A-ONE News MALIR

  • Home
  • A-ONE News MALIR

A-ONE News MALIR Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from A-ONE News MALIR, Media/News Company, .

02/09/2022

خبر شامل کرتے ہیں ملیر سے ہمارا نمائندہ اے ون نیوز چینل کا سٹی رپورٹر انور حسین ناریجو جیسے کہ میں آپ لوگوں کو بتاتا چلوں کہ ملیر ملیر کے علاقہ پپری شاہ ٹاون میں عطائی ڈاکٹرز اور میڈیکل اسٹور کی بھرمار یہاں کی عوام کی جانوں کے ساتھ کھیلا جا رہا ہے ایکشن لینے والا کوئی نہیں آخر کب تک سلسلہ چلے گا کیونکہ ان پر کوئی ایکشن نہیں لیا جاتا اگر لیا جاتا ہے تو آدھے گھنٹے کے بعد ہاسپٹل اور میڈیکل کھل جاتے ہیں غریب عوام کی جان کی پروا نہیں ڈی ایچ او مقبول میمن گہری نیند میں سوئے ہوئے ہیں آخر ان پر ایکشن کیوں نہیں لیا جاتا میں آپ کو بتاتا چلوں کہ پیپری شاہ ٹاون گگھر ان میں عطائی ڈاکٹر انتہائی زیادہ ہو چکے ہیں میں اعلیٰ حکام سے اپیل کرتا ہوں کہ ان پر ایکشن لیا جائے جو عطائی ڈاکٹر اور میڈیکل اسٹور بغیر لائسنس کہ ہیں تو ان کو سیل کیا جائے کیونکہ غریب عوام کو لوٹا جا رہا ہے

17/07/2021
24/06/2021

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A-ONE News MALIR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share