Zahhan Nuo ذھن نو

  • Home
  • Zahhan Nuo ذھن نو

Zahhan Nuo ذھن نو A Mind provoking topic based Magazine

05/12/2020

An introduction of Self Awareness, selfness, selfie
human Attitude

28/10/2019

روحانیت اور اسپارک پلگ تحریر عمران شبیر تاجی علم کی طرف راغب لوگوں کا روح سے متعلق متجسس ہونا زمانہ قدیم سے برقرار ہے،سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے ب....

تصوف ،ذکر اور رفعت ذکرخدا کی طرف متوجہ ہونے کا نام تصوف ھے۔ہتحریر : عمران شبیر تاجیhttps://l.facebook.com/l.php?u=https%...
16/10/2019

تصوف ،ذکر اور رفعت ذکر

خدا کی طرف متوجہ ہونے کا نام تصوف ھے۔
ہ
تحریر : عمران شبیر تاجی

https://l.facebook.com/l.php?u=https%3A%2F%2Fzahhannuo.wordpress.com%2F2019%2F10%2F16%2F%25d9%2596%25d8%25aa%25d8%25b5%25d9%2588%25d9%2581-%25d8%25b0%25da%25a9%25d8%25b1-%25d8%25a7%25d9%2588%25d8%25b1-%25d8%25b1%25d9%2581%25d8%25b9%25d8%25aa-%25d8%25b0%25da%25a9%25d8%25b1%2F&h=AT0PSmyZqInDOE3vPsfJxJzMf8CQ3-wIZKtUGJ9VJJA_ueG1lh6sQkUInzWWMxQnBOdNK5o_YnE_Xaqp22PTNsO1TYqu8Cwbc9DX-yi3Spqr9f5hFKIBA4-PJUgboqSi9yqAr8TNPQ

تصوف ،ذکر اور رفعت ذکر تحریر عمران شبیر تاجی تصوف صرف خدا کی طرف متوجہ ہونے کا نام ہے،کتابوں میں آپ کو تصوف سے متعلق کئی تعریفات ملیں گی۔کسی نے کہا کہ تصوف اھل صفا سے ن...

دو عظیم الشان ادکاروں پیٹر اوٹولی اور ریچرڈ برٹن کی بہترین فلم "بیکٹ "زمانہ قدیم کی بادشاہت،چرچ ،دوستی ،سیاست اور طاقتوں...
09/10/2019

دو عظیم الشان ادکاروں
پیٹر اوٹولی اور ریچرڈ برٹن کی بہترین فلم "بیکٹ "
زمانہ قدیم کی بادشاہت،چرچ ،دوستی ،سیاست اور طاقتوں کے مابین تنازعوں، اور اختیارات پر چلتی جنگ کی بہترین عکاسی کرتی ہوئی زبردست فلم

A great movie of two great legends Peter ottole and Richard Burton
""Becket""
A classic piece of reflection the then era of Kingship, church, friendship, power politics, collision of power.

12/07/2019

اللہ تعالیٰ کی محفل اور درود شریف کی فضیلت

اکثر اوقات ہم لوگ بعض کاموں کو رسمی طور پر ادا کرتے ہیں اور اس کی افادیت اور اثرات کو سوچے سمجھے نہ جانے کے باعث ضائع کر بیٹھتے ہیں جس سے اس کام کے مکممل نتائج جو آنا چاہئیں وہ نہیں آ پاتے۔

اس طرح سرکار دو عالم حضور محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات مبارکہ ھے جن کا نام نامی کو اللہ تبارک وتعالیٰ نے ایسی فضیلت عطا کی کہ نہ صرف کلمہ طیبہ میں بلکہ نماز جیسی عبادت میں بھی شامل کر دیا یعنی اللہ کا ذکر
کے ساتھ سرکار دو عالم حضور محمد صلی علیہ وآلہ وسلم کا ذکر لازم ٹھہرا۔

بات اسی پر موقوف نہیں ہوتی اللہ تعالیٰ نے اپنی خود کی اور ملائکہ کی سنت مبارکہ دورود شریف کو قرار دیا ,حیرت انگیز بات یہ ہے کہ اس سنت کے وقت، اوقات،مقدار اور دوسری جہتوں کا ادراک کرنا ایک مشکل امر ہے اور نہ یہ بات تخیل و گمان میں آ سکتی ہے کہ صلوٰۃ وسلام کی اس محفل عظیم القدر کی شان مبارکہ کیا ہوگی جس میں اللہ اور اس کے ملائکہ شامل ہوتے ہونگے۔

بہر کیف ایمان والوں کو اللّٰہ تعالیٰ نے سرکار دو عالم صلی علیہ وآلہ وسلم پر دورود شریف بھیجنے کی تاکید کی ہے۔

درود شریف کی فضیلت کا اندازہ اس واقعے سے لگائیں کہ حضرت قطب الدین بختیار کاکی رحمتہ جیسے کامل بزرگ جو خود نجبب الطرفین ہیں، روزانہ تین ہزار مرتبہ درود شریف پڑھا کرتے تھے ایک دفعہ کچھ روز کسی سبب ناغہ ھو گیا ۔ساتھ ھی کے مکان سے ان کے پڑوس سے ایک صاحب ان کے پاس آئے اور کہا کہ حضور محمد صلی علیہ وآلہ وسلم میرے خواب میں آئے اور انہوں نے مجھ سے کہا کہ بختیار کاکی (رحمتہ )کو کہنا کہ

"" اتنی بے نیازی""

تحریر

عمران شبیر تاجی

سرکار دو عالم ص.ع.و.و. کی فضیلت اور معجزہ یہ ھے کہ آپ ص.ع.و.و. تمام مومنین کے احوال کر بارے میں فکر مند رہتے ہیں.ربیع ال...
10/11/2018

سرکار دو عالم ص.ع.و.و. کی فضیلت اور معجزہ یہ ھے کہ
آپ ص.ع.و.و. تمام مومنین کے احوال کر بارے میں فکر مند رہتے ہیں.
ربیع الاول تمام احباب کو مبارک ھو.

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahhan Nuo ذھن نو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share