور آصف زرداری سمیت دیگر کیخلاف 80 کے قریب کرپشن کیسز بحال

Imran Khan charged with 'criminal conspiracy' in May 9 casesIn the latest development to the probe into the May 9 riots,...
20/09/2023

Imran Khan charged with 'criminal conspiracy' in May 9 cases

In the latest development to the probe into the May 9 riots, Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) Chairman Imran Khan and all others nominated as suspects have been charged with "criminal conspiracy" under additional charges included to the related cases, Senior Superintendent of Police (SSP) Investigation Anoosh Masood said on Wednesday.

While addressing a press conference in Lahore, she said that nine additional sections pertaining to treason have been included in the challans for the cases of vandalism and violence that erupted after the deposed prime minister's arrest in the infamous £190 million National Crime Agency (NCA) UK settlement case on May 9, against all the suspects including Khan.

For more details visit: https://www.geo.tv/

14/07/2023

راولپنڈی/فائرنگ

مری کے علاقے جھیکا گلی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

فائرنگ سے کامران نامی شخص زخمی، مری ہپستال منتقل کر دیا گیا

نامعلوم افراد فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے

پولیس کی جانب سے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا،

برطانوی بادشاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب میں شاہ اردن، امیر قطر، بلجیم کے بادشاہ، ولیم، ہیری، کیٹ مڈلٹن و دیگر شخصیات ش...
06/05/2023

برطانوی بادشاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب میں شاہ اردن، امیر قطر، بلجیم کے بادشاہ، ولیم، ہیری، کیٹ مڈلٹن و دیگر شخصیات شریک ہوئیں.

نیویارک میں وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سےملاقات ہوئی جس میں خواتین کےحقوق اور لڑکیوں ...
20/09/2022

نیویارک میں وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سےملاقات ہوئی جس میں خواتین کےحقوق اور لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نےٹوئٹر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی اور ملالہ یوسفزئی کی ملاقات ہوئی ہے جس میں خواتین کے حقوق اور لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔

بلاول کا کہنا تھا کہ ملاقات میں پاکستان میں سیلابی صورت حال اور موسمیاتی تبدیلی کے چیلنجز پر بھی گفتگو کی گئی۔

بلاول کا کہنا تھا کہ سیلاب سے ہزاروں اسکول تباہ ہوگئےجس سےلاکھوں بچوں کی تعلیم متاثر ہو رہی ہے۔

لندن: ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات چرچ ویسٹ منسٹر ایبی میں ادا کی جارہی ہیں، بعد ازاں ان کی میت کو تدفین کے لئ...
20/09/2022

لندن: ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات چرچ ویسٹ منسٹر ایبی میں ادا کی جارہی ہیں، بعد ازاں ان کی میت کو تدفین کے لئے ونڈسر کیسل منتقل کیا جائے گا۔

آپ کو یہ جان کر حیرانی ضرور ہوگی کہ ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی ملکیت میں تین سو کےقریب قیمتی زیورات تھے، مگر انہیں اپنا لوگڈ ویڈنگ بیند اور موتی کے (بُندوں) سے بہت لگاؤ تھا۔

برطانوی ادارے ڈیلی ریکارد کے مطابق ملکہ کو انکے پسندیدہ لوگڈ ویڈنگ بینڈ اور پرل ائیرنگ کے ساتھ سپردِ خاک کیا جائے گا۔

تاج کے جواہرات کے علاوہ ملکہ الزبتھ کے پاس قیمتی پتھروں اور دھاتوں کا ایک بڑا ذاتی ذخیرہ بھی تھا، تاہم ملکہ زیادہ تر پرل سے بنا گلے کا ہار اور بندے پہنے دکھائی دیتی تھیں جو ان کی مخصوص انداز کا ایک حصہ بن گیا تھا۔

مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ہم نے آئی ایم ایف سے بات کی تو انہوں ںے ہمیں عمران حکومت سے کیا گیا معاہ...
27/05/2022

مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ہم نے آئی ایم ایف سے بات کی تو انہوں ںے ہمیں عمران حکومت سے کیا گیا معاہدہ تھمادیا، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں نہیں بڑھائیں گے تو ملک دیوالیہ ہوجائے گا۔

لاہور گرین ٹاؤن میں شہید کانسٹیبل کی بیوہ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہید کانسٹیبل کی بیوہ اور پانچ بچوں سے مل کر آئی ہوں، خود ماں ہوں، کیفیت سمجھ سکتی ہوں، چھوٹا بچہ نو ماہ کا ہے، کانسٹیبل کی شہادت کا ذمہ دار عمران خان ہے، کانسٹیبل کی بیوہ اور بچوں کو گھر ہماری حکومت دے گی، شہید کانسٹیبل کے بچوں کے تعلیمی اخراجات بھی حکومت برداشت کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ مجھے اطمینان ہے کہ پوری قوم نے انتشار مارچ کو مسترد کر دیا، حقیقی آزادی کا سفر گھر سے شروع ہوتا ہے جب کہ عمران خان نے اپنے بچوں کو لندن میں رکھا ہوا ہے، لوگوں کو اگر آزادی دلانی ہے تو اپنے بچوں کو یہاں بلاؤ۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان کے لیے چھ دن کا وقت شرمندگی کے سوا کچھ نہیں ہے، 25 لاکھ لوگ لانے کا دعوی کرنے والاعمران خان 20 ہزار لوگوں کو بھی جمع نہیں کر سکا، لوگوں نے آزادی مارچ کو بربادی مارچ بنا کر واپس پشاور پھینک دیا، پاکستان بالخصوص پنجاب کے عوام نے پی ٹی آئی کو مسترد کر دیا، ، ان کا انتشار اور فتنہ ایکسپوز ہوگیا، عمران خان بنی گالا واپس جاؤ اور قوم کو تقسیم کرنے کے بجائے باقی زندگی اللہ اللہ کرو۔

09/04/2022

Speaker Assembly Asad Qaiser Resign Today in National Assembly. Last Speech of Asad Qaiser.

09/04/2022

*اسلام آباد/دور اقتدار*

عمران خان نے 18 اگست 2018ء کو وزارت عظمیٰ عہدے کا حلف اٹھایا تھا

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد عمران خان کی وزارت اعظمیٰ کا دور ختم ہوگیا

تحریک انصاف کے نے 25 جولائی 2018ء کے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی 149 نشستوں پر کامیابی حاصل کی تھی۔

عمران خان نے اتحادی جماعتوں مسلم لیگ (ق) ، متحدہ قومی موومنٹ اور بلوچستان عوامی پارٹی سمیت دیگر آزاد ارکان کو شامل کرکے حکومت بنائی تھی۔

وزیراعظم عمران خان نے 18 اگست 2018ء کو وزارت عظمیٰ عہدے کا حلف اٹھایا تھا

10 اپریل کو اُن کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی

تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے پر عمران خان کی وزارت عظمیٰ کا عہد اپنے اختتام کو پہنچ گیا

18 اگست 2018 کو شروع ہونے والا اُن کا 1332 دنوں پر مشتمل عہد وزارت عظمیٰ اتوار 10 اپریل 2022ء کو تمام ہوا۔

عمران خان کی وزارت عظمیٰ کا دور 3 سال 7 ماہ اور 24 دن پر مشتمل رہا ،

عمران خان کا دور اقتدار 43 ماہ اور 24 دن پر مشتمل رہا

اسلام آباد‏وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ‏حکومت کا چیف جسٹس ، چیئرمین سینیٹ ...
09/04/2022

اسلام آباد

‏وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

‏حکومت کا چیف جسٹس ، چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر سے سفارتی مراسلہ شیئر کرنے کا فیصلہ ، ذرائع

‏کابینہ نے سفارتی مراسلہ اہم شخصیات کو دکھانے کی منظوری دے دی،ذرائع

اسد قیصر سے بھی مراسلے کے حوالے سے بات چیت کی جائے گی.

راولپنڈی مورگاہ پولیس نے شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے سوتیلے بھتیجے کو گرفتار کر لیا ملزم نے بات کرنے کے بہانے کمر...
02/03/2022

راولپنڈی

مورگاہ پولیس نے شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے سوتیلے بھتیجے کو گرفتار کر لیا

ملزم نے بات کرنے کے بہانے کمرے میں لے جاکر زیادتی کی، مدعیہ

مورگاہ پولیس نے فوری مقدمہ درج کرکے ملزم توقیر کو گرفتار کرلیا،

مقدمہ کی میرٹ اور حقائق پر تفتیش کی جائے گی۔ ایس ایچ او

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے عدالت سے سخت سے سخت سزا دلوائی جائے گی، ایس پی پوٹھوہار

عورتوں کے ساتھ زیادتی و استحصال نا قابل برداشت ہے، ایس پی رانا عبدالوہاب

انا للہ وانا الیہ راجعون
17/01/2022

انا للہ وانا الیہ راجعون

03/10/2021

CPEC is Heading the right direction - PM Imran Khan

28/09/2021

سپریم کورٹ، یونیورسٹی آف گجرات کی خاتون ٹیچر کی جنسی ہراسگی کے خلاف درخواست

سپریم کورٹ نے خاتون ٹیچر کی درخواست ابتدائی سماعت کے لیے منظور کر لی

خاتون ٹیچر نے جنسی ہراسگی سے تنگ آ کر نوکری سے استعفی دیا،وکیل درخواست گزار

خاتون نے استعفی دے کر واپس لیا لیکن یونیورسٹی کے رجسٹرار آفس نے پھر بھی فارغ کر دیا، وکیل درخواست گزار

ہراسگی کی اتنی خوفناک قسمیں آ گئی ہیں کہ خاتون اس کی شکایت کرتے ہوئے ڈر رہی تھیں،وکیل درخواست گزار

خاتون نے اپنے استعفے میں لکھا کہ وہ گھریلو مسائل کے باعث استعفی دے رہی ہے،چیف جسٹس گلزار احمد

آپ نے نوکری چھوڑنے کے بعد کچھ افراد پر الزام لگا دیا کہ وہ ہراساں کر رہے تھے،چیف جسٹس

نوکری کے دوران بھی یونیورسٹی کے رجسٹرار کو شکایت کی تھی، درخواست گزار جویریہ رشید

کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی

کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

20/07/2021
سابق صدر ممنون حسین طویل علالت کے باعث انتقال کر گئے ممنون حسین دو ہفتوں سے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔سابق صدر ممنون ح...
14/07/2021

سابق صدر ممنون حسین طویل علالت کے باعث انتقال کر گئے

ممنون حسین دو ہفتوں سے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

سابق صدر ممنون حسین کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے اور خالق حقیقی سے جاملے۔خاندانی ذرائع

ممنون حسین 2013 سے 2018 تک پاکستان کے صدر رہے

ممنون حسین کا شمار مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنماؤں میں ہوتا تھا۔

سابق صدر ممنون حسین پاکستان کے بارہویں صدر کے فرائض سرانجام دے چکے ہیں

ممنون حسین نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے صدارتی منصب کے انتخاب میں حصہ لیا تھا

ممنون حسین 1940ء میں بھارت کے شہر آگرہ میں پیدا ہوئے تھے

قیام پاکستان کے بعد ان کا خاندان نقل مکانی کرکے پاکستان آ گیا تھا

سابق صدر ممنون حسین نے انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کراچی سے گریجویشن کی تھی

ممنون حسین مسلم لیگ سندھ کے قائم مقام صدر سمیت دیگر عہدوں پر فائز رہے۔

ممنون حسین 1997 میں سندھ کے وزیر اعلیٰ لیاقت جتوئی کے مشیر رہے،

1999 میں انہیں گورنر مقرر کیا گیا تھا چھ ماہ بعد میاں نواز شریف کی حکومت کا تخہ الٹ گیا تھا۔

05/07/2021

Please Donate Blood & Save Life👏🏻 - SB World News

29/06/2021

NASFF - 2021 AWARDS (HIGHLIGHTS)

National Amateur Short Film Festival "Exclusive Content Suno Digital"
#2021

The State Bank of Pakistan issues "Rs 70 Commemorative Coin" to mark 70th anniversary of the establishment of diplomatic...
13/06/2021

The State Bank of Pakistan issues "Rs 70 Commemorative Coin" to mark 70th anniversary of the establishment of diplomatic relations between & today in Islamabad. The coin shall be issued through the exchange counters of SBP Banking Services Corporation from June 11, 2021.
🇵🇰🤝🇨🇳

03/06/2021

The famous young journalist Makhdoom Shahab Un Din has revealed in a video that Pakistan’s controversial journalist Hamid Mir’s verified Social Media accounts were being operated from India.

Makhdoom Shahab Un Din Shared Hamid Mir’s page screen recording in a video, saying that everyone could see that the account was being managed from India.

After the video was uploaded on social media, the page in question was temporarily removed and appeared again only after the removal of the Indian Admin from the panel. Social media users applauded Makhdoom Shahab Un Din for exposing Hamid Mir.

Follow The Pakistan Frontier for more updates.The famous young journalist Makhdoom Shahab Un Din has revealed in a video that Pakistan’s controversial journalist Hamid Mir’s verified Social Media accounts were being operated from India.

Makhdoom Shahab Un Din Shared Hamid Mir’s page screen recording in a video, saying that everyone could see that the account was being managed from India.

After the video was uploaded on social media, the page in question was temporarily removed and appeared again only after the removal of the Indian Admin from the panel. Social media users applauded Makhdoom Shahab Un Din for exposing Hamid Mir.

Follow SB World News for more updates.

The famous young journalist Makhdoom Shahab Un Din has revealed in a video that Pakistan’s controversial journalist Hami...
03/06/2021

The famous young journalist Makhdoom Shahab Un Din has revealed in a video that Pakistan’s controversial journalist Hamid Mir’s verified Social Media accounts were being operated from India.

Makhdoom Shahab Un Din Shared Hamid Mir’s page screen recording in a video, saying that everyone could see that the account was being managed from India.

After the video was uploaded on social media, the page in question was temporarily removed and appeared again only after the removal of the Indian Admin from the panel. Social media users applauded Makhdoom Shahab Un Din for exposing Hamid Mir.

Follow The Pakistan Frontier for more updates.

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی ،وزیر اعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر، فلسطین کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر عالمی برادری کی...
18/05/2021

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی ،وزیر اعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر، فلسطین کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر عالمی برادری کی توجہ مبذول کروانے، سفارتی مشن پر ترکی پہنچ گئے

انقرہ ہوائی اڈے پر انقرہ کے ڈپٹی گورنر اسماعیل کوریجی، ترکی میں پاکستان کے سفیر سائیرس قاضی اور سفارتخانے کے سینئر افسران نے وزیر خارجہ کا خیر مقدم کیا

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کل ،سوڈان ، فلسطین اور ترک وزرائے خارجہ کے ہمراہ ترکی سے نیویارک جائیں گے

وزیر خارجہ نیویارک میں مختلف اہم شخصیات کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی ، اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں مظلوم فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف آواز اٹھائیں گے

وزیر خارجہ، مقامی و بین الاقوامی میڈیا نمائندگان سے گفتگو کریں گے اور فلسطین کی صورتحال پر پاکستان کا نکتہ نظر پیش کریں گے
(18.05.21)
🇵🇰 🇹🇷 🇵🇸 🇺🇳

18/05/2021

اگر ہم بیت المقدس سے محروم ہوئے تو
مدینہ منورہ کی بھی حفاظت نہیں کر سکیں گے۔
یہ ایک لمحہ فکریہ ہے ہم سب کو کو سوچنا چاہیے

12/05/2021

پاکستان ترکی کے لیے ہمیشہ ایک بھائی اور دوست کی حیثیت رکھتا ہے۔ آج کے دور میں جہاں تعلقات صرف مفادات کی بنیاد پر قائم کیے جاتے ہیں، ترکی اور پاکستان کی مخلصانہ دوستی اور یکجہتی پوری دنیا کے لیے مثال ہے۔ دلوں کے رشتوں میں جڑی پاک ترک دوستی مستقبل میں اور بھی مضبوط ہوگی۔ رجب طیب ایردوان

اسلام آبادایس ایس پی انوسٹی گیشن عطاءالرحمن کی ہدایت پر سی آئی اے پولیس کی کارروائی گن پوائنٹ شہریوں سے قیمتی اشیاء چھین...
08/05/2021

اسلام آباد

ایس ایس پی انوسٹی گیشن عطاءالرحمن کی ہدایت پر سی آئی اے پولیس کی کارروائی

گن پوائنٹ شہریوں سے قیمتی اشیاء چھینے کی وارداتیں میں ملوث منظم گروہ کا سرکردہ کارندہ محسن اقبال گرفتار

ملزم کے قبضہ سے شہریوں سے چھینے ہوئے قیمتی موبائلز اور نقدی برآمد

وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ و ایمونیشن بھی برآمد

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی

Prime Minister of Pakistan Imran Khan received by His Royal Highness Crown Prince of Saudi Arabia Mohammed bin Salman Al...
07/05/2021

Prime Minister of Pakistan Imran Khan received by His Royal Highness Crown Prince of Saudi Arabia Mohammed bin Salman Al Saud on arrival in Jeddah Saudi Arabia (07.05.21)
🇵🇰 🇸🇦

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SB World News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share