ایبٹ آ باد ۔میڈیا اتھارٹی جیسے کالے قوانین کے خلاف پاکستان بھر کی صحافی برادری اور 22کروڑ عوام ایک پلیٹ فارم پر اس سلسلے میں ایبٹ آ باد میں میگا کنونشین منعقد کیا گیا گونگا پاکستان بنانے کے خلاف لانگ مارچ ۔۔اور پارلیمنٹ کے سامنے ایک سو چھبیس دن دھرنے کا اعلان۔۔۔
زاہد احمد کیا کہتے ہیں۔۔سنیے👇👇👇
اپرکوہستان برسین لیبر کیمپ سے داسو جانیوالی گاڑی میں دھماکہ دھماکے سے10افراد جاں بحق،39زخمی ہوگئے ہیں
مرنیوالوں میں 6 غیر ملکی اور 2 ایف سی اہلکار بھی شامل ہیں
جی این این لائیو بیپر
خودداری خون میں شامل ہوتی یہ کسی دولت مند کی میراث نہیں.حالت مجزوب میں بھی انسان فطرت نہیں بھولتا۔
آج سے پہلے سابق حکمران انٹرنیشنل میڈیا کو انٹرویو دے کر پاکستان کا مزاق بنواتے تھے۔ یوسف رضا گیلانی اور اسحاق ڈار نے غیر ملکی چینلز کو انٹرویوز دئیے لیکن وہ اینکرز کے سامنے لاجواب دکھائے دئیے اور پاکستان کی جگ ہنسائی کا سبب بنے لیکن آج کپتان کے کھلاڑی شاہ محمود قریشی نے پاکستان کا مؤقف بہترین انداز میں پیش کرکے غیر ملکی اینکر کو ہی لاجواب کردیا۔ غیر ملکی اینکر باتوں کو گھما کر شاہ محمود کو پھنسانے کی کوشش کرتی رہی لیکن شاہ محمود نے اپنے فوری جوابوں سے اینکر کو ہی ہار ماننے پر مجبور کردیا، 😍
کل مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں احرام کی حالت میں اس شخص نے منبر میں داخل ہونے کی کوشش کی جب شیخ بلیلہ خطبہ دے رہے تھے اس شخص کو فورا پبلک سیکیورٹی عہدیداروں نے پکڑ لیا اور حراست میں لے لیا
شیر کا بوڑھے شخص پر حملہ
ایوبیہ کے گاوں پلک میں تندوے کا حملہ بزرگ شخص کو زخمی کر دیا
ایبٹ آباد مقامی نوجوان نے تندوے کو ہلاک کر دیا
ایبٹ آباد محکمہ وائلڈ لائف کے الکار ابھی تک واقعے سے لاعلم
ایبٹ آباد جنگلات میں خوراک کی کمی سے جنگلی جانور مقامی گاوں کا رخ کرتے ہیں
ایبٹ آباد گزشتہ کئ ماہ سے تندوے کے حملے سے کئ افراد ذخمی ھو چکے
ایبٹ آباد محکمہ جنگلی حیات کی نااہلی سے آئے روذ واقعات رونما ھو رئے ہیں
مشتاق غنی صاحب اور علی خان جدون کے حلقہ میرابٹنگ Uc بانڈہ پیر خان کا روڈ سلاٸڈنگ کی وجہ سے مکمل بند ہو گیا ہے
قلندر آ باد ۔قلندر آ باد یونین آف جرنلسٹس اینڈ میڈیا سنٹر کےتعاون سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاداہلیان علاقہ سے کثیر تعداد میں لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری
لاہور پنجاب پولیس میں بھرتی کےلیے آیا نوجوان دوڑ ٹیسٹ کے دوران دم توڑ گیا۔
روزی کی خاطر گھر سے نکلا۔بڑے ارمان تھے۔سینے میں چھپے بڑے خواب تھے۔نوکری کی خواہش تھی۔پر میرے رب کو کچھ اور منظور تھا۔
اللہ پاک اس بچے کی بخشش فرماۓ اور سب کو رزق حلال کشادہ نصیب فرماۓ۔ آمین
مانسہرہ۔ شاہنواز چوک میں واقع فیضان سی این جی پر مسافر ویگن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔۔۔