خپل وزیراعلی
دیکھیے پروگرام ”خپل وزیراعلی“ اور جانئے وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی گزشتہ ہفتے کی مصروفیات
#KPUpdates #KhpalWazirAla
”خپل وزیراعلی“
دیکھیے پروگرام ”خپل وزیراعلی“ اور جانئے وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی گزشتہ ہفتے کی مصروفیات
#KPUpdates #KhpalWazirAla
" محکمہ مال و ارضیات حکومت خیبرپختونخواہ نے ترقی کی جانب ایک اور سنگ میل عبور کرلیا "
عوام کی سہولت اور شفافیت کی خاطر سٹامپ پیپر کو کمپیوٹرائزڈ کر لیا گیا ہے جسے مرحلہ وار تمام صوبے میں رائج کیا جائے گا.
دیکھیے پروگرام ”خپل وزیراعلی“ اور جانئے وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی گزشتہ ہفتے کی مصروفیات #KP360Updates #KhpalWazirAla
دیکھیے پروگرام ”خپل وزیراعلی“ اور جانئے وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی گزشتہ ہفتے کی مصروفیات
#KP360Updates #KhpalWazirAla
محکمہ جنگلات کے ملازمین کا تعاون قابل ستائش ہے،اس قسم کے اقدامات سے سیلاب زدگان کی حوصلہ افزائی ہوگی۔ وزیر اعلٰی محمود خان
محکمہ جنگلات ملازمین /سیلاب زدگان کے لئے فنڈ جمع
محکمہ جنگلات کے ملازمین کی جانب سے رضاکارانہ طور پر 50 لاکھ 86 ہزار روپے کا چیک وزیراعلی محمود خان کے حوالے کر دیا گیا،رقم چیف منسٹر فلڈ ریلیف فنڈ میں جمع کرائی جائے گی۔
بی پی ایس 17 اور اوپر کے ملازمین نے اپنی تین دن کی تنخواہ ،بی پی ایس 16 کے ملازمین نے دو دن کی تنخواہ بی پی ایس 15 اور نیچے کے ملازمین نے ایک دن کی تنخواہ فلڈ ریلیف فنڈز میں جمع کروائی۔
#KP360Updates
ڈینگی وائرس سے بچاؤ کے لئے علاج سے قبل احتیاطی تدابیر اختیار کریں
ڈینگی وائرس سے بچاؤ کے لئے علاج سے قبل احتیاطی تدابیر اختیار کریں،کیونکہ احتیاط ہی آپ اور آپ کے خاندان کو ڈینگی جیسی جان لیوا بیماری سے محفوظ رکھ سکتی ہے۔
#Dengue #KP360Updates
وزیر اعلٰی محمود خان کی قیادت میں صوبائی حکومت کی جانب سے سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی کے لئے ہنگامی اقدامات تیزی سے جاری ہے
وزیر اعلٰی محمود خان کی قیادت میں صوبائی حکومت کی جانب سے سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی کے لئے ہنگامی اقدامات تیزی سے جاری ہے،سیلاب سے متاثرہ علاقے بحرین سے کالام تک سڑک کو ٹریفک کے لیے بحال کردیا گیا ہے۔
#KPFloodReliefOperations
#پڑھے_گا_تو_بڑھے_گا_خیبرپختونخوا
تمام والدین اساتذہ اور بزرگ اس بات پر توجہ دیں کہ پاکستان کی شرح خواندگی بڑھ تو رہی ہے مگر ابھی بھی بہت سے بچے سکول سے باہر ہیں۔ ہمیں ان کو سکول لانا ہوگا کیونکہ اس ملک کا مستقبل ان بچوں کے ہاتھ میں ہے۔ “ شہرام خان ترکئی
#پڑھے_گا_تو_بڑھے_گا_خیبرپختونخوا #KPEducation
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ڈاکٹر شہزاد خان بنگش کی زیر صدارت سیکریٹریز کمیٹی کا اجلاس #KPUpdates
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ڈاکٹر شہزاد خان بنگش کی زیر صدارت سیکریٹریز کمیٹی کا اجلاس
#KPUpdates
وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت ایٹا(ETEA) کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد ہوا، متعلقہ حکام نے وزیر اعلی کو بریفنگ دی۔
وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت ایٹا(ETEA) کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد ہوا، متعلقہ حکام نے وزیر اعلی کو بریفنگ دی۔
#KP360Updates