Muhammad Adnan.

  • Home
  • Muhammad Adnan.

Muhammad Adnan. self employed

17/03/2021

ایک حافظ قرآن کی قبر کی بارش کے بعد دوبارہ قبر کی مرمت کی گئی تو قبر سے خوشبو آنے لگ گئی اور کفن تھوڑا سا بھی میلا نہیں تھا۔ اللہ تعالیٰ اپنے فضل سے ہم سب کی قبر کو ایسا بنائے۔ آمین

16/01/2021
10/10/2020

😭😭😭

کل سے مولانا صاحب کے بارے میں ایک فیک تصویر گھمائی جا رہی ہے میں حیران ہوں ان لوگوں پر جو سیاسی اختلافات کی وجہ سے علماء...
27/09/2020

کل سے مولانا صاحب کے بارے میں ایک فیک تصویر گھمائی جا رہی ہے میں حیران ہوں ان لوگوں پر جو سیاسی اختلافات کی وجہ سے علماء کرام کی عزت کرنا بھول گئے ہیں۔غلط نام سے پکارنا اور اب یہ بہتان لگا کر تصویر کو وائرل کرنا۔ ارے کم عقلوں ہمارے مذہب میں تو کسی شخص پر بہتان لگانا بہت سخت گناہ ہے تو ایک عالم دین پر ایسا بہتان لگانے سے آپکی روزِ محشر بخشش ہوجائے گی؟؟
میں اللہ کی قسم کھا کر کہتا ہوں جو بھی ایسا کر رہا ہے یہ کرتا رہے گا روزِ محشر وہ ضرور پکڑا جائے گا۔
خدارا
سیاست کی وجہ سے خود کو اس حد تک مت لے کر جائیں کہ جس میں علماء کرام کا تقدس بھول جائیں۔ اپنی آخرت خراب نہ کریں۔
دعاؤں کا طلبگار
دین اسلام کا ایک ادنٰی سا انسان۔

25/09/2020

ایسے موقعے پر ہنسنا تو نہیں چاہیئے مگر کیا کریں جو بھی ویڈیو دیکھئے گا 2 سے 3 بار دیکھ کر ہنستا رہے گا🤣🤣🤣

25/09/2020

فرمانبرداری چیک کرو😂😂😂

25/09/2020

تیز رفتاری کا انجام۔ صحیح کہتے ہیں دیر سے پہنچنا کبھی نہ پہنچنے سے بہتر ہے😟

11/09/2020

عادتیں نسلوں کا پتہ دیتی ہیں ۔۔۔
ایک بادشاہ کے دربار میں ایک اجنبی،نوکری کی طلب لئےحاضر ھوا،
قابلیت پوچھی گئ، کہا ،سیاسی ہوں ۔۔
(عربی میں سیاسی،افہام و تفہیم سے مسئلہ حل کرنے والے معاملہ فہم کو کہتے ھیں)
بادشاہ کے پاس سیاست دانوں کی بھر مار تھی،
اسے خاص " گھوڑوں کے اصطبل کا انچارج " بنا لیا
جو حال ہی میں فوت ھو چکا تھا.
چند دن بعد ،بادشاہ نے اس سے اپنے سب سے مہنگے اور عزیز گھوڑے کے متعلق دریافت کیا،
اس نے کہا "نسلی نہیں ھے"
بادشاہ کو تعجب ھوا، اس نے جنگل سے سائیس کو بلاکر دریافت کیا،،،،
اس نے بتایا، گھوڑا نسلی ھے لیکن اس کی پیدائش پر اس کی ماں مرگئ تھی، یہ ایک گائے کا دودھ پی کر اس کے ساتھ پلا ھے.
مسئول کو بلایا گیا،
تم کو کیسے پتا چلا، اصیل نہیں ھے؟؟؟
اس نے کہا،
جب یہ گھاس کھاتا ھےتو گائیوں کی طرح سر نیچے کر کے
جبکہ نسلی گھوڑا گھاس منہ میں لےکر سر اٹھا لیتا ھے.
بادشاہ اس کی فراست سے بہت متاثر ھوا،
مسئول کے گھر اناج،گھی،بھنے دنبے،اور پرندوں کا اعلی گوشت بطور انعام بھجوایا.
اس کے ساتھ ساتھ اسے ملکہ کے محل میں تعینات کر دیا،
چند دنوں بعد، بادشاہ نے مصاحب سے بیگم کے بارے رائے مانگی،
اس نے کہا.
طور و اطوار تو ملکہ جیسے ھیں لیکن "شہزادی نہیں ھے،"
بادشاہ کے پیروں تلے سے زمین نکل گئی ، حواس بحال کئے، ساس کو بلا بیجھا،
معاملہ اس کے گوش گذار کیا. اس نے کہا ، حقیقت یہ ھے تمہارے باپ نے، میرے خاوند سے ھماری بیٹی کی پیدائش پر ھی رشتہ مانگ لیا تھا، لیکن ھماری بیٹی 6 ماہ ہی میں فوت ھو گئ تھی،
چنانچہ ھم نے تمہاری بادشاہت سے قریبی تعلقات قائم کرنے کے لئے کسی کی بچی کو اپنی بیٹی بنالیا.
بادشاہ نے مصاحب سے دریافت کیا، "تم کو کیسے علم ھوا،"
اس نے کہا، اس کا "خادموں کے ساتھ سلوک" جاہلوں سے بدتر ھے،
بادشاہ اس کی فراست سے خاصا متاثر ھوا، "بہت سا اناج، بھیڑ بکریاں" بطور انعام دیں.
ساتھ ہی اسے اپنے دربار میں متعین کر دیا.
کچھ وقت گزرا،
"مصاحب کو بلایا،"
"اپنے بارے دریافت کیا،" مصاحب نے کہا، جان کی امان،
بادشاہ نے وعدہ کیا، اس نے کہا:
"نہ تو تم بادشاہ زادے ھو نہ تمہارا چلن بادشاہوں والا ھے"
بادشاہ کو تاؤ آیا، مگر جان کی امان دے چکا تھا،
سیدھا والدہ کے محل پہنچا، "والدہ نے کہا یہ سچ ھے"
تم ایک چرواہے کے بیٹے ھو،ہماری اولاد نہیں تھی تو تمہیں لے کر پالا ۔
بادشاہ نے مصاحب کو بلایا پوچھا، بتا،
"تجھے کیسے علم ھوا" ؟؟؟
اس نے کہا،
"بادشاہ" جب کسی کو "انعام و اکرام" دیا کرتے ھیں تو "ہیرے موتی، جواہرات" کی شکل میں دیتے ھیں،،،،
لیکن آپ "بھیڑ ، بکریاں، کھانے پینے کی چیزیں" عنایت کرتے ھیں
"یہ اسلوب بادشاہ زادے کا نہیں "
کسی چرواہے کے بیٹے کا ہی ھو سکتا ھے.
عادتیں نسلوں کا پتہ دیتی ہیں ۔۔۔
عادات، اخلاق اور طرز عمل ۔۔۔ خون اور نسل دونوں کی پہچان کرا دیتے ھیں ۔
اگر پوسٹ اچھی لگے تو براے مہربانی لائیک ، کمنٹ اور شئیر اور پیج ضرورلایک کریں جزاک اللہ خیر

09/09/2020

ان حضرت کا جوش میں آنا تو سمجھ آتا ہے مگر اس حد تک جوش دیکھ کر ہنسی نکل گئی😄🤣🤣

07/09/2020

کبھی کسی کو کم تر نہ سمجھنا کیوں کہ پانچ روپے کا پین بھی پانچ لاکھ کا چیک سائن کرنے کے کام آتا ہے۔

03/09/2020

ابھی کچھ دیر پہلے یہ ویڈیو میرے سامنے آئی اور بہت تکلیف ہوئی جو اس طرح کے اشعار سے تہمت لگا جاتے ہیں کہ نعوذ باللہ ہمیں حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بغض ہے۔
میں تو اپنے سر کا تاج سمجھتا ہوں حضرت علی رضي اللّٰہ تعالیٰ عنہ کو۔ میں تو اُن کے پاؤں کی دھول سے خود کو کم تر سمجھتا ہوں۔ بس فرق صرف اتنا ہے جیسے حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرما گئے ہم اسی رتبے سے حضرت ابو بکر صدیق حضرت عمر حضرت عثمان اور حضرت علی اور تمام صحابہ کرام کو مانتے ہیں۔

03/09/2020

راہ حیات کی تلخیاں پیتے پیتے۔۔۔!!!

اب تو بہت کڑوے ہو گئے ہیں ہم۔۔۔!!!

آج سے کلاسز کا باقاعدہ آغاز۔کلاس ٹائمنگ۔ شام 4 سے 6ایڈریس۔ غالب سائنس اسکول(Kapco Road)فون نمبر۔03336001303
01/09/2020

آج سے کلاسز کا باقاعدہ آغاز۔
کلاس ٹائمنگ۔ شام 4 سے 6
ایڈریس۔ غالب سائنس اسکول(Kapco Road)
فون نمبر۔03336001303

29/08/2020

حسین ہمارے زندہ باد⁦❤️⁩

21/08/2020

میں نوکر اہل بیت دا⁦❤️⁩
میں نوکر صحابہ کرام دا⁦❤️⁩

20/08/2020

میں مسلمان ہوں اور میں اسلامی سال مناؤں گا۔
Happy New year
اللہ تعالیٰ یہ نیا سال ہم سب کے لیے رحمتوں اور برکتوں والا بنائے۔
آمین۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Adnan. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share