ملک کے حالات دیکھ کر الیکشن کے نتائج واضح ہیں یہ جو مرضی کر لیں الیکشن نہیں جیت سکتے۔ چیئرمین عمران خان
امپورٹڈ حکومت کی جانب سے ہر قسم کا حربہ استعمال کیا جا رہا ہے کہ عمران خان کو راستے سے ہٹایا جائے، اب یہ مجھے جیل میں ڈالنے سے بھی ڈر رہے ہیں کیونکہ ملک کے حالات دیکھ کر الیکشن کے نتائج واضح ہیں یہ جو مرضی کر لیں الیکشن نہیں جیت سکتے۔ چیئرمین عمران خان
عمران خان کا جذباتنی بیان
تباہ حال ایمبولینسز ٹھٹہ کے سول ہسپتال کے احاطے میں موجود
یہ تباہ حال ایمبولینسز ٹھٹہ کے سول ہسپتال کے احاطے میں موجود ہیں جو سندھ کے ٹیکس دینے والوں کا پیسہ ایمبولینسز کی شکل میں گل سڑ رہا ہے اور افسوس سندھ کے ہسپتالوں میں مریضوں کیلئے ایمبولینسز نہیں ملتی صرف فلاحی ادارے سروس فراہم کر رہے ہیں.
یہ مجھے راستے سے ہٹانا چاہتے ہیں پر میں آج اپنی قوم سے کہتا ہوں میں رہوں نہ رہوں اپنے حقوق کی جنگ لڑتے رہنا
یہ مجھے راستے سے ہٹانا چاہتے ہیں پر میں آج اپنی قوم سے کہتا ہوں میں رہوں نہ رہوں اپنے حقوق کی جنگ لڑتے رہنا
زمان پارک لاہور میں پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی کارکنا پر شدید شیلنگ اور ت ش دد
زمان پارک لاہور میں پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی کارکنا پر شدید شیلنگ اور ت ش دد
چیئرمین پی ٹی آئی کا ویڈیو لنک کے ذریعے عوام سے خطاب
چیئرمین پی ٹی آئی کا ویڈیو لنک کے ذریعے عوام سے خطاب
چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نوازشریف کا خطاب
قوم پوچھتی ہے کہ ثاقب نثار تم نے ایک بدکردار بدعنوان نالائق اور نااہل شخص کے حوالے 22 کروڑ عوام کی قسمت کیوں دی تھی ایک نشئی جسے اپنا ہوش نہیں ایسے شخص کو وزیراعظم کے دفتر میں کیوں بٹھایا.چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نوازشریف
عمران خان کی انتہائی جذباتی تقریر
عمران خان کی انتہائی جذباتی تقریر
کیا آپ کو میرے کام کرنے سے تکلیف ہیں، شبر زیدی کو توجیل میں ہونا چاہئے، اسحاق ڈار کے استعفیٰ سے متعلق سوال پر تلخ جواب
فواد چوہدری کی آڈیو لیک ہو گئی
بھارہ کہو بائی پاس /فلائی آور پر پیش آنے والے آج کے حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج ، الحمداللہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
بھارہ کہو بائی پاس /فلائی آور پر پیش آنے والے آج کے حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج ،
الحمداللہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
جو میرے محافظ ہیں مجھے انہی سے خطرہ ہے، اعلیٰ عدلیہ سے پوچھتا ہوں اگر مجھے کچھ ہوا تو کون ذمہ دار ہوگا؟ عمران خان
جو میرے محافظ ہیں مجھے انہی سے خطرہ ہے، اعلیٰ عدلیہ سے پوچھتا ہوں اگر مجھے کچھ ہوا تو کون ذمہ دار ہوگا؟ عمران خان
7 جج صاحبان میں سے دو جج صاحبان 23 فروری کو اپنا فیصلہ دے کے دستخط کرچکے ہیں کہ یہ قابل سماعت نہیں ہیں ،وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
7 جج صاحبان میں سے دو جج صاحبان 23 فروری کو اپنا فیصلہ دے کے دستخط کرچکے ہیں کہ یہ قابل سماعت نہیں ہیں اس کیس میں سوموٹو کا اختیار بھی اس لیے استعمال نہیں ہونا چاہیے کہ معاملہ ہائیکورٹس میں پینڈنگ ہے.وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
اگر حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد نہیں کرتی تو ۔۔!! فواد چوہدر ی نے حکومت کےلئے خطرے کی گھنٹی بجادی
اگر حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد نہیں کرتی تو ۔۔!! فواد چوہدر ی نے حکومت کےلئے خطرے کی گھنٹی بجادی
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کمرہ عدالت میں موجود
عمران خان جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد پہنچ گئے، سخت سکیورٹی انتظامات, کارکنان نے دروازہ توڑ دیا
سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اسلام آبادآمد پر شاندار استقبال۔۔!!
نوازشریف کی دشمنی میں پاکستان کےساتھ ظلم کیاگیا، مریم نواز
نوازشریف کی دشمنی میں پاکستان کےساتھ ظلم کیاگیا، نوازشریف کو جب سے حکومت سے نکالا پاکستان نیچے گیا۔انہوں نے کہا کہ الیکشن ضرور ہوگا لیکن اس سے پہلے نوازشریف سے ہونے والی زیادتیوں کا ازالہ ہوگا، مریم نواز کا ساہیوال میں تنظیمی کنونشن سے خطاب
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا خطاب
“1973 کا آئین نا صرف شہید ذوالفقار علی بھٹو کی امانت ہے بلکہ ریاست اور عوام کے درمیان ایک معاہدہ بھی ہے جس کہ تحت ان کے حقوق کو تحفظ فراہم کیا جاتا ہے۔” وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری
عثمان ڈار کے خلاف بیان دلوانے کیلئے برہنہ کرکے تشدد کیا گیا، محکمہ تعلیم کے چوکیدار کی عمران خان کے ہمراہ پریس کانفرنس
عثمان ڈار کے خلاف بیان دلوانے کیلئے ب رہ نہ کرکے ت ش دد کیا گیا، محکمہ تعلیم کے چوکیدار کی عمران خان کے ہمراہ پریس کانفرنس