29/09/2021
پیسہ پینک تماشہ دیکھ
جعلی ڈومیسائل کا رونے والا
آج قلعہ عبداللہ کے پولیس میں بھرتی ہونے والے محمد قسیم عباس پنجاب سے آ کر قلعہ عبداللہ کے پولیس میں بھرتی ہوا ہے جس کا شناختی کارڈز بھی پنجاب کا ہے ہم کیسے مانے کہ یہ نوکری میرٹ پر ہوا ہے ہمارے ڈسٹرکٹ قلعہ عبداللہ کے پڑا لکھا نوجوان طبقہ نے این ٹی ایس پاس کر کہ بھی مزدوری کرتا ہے مگر پنجاب سے ایک میٹرک پاس آکر قلعہ عبداللہ کے پولیس میں با آسانی بھرتی ہوے ہے
آئی جی پولیس اس پر ایکشن لے
اس پوسٹ کو اتنا شئیر کرو کہ ائی جی تک پہنچ جائے